ویب ڈیسک — عید پراپنے خطبے میں افغان سپریم لیڈر اخوندزادہ نے کہا کہ وہ خود کو سپریم لیڈر کے طور پر ہٹانے کے کسی بھی فیصلے کو اس صورت میں رضامندی سے قبول کریں گے، جب تک کہ ان کی برطرفی پر اتحاد اور اتفاق ہو۔ ایک تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ افغان مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
واشنگٹن ڈی سی کا "امیگرینٹ فوڈ ریستوراں”:ہر ڈش کی ایک الگ کہانی
ویب ڈیسک — ’’اس ریستوراں میں بزنس اور امریکی امیگرینٹ کمیونٹیزکے ایک سماجی مشن کو ایک منفرد انداز سے گوندھ دیا گیا ہے۔‘‘ یہ کہنا تھا وائٹ ہاؤس کے قریب امیگرینٹ فوڈ ریستوراں کی کو فاؤنڈر بیلجئیم کی ایک تارک وطن آئیانووچ کا۔ تو آخر اس کی کہانی نے جنم کیسے لیا؟ ’ جب مسائل مزید پڑھیں
بھارت: مال گاڑی اور مسافر ٹرین میں تصادم، 13 مسافر ہلاک، کئی زخمی
نئی دہلی: بھارت میں مال گاڑی اور مسافر ٹرین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 13 مسافر ہلاک ہو گئے جب کہ کئی دیگر زخمی ہوئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی شہر کولکتہ میں ایک مال گاڑی اور مسافر ٹرین ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مزید پڑھیں
نیتن یاہو نے 6 رکنی جنگی کابینہ تحلیل کر دی، زرائع
ایروسلم : اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین بنجمن نیتن یاہو نے6 رکنی جنگی کابینہ کو تحلیل کر دی، یہ اقدام سینٹرسٹ سابق جنرل بینی گانٹز کی حکومت سے علیحدگی کے بعد سامنے آیا ہے۔ نیتن یاہو کو اپنے اتحاد میں قوم پرست مذہبی شراکت داروں کے مطالبات کا سامنا کرنا پڑا، وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ اور مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا
مکہ مکرمہ : سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ کے مختلف علاقوں منیٰ، مزدلفہ اور میدان عرفات کے مقدس مقامات پر شدید بارش ہونے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جس سے اس خطے کو بہت زیادہ راحت ملی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق موسلا دھار بارش سے موسم کی صورتحال میں مزید پڑھیں
مشرقی بھارت میں ٹرین حادثے میں 15 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
کولکتہ: مشرقی بھارت میں ایک مال بردار ٹرین ایک اسٹیشنری مسافر ٹرین کے عقب سے ٹکرا گئی، جس سے کم از کم 15 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ بنگال ریاست میں پیش آیا جس میں مال برادر ٹرین ایک مسافر ٹرین سے ٹکرا گئی ، تصویر مزید پڑھیں
امریکہ میں کہیں جھلسا دینے والی گرمی، کہیں سیلاب اور کہیں برف باری
ویب ڈیسک — امریکہ کے مختلف حصے ان دنوں موسم کے تغیر کی لپیٹ میں ہیں۔ رواں ہفتے امریکہ کے جنوب مغربی حصوں میں شدید گرمی، خلیجی ریاستوں میں بارش اور سیلاب جب کہ پہاڑی سلسلے اور شمال مغربی علاقوں میں برف باری متوقع ہے۔ جن ریاستوں میں شدید گرمی پڑ رہی ہیں ان میں مزید پڑھیں
امریکہ میں کہیں جھلسا دینے والی گرمی، کہیں سیلاب اور کہیں برف باری
ویب ڈیسک — امریکہ کے مختلف حصے ان دنوں موسم کے تغیر کی لپیٹ میں ہیں۔ رواں ہفتے امریکہ کے جنوب مغربی حصوں میں شدید گرمی، خلیجی ریاستوں میں بارش اور سیلاب جب کہ پہاڑی سلسلے اور شمال مغربی علاقوں میں برف باری متوقع ہے۔ جن ریاستوں میں شدید گرمی پڑ رہی ہیں ان میں مزید پڑھیں
غزہ: عید الاضحیٰ پر اسرائیلی دہشتگردی میں مزید 40 فلسطینی شہید، تعداد 37 ہزار سے متجاوز
مقبوضہ بیت المقدس: عیدالاضحیٰ کے موقع پر اسرائیلی فوج کی دہشت گردی میں مزید 40 فلسطینی شہید ہو گئے، جس کے بعد 7 اکتوبر سے غزہ پر مسلط جنگ میں شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد 37 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے اپنے مزید پڑھیں
مسجد اقصیٰ تکبیرات سے گونج اٹھی،40 ہزار سے زاید فلسطینی نماز عید الاضحیٰ ادا کرنے میں کامیاب
مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج کی جارحیت ،جگہ جگہ رکاوٹوں اور پابندیوںکے باجود مسجد اقصیٰ تکبیرات سے گونج اْٹھی اور 40 ہزار سے زاید فلسطینی قبلہ اوّل میں داخل ہوکر عید الاضحیٰ کی نماز ادا کرنے میں کامیاب ہوگئے ۔عالمی خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ میں عید الاضحی مزید پڑھیں