کوالالمپور : ملائیشیا میں گینٹنگ ہائی لینڈز میں واقع ریزورٹ ورلڈ کی عمارت میں آتشزدگی سے عمارت جل کر خاکستر ہو گئی آگ پر قابو کی کوشش جاری ہے ۔ فائر اینڈ ریسکیو ڈیپارٹمنٹ نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ آگ تھیم پارک میں لگی ، آتشزدگی کے واقعے کے بعد کسی جانی نقصان کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا نے اسرائیلی گروپ Tzav 9 پر پابندیاں عائد کر دیں
نیو یارک : امریکا نے “تشدد پسند انتہا پسند” اسرائیلی گروپ Tzav 9 پرغزہ کے لیے انسانی امداد کے قافلوں کو روکنے پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ Tzav 9 کو صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے جمعہ کو غزہ میں کسی بھی قسم کی امداد کو داخل ہونے سے روکنے کے لیے پابندی لگائی مزید پڑھیں
بھارت: گاڑی گہری کھائی میں جاگری‘ 12 افراد ہلاک
نئی دہلی:بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 12 افراد ہلاک ہو گئے۔واقعہ رشی کیش۔بدری ناتھ ہائی وے پر الکنندا دریا کے قریب پیش آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گاڑی میں 26 مسافر سوار تھے، جو اتراکھنڈ کے ضلع رودرپریاگ میں 250 میٹر گہری کھائی میں گر گئی، جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں
نامکمل ویکسینیشن: 150 مقامی عازمین کے حج پرمٹ منسوخ کیے گئے
سعودی عرب نے لازمی حفاظتی ویکسینیشن مکمل نہ کرانے والے 150 مقامی عازمینِ حج کے پرمٹ منسوخ کردیے۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے کہا گیا کہ رواں سال حج سیزن کے دوران مقامی عازمین میں ویکسینیشن کی شرح 99 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ کے مہمانوں کی صحت اور مزید پڑھیں
تُرک فوج کی کارروائی میں 3علاحدگی پسند کرد جنگجو ہلاک
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ کے انسدادِ دہشت گردی آپریشنوں کے سلسلے میں عراق اور شام کے شمال میں کردستان ورکرز پارٹی کے خلاف آپریشن میں 3جنگجو ہلاک کر دیے گئے ۔ وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ ترک فورسز نے دہشت گرد عناصر کی نشان دہی کے بعد عراق کے شمالی مزید پڑھیں
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں نجی طیارہ تباہ‘ 2افراد ہلاک
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک چھوٹے نجی طیارے کے حادثے کے نتیجے میں 2افراد ہلاک ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ایک انجن والا طیارہ شمالی کیلیفورنیا میں جنوبی تاہوئے جھیل کے علاقے کے قریب پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی مزید پڑھیں
کویت: آتش زدگی کی تحقیقات میں 3افراد گرفتار
کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) کویتی حکام نے کہا ہے کہ رہائشی عمارت میں اس آتش زدگی کی تحقیقات میں 3افراد کو ہلاکتوں کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایک کویتی اور 2غیر ملکی باشندوں کو حفاظتی طریقہ کار اور آگ کے ضوابط نظر انداز کرنے کی وجہ سے غفلت کا مرتکب پایا مزید پڑھیں
روس نے یوکرین سے مذاکرات کی شرائط کا اعلان کردیا
ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)روس کے صدر پیوٹن نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات کی شرائط کا اعلان کردیا۔ صدر پیوٹن نے دارالحکومت ماسکو میں روس وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام کی شرکت سے منعقدہ اجلاس میں شرکت کی ۔ انہوںنے کہا کہ اگر یوکرینی حکومت دونیتسک، لوہانسک، خیرسون اور زاپوریا سے انخلا کرے اور ناٹو کی رکنیت مزید پڑھیں
اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 34 فلسطینیوں شہید
اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر حملے کرکے مزید 34 فلسطینیوں کو شہید کردیا عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فورسز نے غزہ کے مختلف علاقوں میں فضائی اور زمینی حملے کیے، جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 34 فلسطینی شہید ہوگئے۔ 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے مزید پڑھیں
اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 34 فلسطینیوں شہید
اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر حملے کرکے مزید 34 فلسطینیوں کو شہید کردیا عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فورسز نے غزہ کے مختلف علاقوں میں فضائی اور زمینی حملے کیے، جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 34 فلسطینی شہید ہوگئے۔ 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے مزید پڑھیں