غزہ امداد روکنے والے اسرائیلی گروپ پر امریکہ کی پابندیاں

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ خارجہ نے جمعہ کو ایک ایسے اسرائیلی گروپ کے خلاف پابندیاں عائد کردیں جس نے غزہ میں شہریوں کی جان بچانے والی انسانی امداد کو تواتر سے روکا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق، گروپ "Tzav 9” کے ارکان نے اردن سے غزہ جانے والے راستے پر سڑکیں بند کر مزید پڑھیں

ترکیہ اور امریکا میں ایف16 کی خریداری کا معاہدہ

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ کی وزارتِ دفاع نے بتایا ہے کہ ترکیہ اور امریکا نے ایف16 جنگی طیاروں کی فروخت کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ واشنگٹن نے کئی ماہ کے مذاکرات کے بعد 23 ارب ڈالر کے معاہدے کی اجازت دی۔ معاہدے پر دستخط پہلے ہو گئے تھے اور دونوں اطراف کے وفود تفصیلات کے مزید پڑھیں

مالی میں سونے کی کان بیٹھنے سے 70 افراد ہلاک

بماکو (انٹرنیشنل ڈیسک) مغربی افریقی ملک مالی میں سونے کی کان دھنس گئی، جس کے نتیجے میں 70 سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔واقعہ مالی کے جنوب مغرب میں پیش آیا۔ سونے کی کانوں میں اسکے طرح کے حادثات معمول بن چکے ہیں۔ جس وقت یہ سانحہ پیش آیا اس وقت کان میں مزید پڑھیں

ایران نے جوہری تنصیبات میں اضافی سینٹری فیوجز نصب کردیے، عالمی توانائی ایجنسی

ویانا (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے جوہری ادار ے کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران نے اپنی فردو سائٹ پر تیزی سے یورینیم افزودہ کرنے والے اضافی سینٹری فیوجز نصب کر دیے ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق یہ اقوام متحدہ کے جوہری ادارے کے بورڈ کی جانب سے ایک مذمتی قرارداد کی مزید پڑھیں

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر گفتگو

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایرانی ہم منصب علی باقری کنی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا،جس میں دو طرفہ تعاون کے پہلوؤں اور مشترکہ دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ اس دوران دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیااور علاقائی و بین الاقوامی پیش مزید پڑھیں

امریکی بینک نے کام چور ملازمین فارغ کردیے

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی بینک نے کام کا دکھاوا کرنے والے کئی ملازمین کو فارغ کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ویلز فارگو نامی بینک نے حال ہی میں اس دعوے پر کئی برطرفیاں کی ہیں کہ کئی ملازمین کی بورڈ کو صرف مصروف دکھنے کے لیے استعمال کر رہے تھے۔ ویلز فارگو کی ترجمان لوری مزید پڑھیں

کانگو میں کشتی الٹنے سے 86 مسافر ڈوب کر ہلاک

کنشاسا:کانگو میں کشتی الٹنے سے 86 مسافر ڈوب کر ہلاک ہو گئے، کشتی  میں 271 مسافر سفر کررہے تھے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق دارالحکومت کے قریب دریا میں 271 مسافروں  کو لے جانے والی کشتی الٹنے سے 86 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات میں حادثے کی و جہ گنجائش مزید پڑھیں

حزب اللہ کا اسرائیل کی 9 فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

بیروت: لبنانی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل کی 9 فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی تنصیبات پر حملے میں راکٹ اور اسلحہ سے لیس ڈرونز کا استعمال کیا گیا۔حزب اللہ کی جانب سے یہ حملے منگل کے روز اسرائیل کی جانب سے کی گئی مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیل کے رفح پرحملے

غزہ جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیل کی جانب سے رفح پر ہیلی کاپٹر، لڑاکا طیاروں اور ڈرونز سے حملے جاری ہیں۔ فلسطینی مزاحمت کاروں سے رفح کی سڑکوں پر شدید جھڑپیں بھی جاری ہیں۔ دوسری جانب امریکی صدر نے کہا ہے کہ جنگ بندی جلد ہونے کا امکان نہیں ہے لیکن وہ نا مزید پڑھیں

الجزائر کی 130 سالہ خاتون حج ادائیگی کیلیے مکہ مکرمہ پہنچیں

الجزائر سٹی: 130 سالہ خاتون رواں سال حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق الجزائر سے تعلق رکھنے والی 130 سالہ خاتون حج کا فریضہ ادا کرنے کے لیے مکہ مکرمہ پہنچیں، قبل ازیں سعودی عرب پہنچنے پر ائرلائن اور ہوائی اڈے کی انتظامیہ کی جانب مزید پڑھیں