حماس کا غزہ جنگ بندی کے لیے سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم

قاہرہ: حماس نے غزہ میں جنگ بندی کی تجویز کی حمایت کرنے والی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس منصوبے کے اصولوں پر عمل درآمد کے لیے ثالثوں کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے۔ حماس سلامتی کونسل کی قرارداد میں شامل چیزوں کا خیرمقدم کرتی مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی قرارداد کے بعد بھی اسرائیلی بمباری جاری

 تل ابیب: اسرائیل کی جانب سے سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد منظور ہونے کے بعد بھی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ ٖغیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے رہائشی عمارت پر بمباری کرکے مزید 8 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فورسز نے رہائشی مزید پڑھیں

کارنیل ویسٹ:ایک اسکالر اور ترقی پسند سوچ رکھنے والے آزاد امریکی صدارتی امیدوار

آزاد امریکی صدارتی امیدوار کارنیل ویسٹ ایک اسکالر، مصنف اور ترقی پسند کارکن ہیں انہوں نے اپنی آزادانہ صدارتی مہم اس نظام کو توڑنے کے لیے شروع کی ہے جسے وہ کارپوریشنوں کے لیے کام کرنے کا دو جماعتی نظام کہتے ہیں جو ان کے خیال میں لوگوں اور اس کرہ ارض سے یکساں طور مزید پڑھیں

مودی کی کابینہ میں کوئی مسلمان وزیر نہیں

نئی دہلی:نو منتخب بھارتی وزیر اعظم مودی کی کابینہ میں کسی مسلمان کو وزیر نہیں بنایا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی کی نئی حکومت میں 30 وزرا اور 41 وزرائے مملکت شامل ہیں۔ بھارت کی نئی مرکزی حکومت کی کابینہ کا پہلا اجلاس آج شام کو ہو گا، کابینہ بھارتی صدر سے پارلیمنٹ کا مزید پڑھیں

شمالی کوریا کی جنوبی کوریا کولاﺅڈ اسپیکر سے نشریات چلانے پرپابندی

شمالی کوریا: حکومتی سربراہ کم جونگ نے جنوبی کوریا کو لاﺅڈ اسپیکر سے نشریات چلانے پر نئے جواب سے خبردار کردیا۔ ایک بیان میں کم جونگ نے جنوبی کوریا کو خبردار کیا کہ اگر انہوں نے لاﺅڈ اسپیکر سے نشریات جاری رکھیں تو انہیں نئے ردعمل کے لیے تیار رہنا ہوگا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی مزید پڑھیں

امریکا کا غزہ جنگ بندی منصوبے کی حمایت کا مطالبہ

غزہ: اسرائیلی بم باری کے بعد شعلے اور دھواں بلند ہورہا ہے عرب نیوز: منصوبے پر بات چیت کے لیے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن آج مصر پہنچیں گے۔جہاںمصر کے بعد امریکی وزیر خارجہ اسرائیل، اردن اور قطر بھی جائیں گے۔ واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ میں جنگ بندی کےلیے 3 مزید پڑھیں

کینیڈا: پارلیمنٹ میں دہشت گردی کا شکار پاکستانی خاندان کی یاد میں خاموشی

اوٹاوا:اونٹاریو پارلیمنٹ میں3 سال قبل دہشت گردی کا شکار ہونے والے پاکستانی خاندان کی یاد میں خاموشی اختیار کی گئی۔ جون 2021ءمیں 46 سالہ سلمان افضال، 74 سالہ طلعت افضال، 44 سالہ مدیحہ سلمان اور 15 سالہ یمنیٰ افضال گھر سے شام میں چہل قدمی کےلیے نکلے تو مذہبی تعصب میں مبتلا دہشت گرد نے مزید پڑھیں

سلامتی کونسل:امریکا کا غزہ جنگ بندی کی حمایت میں قرارداد منظور کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکا کی جانب سے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی حمایت میں قرارداد منظور کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل غزہ جنگ بندی کی حمایت میں قرارداد منظور کرے۔ا س حوالے سے امریکا نے سلامتی کونسل مزید پڑھیں

طالبان کی پڑوسی ممالک سے سفارتی تعلقات مضبوط کرنے کی کوشش، مشکل کیا در پیش ہے؟

—  افغانستان میں 2021 سے برسرِ اقتدار طالبان کی عبوری حکومت پڑوسی ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات مضبوط کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ طالبان بتدریج ایران، چین اور روس کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے کے تگ و دو میں ہیں۔ حال ہی میں طالبان رہنماؤں نے روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں عالمی اقتصادی مزید پڑھیں