ویب ڈیسک — ایک ایسے وقت میں جب امریکی، قطری اور مصری حکام غزہ میں ایک کثیر مرحلہ جنگ بندی پر حماس کے ردعمل کا جائزہ لے رہے ہیں۔امریکی وزیر خارجہ نےکہا ہے کہ حماس نے جنگ بندی کےمعاہدےمیں متعدد تبدیلیاں تجویز کی ہیں جن میں سےکچھ قابل عمل ہیں اور کچھ قابل عمل نہیں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیل کا لبنان پر حملہ، سینئر حزب اللہ کمانڈر سمیت 4 افراد شہید
تل ابیب: صیہونی فوج نے جنوبی لبنان میں حملہ کرکے حزب اللہ کے سینئر فلیڈ کمانڈر سمیت 4 افراد کو شہید کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے گائوں جویا میں حملہ کیا، اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والا طالب عبداللہ حزب اللہ کا سینئر رہنما تھا جس نے مزید پڑھیں
کویت:رہائشی عمارت میں آتشزدگی کے باعث 41 افراد ہلاک
کویت سٹی: کویتی میڈیا کے مطابق رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 41افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 40 سے زائد زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں، مرنے والوں میں بھارتی ملازمین بھی شامل ہیں۔ متاثرہ عمارت میں ایک ہی کمپنی کے 160 ملازمین رہائش پذیر تھے، حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجے پیش آیا۔میڈیا مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ایک اور نوجوان شہیدکردیا
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع کٹھوعہ میں فائرنگ سے مزید ایک کشمیری نوجوان شہید کر دیا جبکہ فائرنگ میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔ کے ایم ایس کا کہنا ہے کہ کشمیری نوجوان کو بھارتی فوج مزید پڑھیں
یمن: کشتی ڈوبنے سے ہلاک تارکین وطن کی تعداد 49 ہو گئی، 140 تاحال لاپتا
یمن کے ساحلی علاقے میں ڈوبنے والی تارکین وطن کی کشتی کے 49 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 140 مسافر تاحال لاپتا ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشتی میں سوار 260 مسافروں میں سے 71 کو بچالیا گیا، جن میں سے 8 افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں ‘‘محمد’’ نام کی توہین کے جرم میں کامیڈین کو سزا
جکارتا:انڈونیشیا میں ایک کامیڈین کو ‘‘محمد’’ نام کی توہین کرنے پر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق انڈونیشین کامیڈین اولیا رحمٰن نے ایک لطیفے میں لفظ ‘‘محمد’’ کو مذاق کے طور پر استعمال کیا، جس پر اسے عدالت نے سات ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ واضح رہے مزید پڑھیں
ٹرمپ کے مقابلے میں صدر بائیڈن کا عالمی سطح پر تاثر بہتر ہے: سروے
سال 2024 کے پہلے پانچ ماہ پر محیط عوامی رائے پر مبنی ایک عالمی جائزے کے مطابق امریکہ کے صدر جو بائیڈن کو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں زیادہ اعتماد حاصل ہے۔ امریکہ کے غیر سرکاری ادارے ‘پیو ریسرچ سینٹر’ نے حال ہی میں ایک سروے کیا ہے جس میں پانچ جنوری سے مزید پڑھیں
امریکہ کا چین میں کالج انسٹرکٹرز پر حملے پر اظہار تشویش، تحقیقات جاری
امریکہ نے شمال مشرقی چین میں امریکی کالج کے چار انسٹرکٹرز پر حملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ چینی حکام کے مطابق وہ واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ امریکہ کو چین کے شہر جیلن میں امریکی مزید پڑھیں
افغانستان سے انخلا کےآپشنز میں بائیڈن کا انتخاب خراب ترین تھا: مکینزی
ویب ڈیسک — افغانستان سے امریکی فورسز کے انخلا کی نگرانی کرنے والی امریکی کمانڈ سیٹکام کے سابق جنرل مکینزی نے اپنی نئی کتاب میں لکھا ہے کہ صدر جوبائیڈن نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے لیےدیے گئے فوجی آپشنز میں سے” خراب ترین آپشن” کا انتخاب کیا تھا۔ ریٹائرڈ جنرل فرینک مکینزی مزید پڑھیں
حماس کا مکمل خاتمہ مشکل ہے: ریٹائرڈ امریکی جنرل
ویب سائیٹ — "مجھے اسرائیل کے اس خیال سے انتہائی ہمدردی ہے کہ آپ کو حماس کو ختم کرنا ہوگا۔” تاہم آپ اس کا مکمل خاتمہ نہیں کر سکتے۔یہ کہنا تھا افغانستان میں امریکی کمانڈ سیٹکام کے سابق جنرل مکینزی کا، جن سے وائس آف امریکہ کی کارلا باب نےمنگل کو انٹرویو کیا۔ اس انٹرویو مزید پڑھیں