لبنان:لبنانی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل کے مضبوط دفاعی نظام آئرن ڈوم کو چکمہ دے کر اسرائیلی فوجی اڈوں پر حملہ کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے کیے گئے ڈرون حملوں میں ایک اسرائیلی فوجی کی ہلاکت اور 10 کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ہلاک فوجی کی شناخت مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارتی انتخابات کے ‘غیر متوقع’ نتائج؛ مسلمان اور دلت ووٹرز کا کیا کردار رہا؟
نئی دہلی — لوک سبھا کے انتخابی نتائج آنے کے بعد جہاں بہت سے موضوعات زیر بحث ہیں وہیں میڈیا اور سیاسی حلقوں میں اس پر بھی گفتگو ہو رہی ہے کہ ان انتخابات میں مسلم اور دلت ووٹرز نے کیا کردار ادا کیا اور نئی لوک سبھا میں ان کی نمائندگی کی صورت حال مزید پڑھیں
اقوام متحدہ: سراج الدین حقانی سمیت چار افغان عہدہ داروں پر سفر کی پابندی ختم
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں عبوری انتظامیہ کے لیے خدمات انجام دینے والے چار طالبان رہنماؤں پر عائد سفرکرنے کی پابندیاں ہٹا دی ہیں۔ سلامتی کونسل کے مختصر نوٹیفکیشن کے مطابق افغانستان میں عبوری انتظامیہ کے اعلیٰ عہدے دار، عبدالکبیر محمد جان، عبدالحق واثق، نور محمد ثاقب اور سراج مزید پڑھیں
جوبائیڈن کا جنگ بندی فارمولہ محض الفاظ کا گورکھ دھندہ ہے، اسامہ حمدان
غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ایک سینئیر رہنما نے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کا جنگ بندی فارمولہ محص الفاظ کا گورکھ دھند ہے۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے بیروت میں مقیم سینئیر رہنما اسامہ حمدان کا کہنا تھا کہ ابھی تک ہمیں امریکیوں کی طرف سے ایسی کوئی تجویز لکھی ہوئی شکل مزید پڑھیں
اسپین نے بھی اسرائیلی کارروائیوں کیخلاف فریق بننے کا اعلان کر دیا
میڈریڈ:اسپین نے عالمی عدالت انصاف میں غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف جنوبی افریقا کے نسل کشی کے مقدمے میں فریق بننے کا اعلان کر دیا۔ ہسپانوی وزیر خارجہ جوز مینوئل الباریس کا کہنا ہے کہ اسپین جنوبی افریقا کے ساتھ غزہ میں اسرائیل کی جاری سفاکیت اورکارروائیوں کے خلاف نسل کشی کے کیس میں مزید پڑھیں
افغانستان کیلیے 4 فریقی علاقائی رابطہ گروپ کا اجلاس کل تہران میں ہوگا
اسلام آباد: افغانستان کے لیے 4 فریقی علاقائی رابطہ گروپ کا اجلاس کل ہفتے کو تہران میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں ایران، پاکستان، چین اور روس کے خصوصی نمائندے افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ 4 فریقی علاقائی رابطہ مزید پڑھیں
بھارتی صدر نے مودی کو حکومت سازی کیلیے دعوت دیدی
نئی دہلی: بھارتی صدر دروپدی مرمو نے نریندر مودی کو مرکز میں حکومت سازی کی دعوت دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی)کے زیر قیادت سیاسی جماعتوں کے اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کی جانب سے مودی کو پارلیمانی پارٹی کا لیڈر منتخب کیے جانے کے بعد بھارتی مزید پڑھیں
صدر بائیڈن اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی فوری طور پر بند کریں: امریکی سیاہ فام تنظیم
ویب ڈیسک — NAACP کا کہنا کہ صدر بائیڈن اسرائیل کے لئے ہتھیاروں کی فراہمی فورا بند کریں، اور غزہ میں جنگ بندی کے کئے دباؤ ڈالیں تنظیم نے کہا کہ سات اکتوبر کے حملے کے بعد اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے گروپ نے حماس پر بھی زور دیا ہے کہ وہ مزید پڑھیں
بھارت میں حکومت سازی کے لیے رابطے؛ بی جے پی اتحادیوں کی نظر اہم عہدوں پر
ویب ڈیسک — بھارت میں حکومت سازی کے لیے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔ نئی دہلی میں نریندر مودی کے اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کے نو منتخب قانون سازوں کا پہلا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ اجلاس میں وہ نریندر مودی کو باقاعدہ طور پر اپنا لیڈر منتخب کریں گے۔ اگرچہ نریندر مزید پڑھیں
بھارت: مسلمان اور دلت ووٹرز نے کس طرح سیاسی نقشہ تبدیل کردیا؟
نئی دہلی۔ لوک سبھا کے انتخابی نتائج آنے کے بعد جہاں بہت سے موضوعات زیر بحث ہیں وہیں میڈیا اور سیاسی حلقوں میں اس پر بھی گفتگو ہو رہی ہے کہ ان انتخابات میں مسلم اور دلت ووٹرز نے کیا کردار ادا کیا اور نئی لوک سبھا میں ان کی نمائندگی کی صورت حال کیا مزید پڑھیں