پیرس اولمپکس میں افغانستان کی پہلی بریک ڈانسر

ویب ڈیسک —  افغانستان کی ایک بریک ڈانسر,جنہوں نے اولمپک کھیل میں شرکت کا اپنا خواب پورا کرنے کےلیے افغانستان چھوڑ کر اسپین میں پناہ حاصل کی تھی ،میڈرڈ میں قیام کے تین سال بعد پناہ گزینوں کی ایک اولمپک ٹیم کی رکن کے طور پر پیرس گیمز میں حصہ لینے کی تیاری کر رہی مزید پڑھیں

ملاوی کے نائب صدر اؤلوس کلاؤس چلیما طیارہ حادثے میں ہلاک

افریقی ملک ملاوی کے صدر لازارس چکویرا نے نائب صدر ساؤلوس کلاؤس چلیما سمیت تمام 10 افراد کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کی تصدیق کردی۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملاوی کے صدر لازارس چکویرا نے کہا ہے کہ طیارے کا ملبہ دریافت کرلیا ہے اور حادثے میں کوئی زندہ نہیں بچا۔ خراب مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ اور مقدس مقامات میں بغیر پرمٹ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی

ریاض: سعودی عرب کے محکمہ امن عامہ نے کہا ہے کہ  11 جون  سے 13ذو الحجہ تک  غیر اجازت یافتہ گاڑیوں کے مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ میں داخلے پر پابندی رہے گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی محکمہ امن عامہ نے کہا کہ غیر قانونی عازمین کو مکہ مکرمہ لے جانے کی مزید پڑھیں

نائیجرین خاتون عازمِ حج کے ہاں بچے کی ولادت، نام محمد رکھاگیا

مکہ مکرمہ: نائیجریا کی خاتون عازم حج نے ایک صحت مند بچے کو جنم دیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق اس سال حج سیزن میں ہونے والی یہ پہلی ولادت ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ 30 سالہ خاتون نے مکہ کے میٹرنٹی اینڈ چلڈرن اسپتال میں بچے کو جنم دیا، جس کا نام محمد رکھا مزید پڑھیں

بھارت میں امریکی خاتون کو 6کروڑ کا چونا

نئی دہلی:بھارت کی ریاست راجستھان میں امریکی خاتون کو سونا خریدتے ہوئے کروڑوں روپے کا دھوکا دے دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی خاتون چیریش کو 300 روپے کے زیور 6 کروڑ روپے میں بیچ دیے گئے۔ خاتون نے جے پور کے جوہری بازار میں ایک دکان سے زیورات خریدے تھے، چاندی کے زیورات مزید پڑھیں

امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ برسرِاقتدار صدر کا بیٹا مجرم قرار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو جیوری نے فوجداری مقدمے میں مجرم قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنر بائیڈن پر منشیات کے عادی ہونے کے باوجود ہتھیار رکھنے اور منشیات کے استعمال سے متعلق جھوٹ بولنے کے الزامات ثابت ہوگئے ہیں۔ میڈیا مزید پڑھیں

ہنٹر بائیڈن: وفاقی مقدمے میں تینوں کرمنل الزامات میں قصور وار قرار

ویب ڈیسک —  ڈیلاویئر کی ایک جیوری نے امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو آتشیں اسلحہ رکھنے سے متعلق وفاقی قوانین کی خلاف ورزی کی فردِ جرم میں عائد تمام تینوں الزامات میں قصور وار قرار دیا ہے۔ ہنٹر بائیڈن کو وفاقی لائسنس رکھنے والے گن ڈیلر سے غلط بیانی کرنے، مزید پڑھیں

افغانستان سے انخلا کےآپشنز میں بائیڈن کا انتخاب خراب ترین تھا: میکنزی

ویب ڈیسک —  افغانستان سے امریکی فورسز کے انخلا کی نگرانی کرنے والی امریکی کمانڈ سیٹکام کے سابق جنرل میکنزی نے اپنی نئی کتاب میں لکھا ہے کہ صدر جوبائیڈن نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے لیےدیے گئے فوجی آپشنز میں سے” خراب ترین آپشن” کا انتخاب کیا تھا۔ ریٹائرڈ جنرل فرینک میکینزی مزید پڑھیں

چین میں 4امریکی اساتذہ پر جان لیوا حملہ

بیجنگ:چین کے ایک پارک میں نامعلوم حملہ آور نے چاقو سے حملہ کر کے امریکی یونیورسٹی کے 4 اساتذہ کو زخمی کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق واقعہ دن کے وقت پیش آیا، جس کے بعد چاروں اساتذہ اسپتال میں زیر علاج ہیں، یہ اساتذہ ایک مندر میں جارہے تھے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اساتذہ ایک مزید پڑھیں

سعودی عرب :براہ راست سورج کی روشنی میں کام کرنے پر پابندی

ریاض:سعودی عرب میں براہ راست سورج کی روشنی میں کام کرنے پر پابندی عاید کردی گئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق یہ پابندی 15 جون سے 15 ستمبر تک تمام نجی شعبوں کے لیے ہوگی ،جس کے تحت دوپہر 12 بجے سے 3 بجے تک براہ راست سورج کی روشنی میں کام کرنے پر پابندی ہوگی۔ مزید پڑھیں