نیویارک — ناساؤ کاونٹی نیویارک میں عارضی انتظامات کے تحت بنائے گئے کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح ہو گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ کی دنیا میں میں متعارف ہونے والے اس نئے وینیو کے کھلنے اور یہاں بھارت اور پاکستان جیسی ٹیموں کے درمیان بڑے مقابلے کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سری لنکا کے کم ازکم 16 شہری روس یوکرین جنگ میں لڑتے ہوئے ہلاک
ویب ڈیسک — سری لنکا کے نائب وزیر دفاع نے بدھ کے روز کہا ہےکہ سری لنکا کے کم از کم 16 سابق فوجی روس اور یوکرین کے درمیان جنگ لڑتے ہوئے ہلاک ہو گئے ہیں۔ سری لنکا کے نائب وزیر دفاع پرامیتھا تناکون نے بتایا کہ حکام نے اپنے شہریوں کی جنگ کے لیے مزید پڑھیں
سلوواکیہ میں وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل
سلوواکیہ میں وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ ہوا، جس کے بعد انہیں تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سلوواکیہ کے وزیراعظم رابرٹ فیکو کو حملہ آور نے گولی سے نشانہ بنا کر قتل کرنے کی کوشش کی، جس میں وہ زخمی ہو گئے اور انہیں تشویش مزید پڑھیں
یورپی یونین کا اسرائیل سے رفح آپریشن فوری بند کرنے کا مطالبہ
برسلز: یورپی یونین کی جانب سے صہیونی ریاست اسرائیل سے رفح آپریشن فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یورپی یونین نے رفح میں بڑے آپریشن کے لیے اسرائیلی عزائم سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے نتیجے میں عام شہریوں کی جان مزید پڑھیں
ایران پر تمام پابندیاں تاحال لاگو ہیں، امریکہ
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ ایران پر تمام پابندیاں تاحال لاگو ہیں۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران پاک امریکا سکیورٹی ڈائیلاگ سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ پاکستان سے بات کرنے کا مقصد ابھرتے ہوئے مزید پڑھیں
صدر بائیڈن نے چینی درآمدت پر 18 ارب ڈالر کے محصولات لگا دیے
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کے روز چینی درآمدات پر، جن میں الیکٹرک گاڑیاں، کمپیوٹر چپس اور طبی سازو سامان شامل ہے، بھاری محصولات لگانے کا اعلان کیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد اس انتخابی سال میں ان ووٹروں کو اپنی جانب متوجہ کرنا ہے جنہیں مزید پڑھیں
دہشت گردی کے خلاف پاکستان اور امریکہ کے واشنگٹن مذاکرات: دونوں ملکوں میں کسی نئے تعاون کے غماز ہیں؟
واشنگٹن ڈی سی — علاقائی اور بین الاقوامی امن کے لیے مشترکہ کوششوں کے ساتھ خطے میں پاکستانی طالبان اور داعش خراسان جیسی دہشت گرد تنظیموں کے خلاف مل کرکام کیا جائے گا، اس عزم کا اظہار، امریکہ اور پاکستان نے یہاں واشنگٹن میں ہونے والی اپنی بات چیت میں کیا ہے۔ جمعہ کو، محکمہ مزید پڑھیں
امریکہ کا اسرائیل کے لیے ایک ارب ڈالر کے ہتھیاروں کا نیا پیکج
ویب ڈیسک — بائیڈن انتظامیہ نے امریکہ کا اسرائیل کے لیے ہتھیاروں کی فراہمی کا ایک ارب ڈالر کا نیا پیکیج جائزے کے لیے کانگریس کو بھیج دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ایک ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فراہمی مزید پڑھیں
دہشت گردی کے خلاف پاکستان اور امریکہ کے واشنگٹن مزاکرات: دونوں ملکوں میں کسی نئے تعاون کے غماز ہیں؟
واشنگٹن ڈی سی — علاقائی اور بین الاقوامی امن کے لیے مشترکہ کوششوں کے ساتھ خطے میں پاکستانی طالبان اور داعش خراسان جیسی دہشت گرد تنظیموں کے خلاف مل کرکام کیا جائے گا، اس عزم کا اظہار، امریکہ اور پاکستان نے یہاں واشنگٹن میں ہونے والی اپنی بات چیت میں کیا ہے۔ جمعہ کو، محکمہ مزید پڑھیں
تین ڈاکٹر بھائی بہنوں کا پاکستان میں قرنیہ کی مفت فراہمی کا مشن
واشنگٹن — "یہ 2017 کی بات ہے جب سری لنکا میں ایک سابق کلاس فیلو نے جو میڈیکل چھوڑ کر سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر بن چکے تھے، مجھے بتایا کہ وہ سری لنکا سے قرنیہ کے عطیات لے کر پاکستان جا رہے ہیں جہاں لاکھوں لوگ قرنیہ کے فقدان اور اس کے مزید پڑھیں