کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں کہنے پر راوندھتی رائے پر دہشت گردی کا مقدمہ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی معروف صحافی اور لکھاری اروندھتی رائے کے خلاف مودی سرکار نے دہشت گردی کے قوانین کے تحت مقدمہ چلانے کی منظوری دے دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اروندھتی رائے کے خلاف مقدمہ چلانے کی اجازت مودی کے دوست اور حکمران جماعت بی جے پی کے نئی دہلی کے سینئر رہنما وی کے مزید پڑھیں

افغان حکومت کا دوحا مذاکرات میں شرکت کا اعلان

کابل (صباح نیوز)افغانستان کی طالبان حکومت نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغانستان کے حوالے سے اقوام متحدہ کی میزبانی میں ہونے والے مذاکرات کے تیسرے دور میں شرکت کرنے کا اعلان کیا ہے۔افغان حکومت کے ایک ترجمان نے اتوار کو ایک عالمی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ امارت اسلامیہ کا ایک وفد دوحہ مزید پڑھیں

میدان عرفات میں پاکستانی خاتون کے ہاں بیٹے کی ولادت

مکہ مکرمہ (آن لائن)میدان عرفات میں پاکستانی خاتون کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔میدان عرفات میں پاکستانی خاتون وقوف عرفہ کے لیے موجود تھیں جہاں سے انہیں جبل رحمت اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ لایا گیا۔اسپتال میں خاتون کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی، سعودی ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ماں اور بیٹا دونوں خیریت مزید پڑھیں

مودی حکومت نے کشمیریوں کوعید الاضحی کی نماز کی ادائیگی سے روک دیا

سری نگر (اے پی پی)نریندر مودی کی فرقہ پرست بھارتی حکومت نے کشمیری مسلمانوں کو عید گاہ سرینگر میں ایک مرتبہ پھر عید الاضحی کی نماز کی ادائیگی سے روک دیا ہے۔ مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھی آج بروز پیر عید الاضحی منائی جائے گی۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مقبوضہ علاقے کے وقف بورڈ نے عید مزید پڑھیں

افغان طالبان کا اقوامِ متحدہ کے تحت دوحہ مذاکرات کے تیسرے دور میں شرکت کا اعلان

ویب ڈیسک — افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان حکام اقوامِ متحدہ کی میزبانی میں کابل سے متعلق قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات کے تیسرے دور میں شرکت کریں گے۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا اتوار کو ایک بیان میں کہنا تھا کہ اسلامی امارات کا وفد دوحہ میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت مزید پڑھیں

روسی جیل میں 5 قیدی ہلاک کر دیے گئے

ماسکو:غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روس کے روستوف ریجن کی مرکزی جیل میں گارڈز کوحراست میں لینے والوں کو ہلاک کردیا گیا۔ روسی حکام کے جاری بیان کے مطابق حفاظت پر مامور اہلکاروں کو یرغمال بنانے والے 5 قیدی ملکی فورسز کے ہاتھوں ماردیے گئے،بعدازاں سیکورٹی گارڈز کو قیدیوں نے چنگل سے باحفاظت آزاد مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیل کو دھچکا‘ کارآمد فوجی ٹینک تباہ‘ 2 سپاہی ہلاک

شمالی غزہ کے شمالی علاقے میں اسرائیلی فوج کا ایک کارآمد اور موثرفوجی ٹینک جدیدجنگی زدہ آلے کی زد میںآ کر تباہ ہوگیاتھا۔فوج کے اعلیٰ افسران کے مطابق اس واقعے میں اسرائیل کے 2 تربیت یافتہ کمانڈوز فوجی ہلاک ہو گئے۔ علاوہ ازیںایک غیر ملکی میڈرپورٹ کے مطابق یہ واقعہ رفح میں حماس کے حملے مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیل کو دھچکا‘ کارآمد فوجی ٹینک تباہ‘ 2 سپاہی ہلاک

شمالی غزہ کے شمالی علاقے میں اسرائیلی فوج کا ایک کارآمد اور موثرفوجی ٹینک جدیدجنگی زدہ آلے کی زد میںآ کر تباہ ہوگیاتھا۔فوج کے اعلیٰ افسران کے مطابق اس واقعے میں اسرائیل کے 2 تربیت یافتہ کمانڈوز فوجی ہلاک ہو گئے۔ علاوہ ازیںایک غیر ملکی میڈرپورٹ کے مطابق یہ واقعہ رفح میں حماس کے حملے مزید پڑھیں

کیلی فورنیا: جنگلات کی آگ کے سبب نقل مکانی جاری

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کی کاؤنٹی لاس اینجلس کی مرکزی شاہراہ کے قریب جنگلات میں لگنے والی آگ کے سبب قریبی آبادیوں کی نقل مکانی جاری ہے۔ حکام کے مطابق سیکڑوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔ کیلی فورنیا کے آگ سے تحفظ اور جنگلات کے محکمے کا کہنا ہے مزید پڑھیں

میکسیکو : گرمی کی شدید لہر سے ہلاکتوں کی تعداد 125 ہو گئی

میکسیکو سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو میں گرمی کی لہر سے ہلاکتیں 125ہوگئیں ۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ریاستوں ویراکروز، تباسکو، تاماولیپاس، نیو لیون اور سان لوئس پوتوسی میں درجہ حرارت 45 ڈگری سے تجاوز کر گیا۔ ہلاک ہونے والے زیادہ تر افراد کا تعلق ویراکروز سے ہے۔ گزشتہ 5 روز کے دوران شدید گرمی مزید پڑھیں