اسرائیلی فورسز نے غزہ کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں گھس کر ایک ہسپتال پر توپ خانے اور اسنائپر فائر سے حملہ کیا اور رہائشی علاقوں کو ٹینک اور فضائی بمباری سے تباہ کر دیا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے نصیرت پناہ گزین سمیت مختلف علاقوں میں بمباری کرکے مزید 16 مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیل کا آئرلینڈ اور ناروے سے سفیروں کو واپس بلانے کا اعلان
یروشلم: اسرائیل نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کرنے والے ممالک آئرلینڈ اور ناروے سے اپنے سفیروں کو مشاورت کے لئے فوری طور پر واپس بلالیا ہے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ یسرائیل کاٹز نے بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں کہا کہ “میں آئرلینڈ اور ناروے کو ایک مزید پڑھیں
فلسطین کا یورپی ممالک کی جانب سے اسے ریاست تسلیم کرنے کا خیرمقدم
رم اللہ : فلسطین نے اسپین، ناروے اور آئرلینڈ کی طرف سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا خیرمقدم کیاہے سرکاری خبر ایجنسی وفا کی طرف سے جاری بیان میں، فلسطینی ایوان صدر نے اسپین، ناروے اور آئرلینڈ کی جانب سے فلسطینی عوام کے ان کی سرزمین پرحق خود ارادیت کے تحفظ اور دو ریاستی مزید پڑھیں
صدر ابراہیم رئیسی کے تباہ شدہ ہیلی کاپٹر کی تلاش اپنے ڈرونز سے کی، ایرانی فوج
تہران : ایرانی فوج نے کہا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے کے بعد اسے تلاش کرنے کے لیے مقامی طور پر تیار کردہ ڈرون کا استعمال کیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی فوج کے ترجمان نے کہاکہ ترکی کی طرف سے بھیجا گیا ایک ڈرون نائٹ ویژن آلات مزید پڑھیں
برطانوی وزیراعظم کا 4 جولائی کو عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان
لندن :برطانیہ کے وزیراعظم رشی سوناک نے 4 جولائی کو عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی عوام ووٹ کے ذریعے اپنے مستقبل کا انتخاب کریں گے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ اگلے چند ہفتوں میں ایک،ایک ووٹ کے لیے جدوجہد کروں گا، میں اعتماد مزید پڑھیں
مصر غزہ میں امداد کی ترسیل کو یقینی بنائے: بلنکن
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے بدھ کے روز مصر پر زور دیا کہ وہ غزہ میں انسانی امداد کی ترسیل کو یقینی بنانے کے لیے اپنی ہر ممکن کوشش کرے کیونکہ مصر کے اندر غزہ کی پٹی کے لیے خوراک اور ادویات کے ڈھیر لگ گئے ہیں۔ بلنکن نے ایوان نمائندگان مزید پڑھیں
فلسطینی ریاست یکطرفہ تسلیم کرنے سے نہیں بلکہ مذاکرات سے حاصل ہونی چاہیے: وائٹ ہاؤس
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن کا خیال ہے کہ فلسطینی ریاست کو یک طرفہ تسلیم کرنے سے نہیں بلکہ مذاکرات کے ذریعے حاصل کیا جانا چاہئے۔ یہ بات وائٹ ہاؤس نے آئرلینڈ، اسپین اور ناروے کی جانب سے اس اعلان کے بعد کہی کہ وہ اس ماہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کریں گے۔ مزید پڑھیں
روس نے خلا میں سیٹلائٹ شکن ہتھیار پہنچا دیے، امریکہ کا دعویٰ : روس کا انکار
ویب ڈیسک — روس کے ہتھیاروں کے کنٹرول سے متعلق اعلیٰ سفارت کار نے بدھ کو امریکہ کے اس دعوے کو ’فیک نیوز‘ قرار دے کر مسترد کر دیا کہ روس نے زمین کے زیریں مدار میں ایک ایسا ہتھیار پہنچا دیا ہے جو دوسرے سیٹلائٹس کی جانچ پڑتال کرنے اور ان پر حملہ کرنے مزید پڑھیں
بھارتی انتخابات میں آرٹیفیشل انٹیلی جینس اور ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا بڑے پیمانے پر استعمال
ویب ڈیسک — دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت میں، جہاں عام انتخابات اب اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہے ہیں، مصنوعی ذہانت کی مدد سے بنائی گئی جعلی ویڈیوز، آڈیوز اور سوشل میڈیا کے تمام ذرائع کا بڑے پیمانے پر استعمال کیا جا رہا ہے، سیاسی پارٹیوں اور لیڈروں کے لیے اس کا مزید پڑھیں
آئی شیڈو اینڈ اتہاس: میک اپ کے ساتھ تاریخ سمجھانے والی یوٹیوبر
No media source currently available