بھارت کے ایوانِ زیریں (لوک سبھا) انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے میں ووٹنگ کے بعد ایگزٹ پولز (ووٹرز کی رائے پر مشتمل غیر سرکاری نتیجے) کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ لوک سبھا کی 543 میں سے 57 نشستوں پر ہفتے کی صبح سات بجے پولنگ کا آغاز ہوا اور ووٹنگ کا عمل شاہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
انڈونیشیا غزہ میں امن فوج بھیجنے کے لیے تیار ہے ، صدر پرابوو
شنگری : انڈونیشیا کے نومنتخب صدر پرابوو سوبیانتو نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو ان کا ملک غزہ میں جنگ بندی نافذ کرنے کے لیے امن فوج بھیجنے کے لیے تیار ہے۔ ایشیا کی سب سے بڑی سیکیورٹی کانفرنس شنگری لا ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئےپرابوو نے کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی مزید پڑھیں
بھارتی انتخابات کا ساتواں اور آخری مرحلہ، ووٹنگ مکمل ہونے کے بعد ایگزٹ پولز متوقع
بھارت کے ایوانِ زیریں (لوک سبھا) انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں اور مقامی وقت کے مطابق پولنگ کا یہ عمل شام چھ بجے تک جاری رہے گا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق لوک سبھا کی 543 میں سے 57 نشستوں پر ہفتے کی صبح سات بجے پولنگ مزید پڑھیں
بھارت میں ہیٹ اسٹروک سے انتخابی اہلکاروں سمیت کم از کم 33 افراد ہلاک
نئی دہلی : ڈیوٹی پر موجود انتخابی اہلکاروں سمیت کم از کم 33 افراد بھارت کی ریاستوں بہار، اتر پردیش اور اوڈیشہ میں مشتبہ ہیٹ اسٹروک سے ہلاک ہو گئے ۔ حکام نے بتایا کہ بھارت میں شدید گرمی پڑ رہی ہے اور دارالحکومت دہلی کے ایک حصے میں اس ہفتے ملک کا اب تک مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی جنگ: اسرائیلی نسل کشی کا سلسلہ جاری، مزید 14 فلسطینی شہید
غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 14 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق وسطی غزہ میں برج پناہ گزین کیمپ پر بمباری کے نتیجے میں 11 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شہید اور مزید پڑھیں
امریکی قانون ساز رہنماوں کی نیتن یاہو کو کانگریس سے خطاب کی دعوت
ویب ڈیسک — امریکی سینیٹ اور ایوان نمائندگان کے رہنماؤں نے جمعہ کو اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے لیے مدعو کیا جو غزہ میں اسرائیل کی مہم پر تقسیم کے وقت نیتن یاہو کے لیے حمایت کا مظاہرہ ہے۔ دعوت نامے کے خط پر جن رہمناوں مزید پڑھیں
بائیڈن کاجنگ بندی پر زور،”نیا دن شروع کرنے کا وقت آگیا ہے”
ویب ڈیسک — ایسے وقت میں جب اسرائیلی فورسز رفح میں مزید اندر تک داخل ہو رہی ہیں، صدر جو بائیڈن نے جمعے کے روز حماس کے عسکریت پسندوں پر زور دیا ہےکہ وہ یرغمالوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی نئی اسرائیلی پیشکش پر رضامند ہو جائیں۔ بائیڈن کا کہنا ہے مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور امریکی کرکٹ
No media source currently available
پاکستان سے دو روزکے دوران 900 سے زائد مہاجرین وطن واپس آئے، افغان وزارت
کابل: پاکستان سے گزشتہ دو روزکے دوران 900 سے زائد افغان مہاجرین وطن واپس آئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان وزارت برائے مہاجرین وطن واپسی نے کہا ہے کہ مہاجرین طورخم اور اسپن بولدک کے سرحدی کراسنگ پوائنٹس کے ذریعے واپس آئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ نگراں حکومت کی جانب سے کراسنگ مزید پڑھیں
ساتویں اور آخری مرحلے کی پولنگ، اہم امیدواروں میں وزیرِ اعظم مودی بھی شامل
نئی دہلی — بھارتی پارلیمان کے ایوانِ زیریں لوک سبھا کے انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے میں یکم جون کو ووٹنگ ہو گی۔ آخری مرحلے میں سات ریاستوں اور وفاق کے زیر انتظام ایک خطے کے 57 حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ یہ حلقے اترپردیش، پنجاب، بہار، مغربی بنگال، ہماچل پردیش، اڑیسہ، جھار مزید پڑھیں