بھارت میں گرمی کی شدید لہر، بارشوں کے بعد بھی صورتِ حال بدتر رہنے کا اندیشہ

بھارت کو گرمی کی اب تک کی سب سے طویل لہر کا سامنا ہے۔ اعلیٰ سرکاری ماہرِ موسمیات نے پیر کو متنبہ کیا کہ عوام کو شدید درجۂ حرارت کا سامنا کرنا ہوگا۔ شمالی بھارت کے کچھ حصے مئی کے وسط سے گرمی کی لہر کی لپیٹ میں ہیں جہاں درجہ حرارت 45 ڈگری سے مزید پڑھیں

مسلسل تیسری مرتبہ وزیر اعظم بننے والے مودی کو کن چیلنجز کا سامنا ہو گا؟

نریندر مودی نے اتوار کو تیسری مرتبہ بھارت کے وزیرِ اعظم کا حلف اُٹھایا ہے۔ تاہم اس مرتبہ اُنہیں مخلوط حکومت چلانی ہے جس کی وجہ سے ماہرین کے مطابق اُنہیں کئی چیلنجز کا سامنا ہو گا۔ حکمراں جماعت ’بھارتیہ جنتا پارٹی‘ (بی جے پی) کو حالیہ انتخابات میں اکثریت نہیں ملی۔ اسے صرف 240 مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی نصیرت پناہ پر وحشیانہ بمباری، مزید 274 فلسطینی شہید

عرب میڈیا کے مطابق نصیرات کیمپ پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے 698 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں اب تک شہید فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 37 ہزار 84 تک پہنچ گئی ہے۔ غزہ وزارت صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں کے باعث زخمیوں کی تعداد مزید پڑھیں

نریندر مودی تیسری بار وزیرِ اعظم بن گئے

نریندر مودی تیسری بار بھارت کے وزیرِ اعظم بن گئے ہیں۔ اتوار کو صدر دروپدی مورمو نے ایوان صدر راشٹرپتی بھون میں نریندر مودی سمیت ان کی 72 رکنی کابینہ سے حلف لیا۔ تقریبِ حلف برداری میں سیاسی رہنماؤں، کاروباری شخصیات سمیت بالی وڈ اسٹارز نے بھی شرکت کی۔ مودی اس سے قبل 2014 اور مزید پڑھیں

اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری: فلسطینیوں کی کُل تعداد 37 ہزار سے تجاوز

غزہ: اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ  غزہ کے نہتے فلسطینیوں پرجاری ہے،  7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی کُل تعداد 37 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ 84 ہزار 494 فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں غزہ میں 283 افراد شہید اور 814 زخمی مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کے گرد مظاہرین کی علامتی سرخ لکیر، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

وائٹ ہاؤس کے گرد مظاہرین نے ہفتے کے روز ایک علامتی سرخ لکیر بنا کر غزہ میں آٹھ ماہ سے جاری اسرائیل حماس جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا اور امریکی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ اسرائیل پر رفح میں اپنی کارروائیوں سے باز رہنے کے لیے دباؤ ڈالیں۔ دوسری جانب حماس نے دعویٰ مزید پڑھیں

غزہ جنگ: وائٹ ہاوس کے سامنے ریڈ لائن ریلی، صدر بائیڈن پر تنقید

واشنگٹن: غزہ جنگ کے خلاف ہزاروں کی تعداد میں احتجاج کرنے والے مظاہرین نے وائٹ ہاوس کے قریب ریڈ لائن کے نام سے ریلی نکالی۔ خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ یاوس کے قریب منعقد ہونے والے اس احتجاج مین مظاہرین نے ڈی سی فلسطین تک ہم ریڈلائین ہیں کہ نعرے لگائے اور صد جوبائیڈن پر مزید پڑھیں

برطانوی دارالحکومت میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملہ، اسپتالوں میں آپریشنز ملتوی

لندن: برطانوی دارالحکومت میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملے کی وجہ سے اسپتالوں میں آپریشنز سمیت دیگر امور ملتوی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس پر ہیکرز نے سائبر حملہ کیا ہے، جس کے بعد مختلف اسپتالوں میں آپریشنز، ٹیسٹ، پروسیجرز، خون سمیت دیگر ٹیسٹس اور اہم مزید پڑھیں