مقبوضہ بیت المقدس:حماس کے ٹھکانے تباہ کرنے میں اسرائیلی فوج نے اپنے ہی 4 یرغمالی مار دیے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق قابض صہیونی فوج نے خان یونس میں اپنے ہاتھوں مارے گئے اسرائیلی یرغمالیوں کی شناخت 79 سالہ چیم پیری، 80 سالہ یورام میٹ زگر، 85 سالہ امیرام کوپر اور 51 سالہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
فلپائن میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد زور دار دھماکے، شہری خوفزدہ
منیلا: فلپائن کے جزیرے میں آتش فشاں پھٹ پڑا ہے جس کے بعد حکام نے علاقے میں الرٹ جاری کر دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیگروس کے مرکزی جزیرے پر کوہ کنلون پر آتش فشاں پھٹنے سے آس پاس کے رہائشیوں کو راکھ گرنے کے خطرے کے پیش نظر ماسک پہننے کی مزید پڑھیں
پولیس اہلکار کا قتل، جرمنی کا افغان باشندوں کو ملک سے نکالنے منصوبہ
برلن :جرمنی ان افغان تارکین وطن کو واپس افغانستان بھیجنے پر غور کر رہا ہے جو ملکی سکیورٹی کے لیے خطرہ ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن وزیر داخلہ نینسی فیزر کا کہنا ہے کہ پولیس افسر کے قتل کے بعد سے ہم نے ہر غیر ملکی پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے، مزید پڑھیں
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں بریت: عدت کیس کی بازگشت امریکی محکمہ خارجہ میں
ویب ڈیسک — اسلام آباد — سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں بری تو کر دیا گیا ہے۔ لیکن کیا عمران خان اور شاہ محمود قریشی فوری رہا ہو سکتے ہیں؟ اگر ان دونوں کے کیسز کا جائزہ لیں تو ماہرین کے مطابق فی الحال مزید پڑھیں
بھارتی انتخابات: بی جے پی اکثریت سے دور،مودی کا کامیابی کا دعویٰ
نئی دہلی — نئی دہلی —وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو بھارت کے عام انتخابات میں، ان کی اپنی پارٹی کی جانب سے مایوس کن کارکردگی کے درمیان، اپنے اتحاد کی جیت کا دعویٰ کیا ہے۔ انہیں اپوزیشن کی جانب سے توقع سے زیادہ مضبوط چیلنج کا سامنا کرنا پڑا۔ کانگریس پارٹی نے نتائج مزید پڑھیں
بھارتی انتخابات:مودی کے دعوے زمیں بوس ہو گئے، اپوزیشن اتحاد کو غیر معمولی کامیابیاں
نئی دہلی: بھارت میں ہونے والے عام الیکشن کے حوالے سے بی جے پی کے کٹھ پتلی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے کیے گئے اکثریت کے دعوے دھڑام ہو گئے جب کہ الیکشن میں اپوزیشن اتحاد کو غیر معمولی کامیابی مل رہی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی عام انتخابات کے مزید پڑھیں
جنوبی لبنان سے بمباری کے نتیجے میں شمالی اسرائیل میں آگ بھڑک اٹھی
تل ابیب:اسرائیلی حکام کے مطابق جنوبی لبنان سے حزب اللہ کی جانب سے میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد شمالی اسرائیل میں وسیع پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی، جس سے سرحد کے قریب واقع ایک قصبے کے کچھ رہائشیوں کو علاقہ خالی کرنا پڑا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فائر یونٹس، متعدد اداروں کی مدد مزید پڑھیں
بھارتی انتخابات: نتائج میں بی جے پی اکثریت سے دور، اتر پردیش میں دھچکا
نئی دہلی — بھارت میں پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں یعنی لوگ سبھا کے لیے ہونے والے انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ گزشتہ دو انتخابات کے مقابلے میں اس بار بڑی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔ حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت سازی کے لیے ضروری اکثریت سے دور ہے۔ تاہم مزید پڑھیں
غزہ : اسرائیلی حملوں میں مزید 40 فلسطینی شہید
غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فورسز کے حملوں میں مزید 40 فلسطینی شہید ہو گئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران رفح میں اسرائیلی حملوں میں مزید 40 فلسطینی شہید ہوگئے۔ 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں اب تک شہید فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 36 ہزار 479 تک پہنچ گئی ہے۔ مزید پڑھیں
امریکہ کو غزہ میں جنگ بندی کی توقع؛ ’حماس آمادہ ہو تو اسرائیل بھی مان جائے گا‘
وائٹ ہاؤس کے ترجمان برائے قومی سلامتی جان کربی نے کہا ہے کہ اگر حماس اسرائیل کا پیش کردہ جنگ بندی کا منصوبہ تسلیم کرلیتی ہے تو امریکہ کو توقع ہے کہ اسرائیل بھی جنگ بندی کو تسلیم کرلے گا۔ امریکی نشریاتی ادارے ’اے بی سی نیوز‘ پر اتوار کو انٹرویو دیتے ہوئے جان کربی مزید پڑھیں