میڈرڈ:اسپین میں ساحل سمندر پر واقع ایک ریسٹورنٹ منہدم ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میلورکے جزیرے پر واقع ریسٹورنٹ اچانک ہی مہندم ہوگیا ، جس کے ریسکیو کرنے والی ٹیموں نے فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچ کر زخمی ہونے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
روس نے ماسکو کنسرٹ ہال حملے کی ذمہ داری داعش پر عائد کردی
ماسکو:روس نے ماسکو کے کنسرٹ ہال میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری پہلی بار اسلامک اسٹیٹ گروپ (داعش ) پر عائد کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے کنسرٹ ہال حملے میں داعش کو ملوث قرار دیتے ہوئے کہاکہ گزشتہ دو دہائیوں کے دوران ملک میں دہشت گردی کی بدترین کارروائی تھی۔ مزید پڑھیں
کینیڈا نے ایک اور نامور سکھ شہری کو ممکنہ قتل کی سازش سے خبردار کر دیا
اوٹاوا: کینیڈا نے ایک اور نامور سکھ شہری کو ممکنہ قتل کی سازش سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رپودمن سنگھ ملِک کے بیٹے ہردیپ ملِک باہر نکلنے میں احتیاط کریں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کی نیشنل پولیس سروس نے1985 کے ایئر انڈیا بم دھماکے میں ملوث افراد میں سے ایک رپودمن سنگھ مزید پڑھیں
فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر اسرائیل نے اسپین کے قونصل خانے کو کام سے روک دیا
تل ابیب:ہسپانوی حکومت کے فلسطین کو تسلیم کرنے پر اسرائیل نے اسپین کے قونصل خانے کو سفارتی سرگرمیاں بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ یسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ اسپین کے قونصل خانے کے فلسطینی نمائندوں کے ساتھ روابطوں کو ہم نے روک دیا ہے، اگر اسپین مزید پڑھیں
ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر کسی دہشتگردی کا نشانہ نہیں بنا، ابتدائی رپورٹ جاری
تہران :ایران کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر کسی دہشت گردی کا نشانہ نہیں بنا، ہیلی کاپٹر اپنے پہلے سے طے شدہ راستے پر تھا اور پرواز کے راستے سے نہیں ہٹا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے ہیلی کاپٹر حادثے بارے مزید پڑھیں
بائیڈن نے عالمی عدالت سے اسرائیلی اور حماس کے رہنماؤں کی گرفتاری کے مطالبے کو مسترد کر دیا
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو بین الاقوامی فوجداری عدالت کی طرف سے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو، وزیر دفاع یوو گیلنٹ اور غزہ میں حماس کے تین اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف جنگی جرائم کے الزام میں گرفتاری کے وارنٹ جاری کرنے کے مطالبات کو مسترد کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں
پاکستانی امریکی اسکالر کا اعزاز، شیکسپیئر لائبریری کی پہلی غیر سفید فام ڈائریکٹر مقرر
واشنگٹن ڈی سی میں قائم شیکسپیئر فولجر لائبریری نے دنیا بھر سے اسکالرز کی تلاش کے بعد پاکستانی امریکی پروفیسر ڈاکٹر فرح کریم کوپر کو تاریخ کی پہلی غیر سفید فام ڈائریکٹر کے طور پر منتخب کیا ہے۔ فرح کریم کوپر کراچی میں پیدا ہوئی تھیں اور امریکہ آنے کے بعد وہ شروع میں ریاست مزید پڑھیں
‘اگر 71 میں وزیرِ اعظم ہوتا تو پاکستان سے کرتار پور دربار واپس لے لیتے’
ویب ڈیسک–بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اگر وہ 1971 میں ملک کے وزیرِ اعظم ہوتے تو پاکستان سے کرتار پور دربار واپس لے لیتے۔ بھارتی نشریاتی ادارے ‘این ڈی ٹی وی’ کے مطابق انتخابی مہم کے سلسلے میں جمعرات کو پنجاب کے ضلع پٹیالہ میں خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیرِ مزید پڑھیں
چابہار بندرگاہ معاہدہ: کیا گوادر پورٹ کی اہمیت کم ہو جائے گی؟
No media source currently available
بنگلہ دیش کے رکنِ پارلیمان کا بھارت میں قتل؛ لاش ٹکڑے کرنے والا قصاب گرفتار
نئی دہلی _ بنگلہ دیش کے لاپتا رکنِ پارلیمان انوار العظیم کے بھارت میں قتل سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں اور تفتیشی اہلکاروں نے مقتول کی لاش کے ٹکڑے کرنے والے شخص کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ بنگلہ دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ سے تعلق رکھنے والے رکنِ پارلیمنٹ انوار العظیم مزید پڑھیں