بھارتی ریاست اترپردیش میں امام مسجد فائرنگ سے شہید

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں امام مسجد کو نامعلوم افراد نے فون کر کے پہلے گھر سے باہر بلایا اور پھر گولیاں برسا کر قتل کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ اترپردیش کے مراد آباد ضلع کے کٹگھر پولیس اسٹیشن کی حدود بھینسیا گاؤں میں پیش آیا ۔ شہید امام کی کی شناخت مزید پڑھیں

ترکیہ: مصنوعی ذہانت سے امتحان میں نقل کرنے والا طالب علم گرفتار

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ میں یونیورسٹی کے داخلے کے امتحان میں مصنوعی ذہانت کا استعمال کرنے پر دھوکا دہی کے الزام میں طالب علم کو گرفتار کر لیاگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعہ جنوب مغربی صوبے اسپارٹا میں پیش آیا۔ پولیس نے طالب علم کی مدد کرنے والے ایک اور شخص کو بھی حراست میں مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی تباہی سمیت جنگی جرائم کا مرتکب ہے، اقوام متحدہ

جینوا: مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ہونے والے جرائم کی تحقیقات کرنے والے اقوام متحدہ کے آزاد بین الاقوامی تفتیشی کمیشن نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں فلسطینیوں کی وسیع پیمانے پر تباہی سمیت جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔ اسرائیل پر غزہ میں فلسطینیوں کی وسیع پیمانے پرتباہ کاریوں سمیت جنگی جرائم مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی تباہی سمیت جنگی جرائم کا مرتکب ہے، اقوام متحدہ

جینوا: مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ہونے والے جرائم کی تحقیقات کرنے والے اقوام متحدہ کے آزاد بین الاقوامی تفتیشی کمیشن نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں فلسطینیوں کی وسیع پیمانے پر تباہی سمیت جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔ اسرائیل پر غزہ میں فلسطینیوں کی وسیع پیمانے پرتباہ کاریوں سمیت جنگی جرائم مزید پڑھیں

کویت میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے کم ازکم 40 بھارتی کارکن ہلاک 50 زخمی

ویب ڈیسک —  کویت میں بدھ کو صبح سویرے لگنے والی آگ نے ہاؤسنگ ورکرز کی ایک عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے کم از کم 49 افراد ہلاک ہو گئے۔ جن میں سے کم از کم 40 بھارتی شہری ہیں۔ 50 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ کویت میں بدھ مزید پڑھیں

لیبیا نے 163 غیر قانونی بنگلا دیشی تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا

طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے تعاون سے بنگلا دیشی شہریت کے حامل 163 غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کرکے بن غازی کے بینینا ہوائی اڈے سے ملک واپس بھیج دیا ۔حکام کا کہنا ہے کہ مصراتہ شہر میں کشتی میں سوار سوڈانی، ایتھوپیا اور بنگلا دیش مزید پڑھیں

دنیا بھر میں رائے دہندگان کی انتخابات میں عدم دلچسپی ، عوام حکومتوں سے مایوس

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا میں جمہوریت کے حوالے سے غیر سرکاری ادارے پیو ریسرچ سینٹر نے حالیہ سروے میں انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں ووٹرز کا انتخابات پر سے اعتماد متزلزل ہونے لگا ہے کیونکہ ان کی توقعات پوری نہیں ہو رہی ہیں۔ 2024 ء کو دنیا بھر میں انتخابات کا سال کہا مزید پڑھیں

فرانس میں قبل از وقت انتخابات کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں وکلا نے قبل از وقت انتخابات کے حکم نامے کی تنسیخ کے لیے آئینی عدالت میں درخواست دائر کردی۔ فرانسیسی اخبار لی فیگارو کے مطابق بہت سے وکلا اور انتخابی قوانین کے ماہرین ماکروں کے دستخط شدہ قبل از وقت انتخابات کے حکم نامے کو آئینی عدالت میں لے آئے۔ مزید پڑھیں

حوثی صومالیہ میںالشباب کو مسلح کررہے ہیں‘ امریکی خفیہ ادارہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی صومالیہ کی عسکریت پسند تنظیم الشباب تحریک کو مسلح کررہے ہیں۔ امریکی اداروں کے مطابق یہ خطرناک پیش رفت خطے میں پہلے سے موجود عدم استحکام کو مزید گہرا کر سکتی ہے۔خفیہ ادارے کوشش کر رہے ہیں کہ وہ مزید پڑھیں

بھارتی ریاست اڑیسا کے وزیراعلیٰ کے لیے رہایش گاہ کی تلاش

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اڑیسا کے نئے وزیراعلیٰ کی نئی سرکاری رہائش گاہ کی تلاش شروع کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سبکدوش ہونے والے وزیراعلیٰ نوین پٹنائک نے اپنے 24 سالہ دور میں اپنے گھر سے فرائض انجام دیے۔ ان کے گھر کو سرکاری طور پر وزیراعلیٰ ہاؤس کا درجہ حاصل تھا۔ مزید پڑھیں