یمن:یمنی ساحل پر افریقا سے آنے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 38 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ یمنی حکام نے بتایا کہ تارکین وطن کی کشتی عدن کے مشرق میں شبوا گورنری کے ساحل پر پہنچنے سے پہلے ہی ڈوب گئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ماہی گیروں اور مقامی لوگوں نے 78 تارکین مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عازمین حج کےسفرکے لیے فول پروف ٹرانسپورٹ سروس فعال
ریاض:مدینہ منورہ سے عازمین حج کی مکہ معظمہ سفر کی سہولت کے لیے سعودی عرب کے سرکاری اداروں اور متعلقہ ایجنسیوں نے اپنا فیلڈ ورک تیز کر دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میقات ذوالخلیفہ اور دوسرے مقامات سے بسوں کے ذریعے عازمین کو مکہ معظمہ تک پہنچا نے کے لیے عازمین حج کی مزید پڑھیں
تمباکو نوشی کرنے والے افراد دنیا کو آلودہ کر رہے ہیں، ترک صدر
انقرہ: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ تمباکو نوشی کرنے والے افراد دنیا کو آلودہ کر رہے ہیں، دنیا میں ہر روز 20ہزار افراد تمباکو نوشی سے متعلقہ امراض میں مبتلا ہوکر جان دے دیتے ہیں۔ انسداد تمباکو نوشی کے عالمی دن کی مناسبت سے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے ترک مزید پڑھیں
ٹرمپ کے اپنے مخالفین سے ‘انتقام’ لینے کے بیانات میں اضافہ
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دوبارہ صدر منتخب ہونے کی صورت میں اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے سیاسی حریفوں سے ‘انتقام’ لینے کے بیانات میں تیزی آ رہی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ سن 2015 میں سیاسی میدان میں اُترنے کے بعد سے ہی اس طرزِ سیاست کے ذریعے اپنے حامیوں کو راغب مزید پڑھیں

افغانستان:یونیورسٹی داخلہ امتحانات میں 3 سال سے طالبات غائب،سرعام کوڑوں کی سزائیں جاری
ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان محکمہ تعلیم کے حکام نے گزشتہ ہفتے ملک کے 34 صوبوں میں سے تقریباً نصف میں یونیورسٹی کے داخلے کے امتحانات کا آغاز کیا، جس میں مسلسل تیسرے سال بھی کوئی طالبہ موجود نہیں تھی۔ نیشنل ایگزامینیشن اتھارٹی نے، جو کئی مرحلوں پر مشتمل امتحان لیتی ہے، کہا ہے مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران سے 2024 میں چار لاکھ مہاجرین کی افغانستان واپسی
افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کی عبوری حکومت کے مطابق پاکستان اور ایران سے افغان مہاجرین کی مسلسل آمد کا سلسلہ جاری ہے اور یومیہ لگ بھگ دو ہزار افراد واپس اپنے ملک آ رہے ہیں۔ افغان طالبان نے دونوں ممالک سے واپس آنے والے مہاجرین کی ان کے آبائی اضلاع میں دوبارہ آباد کاری مزید پڑھیں
کیا آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کی تقریر وزیر اعظم مودی کے لیے کوئی پیغام ہے؟
بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اس کی نظریاتی سرپرست تنظیم ’راشٹریہ سویم سیوک سنگھ‘ کے درمیان مبینہ اختلافات کا معاملہ بھارت میں موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے انتخابی نتائج آنے کے بعد پیر کو ناگپور میں آر ایس ایس کارکنوں سے مزید پڑھیں