ویب ڈیسک — امریکہ میں ہفتے کے آخر میں آنے والے طوفانوں اور دوسرے شدید موسم سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد پیر کے روز 21 ہو گئی،جب کہ شدید طوفان سے مشرقی ساحل کے کچھ حصوں میں تباہی کا خطرہ پیدا ہو گیا۔ طوفان کے اس سسٹم نے جس کا آغاز ہفتے کی رات مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ہر نسل کو آزادی کے لیے جدو جہد کرنی پڑتی ہے: بائیڈن کا میموریل ڈے پر خطاب
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن نے امریکہ کے میموریل ڈے کو اس عہد کے ساتھ منایا کہ ملک، اپنے لیے جان کا نذرانہ دینے والوں کی جانب سے ایک مزید کامل اتحاد کی تشکیل کا کام جاری رکھے گا، جس کے لیے وہ زندہ رہے، اور جس کے لیے انہوں نے اپنی جان قربان مزید پڑھیں
امریکہ کی تیسری سیاسی پارٹی لبرٹیرین کی موجودہ صدارتی انتخاب میں کیا اہمیت ہے؟
ویب ڈیسک۔ امریکہ میں ہر چوتھے موسم گرما میں ملک کی دو بڑی سیاسی پارٹیاں صدرارتی نامزدگی کے سلسلے میں اپنے کنونشن منعقد کرتی ہیں۔ اس بار جولائی میں ریپبلکنز سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی پارٹی کی جانب سے نامزدگی کی فہرست میں سب سے اوپر رکھنے کے لیے ملواکی میں کنونشن کی تیاری مزید پڑھیں
میموریل ڈے: جب امریکہ کے لیے جان دینے والے فوجیوں کو یاد کیا جاتا ہے
امریکہ میں مئی میں منایا جانے والا میموریل ڈے خدمات انجام دیتے ہوئے جان دینے والے امریکی فوجیوں کا یادگاری دن سمجھا جاتا ہے لیکن اب یہ دن موسم گرما کے غیر سرکاری آغاز اور اشیا کی بڑی سیل کا موقع بن گیا ہے۔ تاہم جن کے پیاروں نے جنگوں میں جان دی ہے وہ مزید پڑھیں
امریکہ میں نئی گاڑیوں کی خریداری کا رجحان کم کیوں ہو رہا ہے؟
وقت کے ساتھ ساتھ گاڑی محض سواری اور ضرورت نہیں رہی بلکہ کئی لوگوں کا شوق اور جنون بن چکی ہے۔ کئی تو ایسے ہیں جن کے لیے گاڑی بدلنا ایک مشغلے کی حیثیت رکھتا ہے۔ لیکن یہ ان لوگوں کے لیے مشغلہ ہے جن کے پاس اس شوق کو پورا کرنے کے پیسے بھی مزید پڑھیں
بھارت اور بنگلہ دیش میں طوفان، لاکھوں افراد کی نقل مکانی
سمندر طوفان ریمل کے سبب بھارت اور بنگلہ دیش کے ساحلی علاقوں سے نقل مکانی کا سلسلہ جاری ہے۔ طوفان کے دوران تیز ہواؤں اور شدید بارش سے کئی علاقوں میں کچے مکانوں اور چھونپڑیوں کو نقصان ہوا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش میں ساحلی علاقوں سے لگ بھگ آٹھ لاکھ سے زائد افراد مزید پڑھیں
حماس کا اسرائیلی فوجیوں کو قیدی بنانے کا دعویٰ
غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کو قیدی بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کے مسلح ونگ عزالدین القاسم بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے بتایا ہے کہ تنظیم کے جنگجوؤں نے جبالیہ کیمپ میں لڑائی کے دوران متعدد اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور متعدد قیدیوں مزید پڑھیں
نئی دہلی: ہوٹل میں کھانا کھانے والوں پر ٹرک چڑھ گیا، 11 افراد ہلاک، 10 زخمی
نئی دہلی:بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ہائی وے پر بنے ہوٹل نما ڈھابے پر کھانا کھانے والے افراد پر تیز رفتار ٹرک چڑھ گیا، جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈھابے پر کھانا کھانے والے افراد پر تیز رفتار ٹرک چڑھنے سے زخمی ہونے والے مزید پڑھیں
افغانستان: دہائیوں جاری رہنے والے تنازعات کی باقیات اب بھی خطرہ
ویب ڈیسک — افغانستان کے صوبے غزنی میں ابھی دھویں کے سیاہ بادل چھٹے ہی نہیں تھے کہ بارودی سرنگ (مائن) کی وجہ سے بننے والے گڑھے کے کنارے بچے جمع ہوگئے تھے۔ افغانستان میں اس طرح کی ڈیوائسز ہر دوسرے دن ایک بچے کی ہلاکت کا سبب بن رہی ہیں۔ یہ ٹینک شکن مائن مزید پڑھیں
عالمی عدالت انصاف کے احکامات نظر انداز :اسرائیل نے رفح پر حملے کردیے
غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی حملوں میں فلسطینیوں کی شہادتوں کی تعداد بڑھ کر 36 ہزار ہو گئی ہے کیونکہ اسرائیل نے شہر میں اپنے فوجی حملے کو روکنے کے لیے عالمی عدالت انصاف کے احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے رفح پر تازہ فضائی حملے کیے ہیں۔ غزہ کے محکمہ صحت کے حکام مزید پڑھیں