اسرائیلی فوج کی نصیرت کیمپ پر بمباری، مزید 32 فلسطینی شہید

 نصیرت کیمپ کے ایک اسکول میں اسرائیلی فورسز کی بمباری سے مزید 32 فلسطینی شہید ہو گئے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔   غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں کی اقوام متحدہ کے ادارے انروا کے اسکول پر بمباری سے خواتین اور بچوں سمیت 32 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔  صیہونی فورسز کا دعویٰ ہے کہ مزید پڑھیں

بائیڈن کی مودی کو مبارکباد، ہند-بحرالکاہل میں مزید تعاون کی امید کا اظہار

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کو ان کی انتخابی کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔ واشنگٹن کا کہنا ہے کہ وہ ایک آزاد ہند بحر الکاہل خطے کے لیے نئی دہلی کے ساتھ مزید تعاون کے لیے پُر امید ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ اجلاس: افغان رولنگ کلاس خواتین کے حقوق کی بات مغربی نکتہ نظر سےنہیں کریگی۔تجزیہ کار

ویب ڈیسک —  افغان طالبان نےتیس جون کو دوحہ میں طے شدہ اقوام متحدہ کی افغانستان کانفرنس میں شرکت پر آمادگی ظاہرکی ہے لیکن نہ تو انہوں نے اور نہ ہی اقوام متحدہ نے مذاکرات کے کسی واضح ایجنڈے کا اعلان کیا ہے۔ طالبان نے اپنے وفد کے ارکان کے نام بھی ظاہر نہیں کیے مزید پڑھیں

امریکی دہشت گردی: جاپان کا ناگاساکی کی تقریب میں اسرائیل کو مدعو نہ کرنے کا فیصلہ

  ٹوکیو: امریکی دہشت گردی کو یاد رکھنے کے لیے جاپان نے ناگاساکی کی تقریب میں اسرائیلی حکومت کو مدعو نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کے ناگاساکی شہر کے مئیر شیرو سوزوکی نے ایٹمی حملے کی تقریب  میں  اسرائیل کو مدعو نہ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

نیتن یاہو سیاسی بقاکے لیے غزہ کی جنگ کو طویل کررہے ہیں ‘جو بائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹائم میگزین کو ایک انٹرویو میں بنجمن نیتن یاہو پرکڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم اپنی سیاسی بقاکے لیے غزہ کی جنگ کو طویل کررہے ہیں۔ اسرائیلی بمباری سے غزہ میں مزید 71فلسطینی شہید ہوگئے۔ دوسری جانب حماس کا کہنا ہے کہ انہوں نے اسرائیل کو مزید پڑھیں

میکسیکو میں خاتون میئر کا اذیت ناک قتل

میکسیکو:میکسیکو میں پہلی مرتبہ خاتون صدر منتخب ہونے کے کچھ ہی گھنٹے بعد خاتون میئر کو قتل کردیا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق خاتون میئر کو 19 گولیاں ماری گئیں، حملے کے فوراً بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئیں، اس حملے میں ان کا سیکورٹی گارڈ بھی ہلاک ہوا۔ خاتون مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجی اڈے پر دھماکے سے 9 فوجی زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ

تل ابیب: اسرائیل کے صحرائے نیگیو میں فوجی اڈے پر دھماکے کے نتیجے میں 9صیہونی فوجی زخمی ہوگئے، جن میں سے کئی کی حالت کافی تشویشناک ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوجی اڈے پر دھماکا بارودی مواد پھٹنے سے ہوا، جس کے بعد پورے اڈے میں آگ لگ گئی، ہر طرف افرا تفری مچنے مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کا غزہ جنگ بندی کے معاہدے کو آگے بڑھانے پر زور

واشنگٹن — اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کی کوششوں کے ثالث امریکہ، مصر اور قطر صدر بائیڈن کی طرف سے پیش کی گئی اس تجویز کو آگے بڑھانے پر زور دے رہے ہیں جس پر امریکی صدر کے مطابق اسرائیل نے گزشتہ ہفتے اتفاق کیا تھا۔ اسرائیلی رہنماؤں اور حماس کی جانب سے مزید پڑھیں

لبنانی سرحد پر جنگ کیلیے تیار ہیں: اسرائیلی آرمی چیف

تل ابیب: اسرائیلی فوج کے آرمی چیف آف جنرل اسٹاف ہرزی حلوی نے کہا ہے کہ ان کے زیر کمان فوج شمالی سرحد پر لبنان کی طرف جارحیت کے لیے تیار ہے۔ اس حوالے سے آرمی چیف آف جنرل اسٹاف برزی حلوی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل لبنان کے ساتھ شمالی سرحد پر مزید پڑھیں