نئی دہلی—بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں اس وقت سیاسی و صحافتی حلقوں میں جہاں لوک سبھا انتخابات کا ممکنہ نتیجہ موضوع گفتگو ہے، وہیں انتخابی مہم کے دوران وزیرِ اعظم نریندر مودی کے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کو دیے گئے 80 انٹرویوز کا معاملہ بھی زیرِ بحث ہے۔ یہ سوال بھی اٹھایا جا رہا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارتی کشمیر: فوجی اہلکاروں کا پولیس اسٹیشن پر دھاوا، تین لیفٹننٹ کرنلز کے خلاف مقدمہ درج
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی پولیس نے فوج کے تین افسران سمیت 16 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ فوجی افسران اور اہلکاروں پر پولیس اسٹیشن کے اندر زبردستی گھس کر پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے کا الزام ہے۔ ایف آئی آر میں تشدد کے علاوہ ایک ہیڈ کانسٹیبل کے مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: اسلحہ رکھنے کا حق اور اسلحہ سے تشدد کے واقعات
No media source currently available
نئی دہلی میں شدید گرمی، درجۂ حرارت تقریباً 53 ڈگری ریکارڈ
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں گزشتہ دو ہفتوں سے شدید گرمی پڑ رہی ہے لیکن بدھ کو شہری اس وقت حیران رہ گئے جب محکمۂ موسمیات نے درجہ حرارت تقریباً 53 ڈگری تک پہنچنے کے بارے میں بتایا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق بدھ کی دوپہر نئی دہلی میں ریکارڈ کیا جانے والا مزید پڑھیں
اسرائیل کے 3 فوجی حماس کے خلاف کارروائی میں مارے گئے، 3 زخمی
مقبوضہ بیت المقدس:صہیونی ریاست کے 3 فوجی حماس کے خلاف کارروائی میں مارے گئے جب کہ 3 دیگر زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق رفح میں حماس کے خلاف لڑائی کے دوران اسرائیلی فوج کے مزید 3 فوجی ایک بم دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہو گئے، جس کے بعد اسلامی مزید پڑھیں
بھارت، میانمار اور بنگلہ دیش کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
ڈھاکا: میانمار اور بھارت کے سرحدی علاقے جبکہ بنگلہ دیش کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز ( جی ایف زیڈ ) نے بتایا کہ بدھ کو میانمار اور ہندوستان کے سرحدی علاقے میں 5.6 کی شدت کا زلزلہ آیا۔ریسرچ سینٹر نے کہا کہ مزید پڑھیں
پانچ لاکھ عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے، وزارت حج و عمرہ
جدہ : سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ اب تک 5 لاکھ عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں، سعودی عرب پہنچنے والے عازمین حج کو تمام سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے کہا کہ عازمین حج کے ساتھ ربط پیدا کرنے کے لیے مزید پڑھیں

حوثیوں کا امریکی ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ
یمن: حوثیوں نے امریکی ایم کیو9 ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فضائی حدود میں اڑنے والے امریکی ڈرون کو جنوب مشرقی صوبے مارب میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حوثی باغیوں کے ترجمان نے کہا کہ ایک ڈرون 21 مئی کو بھی گرایا تھا، آج مزید پڑھیں