وسطی افغانستان میں شدید بارش، سیلاب سے 50 افراد ہلاک

کابل  : وسطی افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں کم از کم 50 افراد ہلاک ہو گئے ۔ مرکزی صوبہ غور کے محکمہ اطلاعات کے سربراہ مولوی عبدالحئی زعیم نے بتایا کہ جمعے سے شروع ہونے والی بارش کے دوران ان افراد کے زخمی ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں  تھی مزید پڑھیں

بشکیک تشدد: ہجوم کے حملوں میں کوئی پاکستانی ہلاک نہیں ہوا ، کرغزستان حکومت

بشکیک : کرغزستان حکومت نے تصدیق کی ہے کہ دارالحکومت بشکیک میں بین الاقوامی طلباء کے خلاف حالیہ فسادات میں کسی پاکستانی طالب علم کی موت نہیں ہوئی۔ کرغزستان حکام نے ایکس پر پوسٹ کیا کہ پاکستانی ایمبیسی نے لکھا ہے کہ حالات قابو میں ہیں اور کرغزستان کی وزارت داخلہ نے بھی پریس ریلیز مزید پڑھیں

پاکستان میں سات ہزار سے زیادہ لوگوں کی بینائی کیسےواپس آئی؟

واشنگٹن —  "یہ 2017 کی بات ہے جب سری لنکا میں ایک سابق کلاس فیلو نے جو میڈیکل چھوڑ کر سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر بن چکے تھے، مجھے بتایا کہ وہ سری لنکا سے قرنیہ کے عطیات لے کر پاکستان جا رہے ہیں جہاں لاکھوں لوگ قرنیہ کے فقدان اور اس کے مزید پڑھیں

بھارتی بحری جہاز میں دھماکاخیز مواد: اسپین نے لنگرانداز ہونے سے روک دیا

File Photo میڈرڈ:اسپین نے  27 ٹن دھماکا خیز مواد اسرائیل لے جانے والے بھارتی بحری جہاز کو اپنی  بندر گاہ پر لنگر انداز ہونے سے روک دیا۔ ہسپانوی وزیر  ٹرانسپورٹ کا کہنا تھا کہ مشرقی وسطیٰ کو مزید ہتھیاروں کی ضرورت نہیں،  اب امن قائم کرنے کی ضروت ہے، ڈنمارک کے جھنڈے والا جہاز 27 مزید پڑھیں

فرانس میں بڑھتا اسلاموفوبیا:مسلمان نفرت کے باعث ملک چھوڑنے پر مجبور

پیرس: فرانس میں اسلامو فوبیا میں  اضافہ ہو رہا ہے، جس کی وجہ سے وہاں رہنےوالے  مسلمان خصوصاًہنرمند اورقابل افراد ملک چھوڑنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق آن لائن (انٹرنیٹ پر) کیے گئے ایک سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ ایک ہزار میں سے 710 فرانسیسی مزید پڑھیں

بھارت میں بٹر چکن کے معاملے پر قانونی جنگ تیز، سامنے آنے والے نئے ثبوت کیا ہیں؟

ویب ڈیسک — بھارت میں مشہور ڈش ‘بٹر چکن’ کی ایجاد کے معاملے پر جاری قانونی جنگ مزید تیز ہو گئی ہے اور اب اس کیس میں تصاویر اور ویڈیو کے نئے ثبوت عدالت میں پیش کر دیے گئے ہیں۔ بھارت کے دو ریستوران چین ‘موتی محل’ اور ‘دریا گنج’ کے درمیان دہلی ہائی کورٹ مزید پڑھیں

سعودی عرب کا عالمی برادری سے فلسطینیوں پرجاری اسرائیلی مظالم بند کروانے کا مطالبہ

مناما: سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ عالمی برادری سے فلسطینیوں پرجاری اسرائیلی مظالم بند کروانے ۔  خبر رساں ایجنسی کے مطابق بحرین کے دارالحکومت منامہ میں 22رکنی عرب لیگ کا سربراہی اجلاس منعقد ہوا۔  بحرین میں عرب سربراہ کانفرنس سے خطاب میں سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ مزید پڑھیں

اسرائیل کا رفح میں مزید فوجی بھیجنے کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے بین الاقوامی مخالفت کے باوجود رفح میں مزید فوجی بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے اعلان کے بعد 10 لاکھ سے زائد بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہوں میں بھی نسل کشی کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ دوسری جانب امریکی وزیر دفاع مزید پڑھیں