نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا بھر میں ایک سال کے دوران بے گھر افراد کی تعداد میں 10 فیصد اضافہ ہوا اور ان کی تعداد 12 کروڑ سے زائد ہوگئی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ براہ مہاجرین کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق سوڈان، میانمر، یوکرین اور غزہ میں جاری تنازعات کے باعث 2023 ء مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کانگو : دریا میں کشتی ڈوبنے سے 86 مسافر ہلاک
کنشاسا(انٹرنیشنل ڈیسک) کانگو کے دارالحکومت کے قریب 271 مسافروں کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 86افراد ہلاک ہو گئے۔خبر رساں ادارے کے مطابق کانگو کے صوبے مائی ندومبے کے دریائے کووا میں ڈوبنے والی کشتی مقامی طور پر بنائی گئی تھی۔ حادثے کی ممکنہ وجہ گنجائش سے زیادہ مسافروں کا مزید پڑھیں
انڈونیشیا کے نو منتخب صدر کی سعودی ولی محمد بن سلمان سے ملاقات
جدہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ میں انڈونیشیا کے نو منتخب صدر اور وزیر دفاع پرابوو سوبیانتو کا خیر مقدم کیا ۔خبررساں اداروں کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں برادر ممالک کے درمیان تعلقات، مختلف شعبوں میں تعاون کے پہلوؤں اور ترقی مزید پڑھیں
اقوام متحدہ 13 لاکھ کشمیریوں کی بازیابی کیلیے اقدامات کرے،عثمان جدون
نیویارک (صباح نیوز) پاکستان نے مسلح تنازعات والے علاقوں میں لاپتا افراد کے سنگین مسئلے سے نمٹنے کیلیے بین الاقوامی قانون کے سخت اطلاق کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو مقبـوـضہ جموں و کشمیر میں اگست 2019ء میں بھارتی کریک ڈاؤن کے نتیجے میں اغوا ہونے والے 13 ہزار لڑکوں کی مزید پڑھیں
امریکا نے روس پرپابندیوں کا دائرہ کار بڑھا دیا
نیویارک: امریکا نے روس پر پابندیوں کا دائرہ کار بڑھا دیا، روس کو سیمی کنڈکٹرز فروخت کرنیوالی چین میں قائم کمپنیوں پر پابندی لگادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پابندیوں سے سائنٹیفک، دفاعی، مالیاتی اور انرجی کے شعبے پابندیوں کی زد میں آ گئے۔ امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے روسی شہریوں کو سافٹ ویئر اور مزید پڑھیں
امریکا نے روس پرپابندیوں کا دائرہ کار بڑھا دیا
نیویارک: امریکا نے روس پر پابندیوں کا دائرہ کار بڑھا دیا، روس کو سیمی کنڈکٹرز فروخت کرنیوالی چین میں قائم کمپنیوں پر پابندی لگادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پابندیوں سے سائنٹیفک، دفاعی، مالیاتی اور انرجی کے شعبے پابندیوں کی زد میں آ گئے۔ امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے روسی شہریوں کو سافٹ ویئر اور مزید پڑھیں
امریکہ میں غزہ جنگ کے دوران مسلم مخالف گروپ پھر سے فعال
امریکہ میں ماضی میں فعال رہنے والے مسلم مخالف نفرت انگیزی میں ملوث وہ گروہ جو گزشتہ کچھ عرصے میں کم نمایاں تھے اب غزہ میں اسرائیل اور حماس کی جنگ کے حالیہ مہینوں میں ایک بار پھر متحرک نظر آ رہے ہیں اور توجہ کا مرکز بھی بن گئے ہیں۔ ’جہاد واچ‘ اور ’اے مزید پڑھیں
مودی حکومت کی تیسری مدت: پڑوسی ملکوں سے بھارت کے تعلقات کیسے ہوں گے؟
نئی دہلی—نریندر مودی کے مسلسل تیسری بار وزیرِ اعظم کے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد نئی دہلی میں اس بات کا جائزہ لیا جا رہا ہے کہ تیسری مدت میں ہمسایہ ملکوں کے ساتھ بھارت کے تعلقات کی نوعیت کیا ہوگی اور کیا پڑوسی ملکوں کے حوالے سے اس کی پالیسی میں کوئی تبدیلی مزید پڑھیں
ـ2030 ء تک تیل کی فراہمی میں بڑے اضافے کا امکان
ویانا (انٹرنیشنل ڈیسک) بین الاقوامی توانائی ایجنسی نے سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا میں 2030 ء تک تیل کی فراہمی میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق تیل کی پیداوار میں اضافہ ہو رہا ہے جب کہ صاف توانائی پر منتقلی کی وجہ سے طلب میں کمی ہورہی ہے۔ اس دہائی مزید پڑھیں
انڈونیشیا: نام محمد کی تضحیک پر مزاحیہ اداکار کو سزا
جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا میں ایک مزاحیہ اداکار کو محمد نام کی تضحیک کا مرتکب ہونے پر 7 ماہ قید کی سزا سنادی گئی ۔خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ انڈونیشیا کے صوبے سماٹرا میں پیش آیا ۔ اولیا رحمن نامی مزاحیہ اداکار نے ایک لطیفہ سنایا تھا جس میں لفظ محمد کا مذاق بنایا مزید پڑھیں