حوثیوں کے حملوں کے جواب میں امریکی بحریہ کی کارروائیاں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی فوج نے کہا ہے کہ اس نے بحیرہ احمر کی آبی گزرگاہ پر تجارتی جہاز پر یمن کے حوثی باغیوں کے حملے کے بعد ان کے راڈار کے ٹھکانوں پر حملے شروع کردیے ہیں۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ امریکی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں حوثیوں کے مزید پڑھیں

چین یوکرینی جنگ میں روس کی حمایت کررہا ہے، جی7کا الزام

یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے آرہے ہیں روم (انٹرنیشنل ڈیسک) جی 7 ممالک نے چین پر الزام لگایا ہے کہ وہ روس کی حمایت کرکے یوکرین کے خلاف جنگ کو مزید بڑھا رہا ہے۔ جی 7 ممالک کی میٹنگ اٹلی میں ہوئی جہاں میزبان اٹلی سمیت امریکا، مزید پڑھیں

بھارت میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری‘12 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں کھائی میں گرنے کے باعث گاڑی تباہ ہوگئی ہے نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعہ رشی کیش بدری ناتھ ہائی وے پر الکنندا دریا کے قریب پیش آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گاڑی مزید پڑھیں

صہیونی فوج  کا جنوبی غزہ کے ایک حصے میں ‘ٹیکٹیکل توقف’ کا اعلان

غزہ :  صہیونی فورسز نے اعلان کیا کہ وہ امداد کی ترسیل کو آسان بنانے کے لیے جنوبی غزہ کی پٹی کے ایک حصے میں روزانہ “فوجی سرگرمیوں کو روکنے” کا نفاذ کرے گی۔ اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ “انسانی مقاصد کے لیے فوجی سرگرمیوں کا مقامی، حکمت عملی سے وقفہ مزید پڑھیں

فرانس: انتہائی دائیں بازو کے بڑھتے اثر رسوخ کے خلاف مظاہرے

فرانس میں انتہائی دائیں بازو کے خلاف بڑی تعداد میں شہری احتجاج کررہے ہیں پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں انتہائی دائیں بازو کے بڑھتے ہوئے اثر رسوخ کے خلاف شہریوں نے مظاہرہ کیا۔ خبررساںاداروں کے مطابق چند روز یورپی یونین کے انتخابات میں انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں نے کامیابی حاصل کرکے تاریخ رقم کی مزید پڑھیں

مصنوعی ذہانت کے اجلاس میں اماراتی صدر اور رشی سوناک کی ملاقات

اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور برطانوی وزیراعظم رشی سوناک گفتگو کررہے ہیں روم (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے اپولیا میں مصنوعی ذہانت اور توانائی سے متعلق اجلاس کے موقع پر برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سوناک سے ملاقات کی۔ اس دوران دونوں رہنماؤں نے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے پناہ گزینوں کے کیمپوں پر حملے،مزید 34 فلسطینی شہید

غزہ: جبالیہ مہاجر کیمپ میں عیدالاضحی سے قبل لوگ ایک تباہ شدہ بازار میں خریداری کررہے ہیں غزہ(صباح نیوز) اسرائیل کے غزہ کے مختلف علاقوں پر فضائی اور زمینی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، غزہ میں اسرائیلی فوج کی تازہ ترین کارروائیوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 34 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فورسز مزید پڑھیں

امت مسلمہ فلسطینی مسلمانوں کو یہود کے ظلم سے نجات دلائے،خطبہ حج

مکہ مکرمہ :عازمین حج میدان عرفات میں نماز ظہر ادا کررہے ہیں،چھوٹی تصویر میں مسجد الحرام کے امام و خطیب حج شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمدالمعیقلی مسجد نمرہ میں خطبہ حج دے رہے ہیں مکہ مکرمہ (خبر ایجنسیاں +مانیٹرنگ ڈیسک) مسجدالحرام کے امام وخطیب شیخ ڈاکٹرماہر بن حمد المعیقلی نے امت مسلمہ سے فلسطین کے مزید پڑھیں

جدہ میں گزشتہ ماہ منہدم ہونے والی عمارت کی تحقیقات

سعودی عرب کے شہر جدہ میں منہدم ہونے والے عمارت جدہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی حکام نے جدہ کی فیصلیہ کالونی میں گزشتہ ماہ رہائشی عمارت کے زمیں بوس ہونے کے واقعے کی فوج داری تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔ حادثے کے نتیجے میں 7افراد ہلاک اور 8زخمی ہو گئے تھے۔ ابتدائی تحقیقات کے دوران مزید پڑھیں

بھارت: ممتاز مصنفہ اروندھتی رائے پر انسدادِ دہشت گردی قانون کے تحت مقدمہ چلانے کی منظوری

سرینگر — دہلی کے لیفٹننٹ گورنر نے ممتاز بھارتی مصنفہ اور انسانی حقوق کی کارکن اروندھتی رائے اور سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر کے سابق پروفیسر ڈاکٹر شیخ شوکت حسین کے خلاف سخت گیر انسدادِ دہشت گردی قانون یو اے پی اے کے تحت مقدمہ چلانے کی منظوری دے دی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ مزید پڑھیں