غزہ میں جنگ بندی کے لیے ‘آگے بڑھنے کے راستے’ پر کام کر رہے ہیں: وائٹ ہاؤس

ویب ڈیسک — امریکہ نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل سے منظور ہونے والے جنگ بندی مسودے پر حماس کی تجویز کردہ ترامیم کے بعد امریکہ اس معاملے پر ‘آگے کی راہ’ تلاش کرنے کے لیے کام کر رہا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے جمعرات کو صحافیوں کو بتایا مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ کا افغانستان میں قید امریکی شہری کی صحت پر اظہارِ تشویش

اقوام متحدہ نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ تقریباً دو سال سے افغانستان میں قید امریکی شہری ریان کاربیٹ کو فوری طبی امداد فراہم کریں تاکہ ان کی صحت کو ناقابل تلافی نقصان یا موت کے خطرے سے بچایا جا سکے۔ جنیوا میں گفتگو کرتے ہوئے عالمی ادارے کی خصوصی نمائندہ ایلس جِل مزید پڑھیں

ایلون مسک کو ٹیسلا سے اب کتنی تنخواہ ملے گی؟

ویب ڈیسک — الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے شیئرہولڈرز نے کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کے لیے 56 ارب ڈالر کے ‘پے پیکج’ کی منظوری دے دی ہے۔ شیئرہولڈرز نے امریکہ کی کارپوریٹ تاریخ کے سب سے بڑے ‘پے پیکج’ یعنی تنخواہ یا معاوضے کی منظوری جمعرات کو ریاست ٹیکساس مزید پڑھیں

یونان: شدید گرمی کے باعث اسکول اور سیاحتی مقامات بند

ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) یونان میں شدید گرمی کے باعث اسکولوں اور سیاحتی مقامات کو بند کردیا گیا ۔ خبررساں اداروں کے مطابق یونان ان یورپی ممالک میں شامل ہے جو موسمیاتی بحران سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ یونان کو رواں موسم گرما کی پہلی ہیٹ ویو کا سامنا ہے اور اس دوران زیادہ مزید پڑھیں

لندن میںمصنوعی ذہانت کا سربراہ اجلاس شروع

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں مصنوعی ذہانت سے متعلق نواں سربراہ اجلاس شروع ہوگیا،جس میں بین الاقوامی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے شرکت کی۔تقریباً 4 ہزار ٹیکنالوجی ماہرین کی شرکت سے جاری اجلاس کے ایجنڈے کے موضوعات میں مصنوعی ذہانت کو عملی شکل دینے ، استعمال کے پیمانے متعین کرنے اور ڈیجیٹلائزیشن کے طریقے مزید پڑھیں

برازیل میں آتشزدگی سے جنگلی حیات کو خطرات لاحق

برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل میں پینٹانال کے جنگلات میں آگ لگنے سے بڑی تعداد میں جنگلی حیات کے ہلاک ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ آگ تیزی سے آبادیوں کی طرف بڑھنے سے مقامی باشندوں میں تشویش بڑھ گئی ہے۔بارش نہ ہونے کی وجہ سے آگ لگنے کے واقعات میں مزید پڑھیں

میں اپنے بیٹے کی سزا میں نرمی کے لئے صدارتی اختیاراستعمال نہیں کروں گا: بائیڈن

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کی اس سزا میں تخفیف کے لئے اپنے صدارتی اختیارات کا استعمال نہیں کریں گے جو آخر کار انہں ہتھیار رکھنے کے وفاقی جرم پر قصور وار پائے جانے کے بعد ملے گی۔ صدر بائیڈن گروپ آف سیون کی سربراہ مزید پڑھیں

بائیڈن،زیلنسکی نے سیکیورٹی کے تاریخی معاہدے پر دستخط کر دیے

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن اور ولادیمیر زیلنسکی نے واشنگٹن اور کیف کے درمیان سیکیورٹی کے ایک 10 سالہ معاہدے پر جمعرات کو دستخط کیے جسے یوکرینی رہنما نے روس کے حملے کے خلاف جنگ میں ایک تاریخی دن قرار دیا۔ اس معاہدے کے تحت امریکہ اگلے عشرے میں یوکرین کو فوجی امداد اور مزید پڑھیں

کویت: 50 افرادکی ہلاکت کی وجہ بننے والی آتش زدگی کے لیےتین افراد گرفتار

ویب ڈیسک —  بجلی کی خرابی کی وجہ سے آگ کا اضافہ کویتی حکام نے جمعرات کو کہا کہ ایک رہائشی عمارت میں اس آتش زدگی کی تحقیقات میں تین افراد کو ہلاکتوں کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے جس میں 50 غیر ملکی کارکن ہلاک ہوئے، جن میں زیادہ تر بھارتی تھے۔ مزید پڑھیں

جنوبی افریقا میں منکی پاکس سے 2اموات کی تصدیق

جوہانسبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی افریقا میں منکی پاکس سے پہلی بار اموات سامنے آگئیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق وزیر صحت نے منکی پاکس سے 2اموات رپورٹ ہونے کی تصدیق کی ہے۔یہ اموات 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں رپورٹ ہوئی ہیں جب کہ ملک میں مئی سے اب تک منکی پاکس کے 5 کیس مزید پڑھیں