نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری، فرانس نے بھی حمایت کردی

پیرس:اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے عالمی عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کی جانب سے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کی فرانس نے بھی حمایت کردی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق فرانس نے عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے چیف پراسیکیوٹر کی جانب سے صہیونی ریاست کے وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کی مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمانوں کیخلاف تشدد کیلئے اُکسانے والے اشتہارت کی منظوری

نئی دہلی: میٹا کی جانب سے بھارت میں ایسے اشتہارات کی منظوری دی گئی جن میں تشدد کے لیے اکسانے اور سازشی خیالات پر مبنی مواد موجود تھا۔ ذرائع کے مطابق یہ بات ایکو نامی ایک ادارے کی رپورٹ میں بتائی گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ سوشل میڈیا کمپنی کی جانب سے بھارت میں ایک مزید پڑھیں

برطانوی میڈیا نے اسرائیلی اسپتالوں میں فلسطینیوں سے انسانیت سوز سلوک کی تصدیق کردی

مقبوضہ بیت القدس:  اسرائیل کے اسپتال میں زیر علاج غزہ کے زخمیوں کو آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر بیڑیوں میں جکڑنے کی تصدیق ہوگئی۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل میں طبی کارکنوں نے بتایا کہ غزہ سے گرفتار کیے جانے والے فلسطینیوں کو اسپتال کے بستروں پر بیڑیوں میں جکڑا جاتا ہے، مزید پڑھیں

طالبان کا مشاعرہ: ’حکومت شاعری سے لوگوں کا دل جیتنے کی کوشش کر رہی ہے‘

طالبان شعرا جو کبھی غیر ملکی طاقتوں کے مقابلے کے لیے پُر جوش جہادی نغمے لکھتے تھے اب انہیں افغانستان پر حکمرانی کرنے والوں کے قصیدے لکھنا پڑ رہے ہیں۔ افغانستان کے صوبے پروان میں حکومت نے ایک ایسے مشاعرہ منعقد کرایا ہے جہاں شعر کہنے والے طالبان جمع ہوئے ہیں اور اپنی حکومت کی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کےریٹائرڈ آرمی چیف عزیز احمد پر بدعنوانی کے الزامات، امریکہ داخلے پر پابندیاں عائد

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش کےریٹائرڈ آرمی چیف عزیز احمد پر بدعنوانی کے الزامات، امریکہ داخلے پر پابندیاں عائد ۔ یہ کاروائی. بنگلہ دیش میں جمہوری اداروں اور قانون کی حکمرانی کو مضبوط بنانے کے امریکہ کے عزم کی از سر نوتصدیق کرتی ہے۔ محکمہ خارجہ۔ اس نوعیت کی نامزدگیاں، ڈیپارٹمنٹ آف اسٹیٹ، فارن آپریشنز، مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کےریٹائرڈ آرمی چیف عزیز احمد پر بدعنوانی کے الزامات، امریکہ داخلے پر پابندیاں عائد

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش کےریٹائرڈ آرمی چیف عزیز احمد پر بدعنوانی کے الزامات، امریکہ داخلے پر پابندیاں عائد ۔ یہ کاروائی. بنگلہ دیش میں جمہوری اداروں اور قانون کی حکمرانی کو مضبوط بنانے کے امریکہ کے عزم کی از سر نوتصدیق کرتی ہے۔ محکمہ خارجہ۔ اس نوعیت کی نامزدگیاں، ڈیپارٹمنٹ آف اسٹیٹ، فارن آپریشنز، مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران کی درخواست کے باوجود مدد فراہم نہیں کر سکے: امریکہ

امریکہ نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران کی جانب سے مدد کی درخواست کے باوجود وہ تہران کی مدد کرنے سے قاصر رہا۔ ترجمان محکمۂ خارجہ میتھیو ملر نے پیر کو پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایرانی حکومت نے مدد کی درخواست کی تھی جسے مزید پڑھیں

ایران میں صدارتی انتخابات 28جون کو  ہونگے

تہران: ایران کے عبوری صدر محمد مخبر نے صدارتی انتخابات 28 جون کو کرانے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے عبوری صدر محمد مخبر کی زیر صدارت اعلی سطح کے اجلاس میں پارلیمنٹ کے اسپیکر اور عدلیہ کے سربراہاں نے ایران میں صدارتی انتخابات 28جون کو کرائے جانے کا فیصلہ کرلیا۔ مزید پڑھیں

ایرانی صدر کے ہاتھ بہت سےلوگوں کے خون سے رنگے تھے: وائٹ ہاؤس

ویب ڈیسک —  واشنگٹن نے ایک جانب جہاں ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے، وہیں وائٹ ہاؤس نے اپنے ایک بیان میں یہ بھی کہا ہے کہ ان کے ہاتھ بہت سے لوگوں کے خون سے رنگے تھے۔ قومی سلامتی کونسل کے مشیر جان مزید پڑھیں

  پاکستانی امریکی نوجوانوں کا ’پانی پراجیکٹ‘، پاکستانی دیہاتوں میں ایک موثر تبدیلی کی کہانی

واشنگٹن —  ” ہمارے والدین نے ہمارے بہتر مستقبل کے لیے اپنے آبائی وطن اور اس سے جڑے تمام رشتوں اور اپنے خوبصورت ماضی کو خیر باد کہا اور اس قرض کو چکائے بنا یہاں امریکہ آگئے جو اس سرزمین نے انہیں اس شعور اور و سائل کی فراہمی کے لیے دیا تھا۔ لیکن اپنے مزید پڑھیں