اسرائیل کو فوجیوں کی شدید کمی کا سامنا ہے، اسرائیلی میڈیا کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ غزہ میں حماس کے خلاف لڑائی میں اسرائیل کو فوجیوں کی شدید کمی کا سامنا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا کہ صیہونی افواج کو کئی دہائیوں بعد بدترین ہلاکتوں کا سامنا کرنا پڑا ہے، حکومت الٹرا آرتھوڈوکس یہودیوں کو فوج میں شامل کرنے کی مزید پڑھیں

کرپشن کیس: سابق ایرانی وزیر کو 3 سال کی سزا

  تہران: ایران میں عدالت نے سابق وزیر زراعت کو کرپشن کے الزام میں 3 سال قید کی سزا سنادی۔ ایران کے سرکاری اخبار کے مطابق چیف جسٹس غلام حسین محسنی نے مقدمے کی سماعت کے بعد سابق وزیر زراعت جواد ساداتی کو تین سال قید کی سزا سنائی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 51 سالہ جواد مزید پڑھیں

سعودی عرب:بغیر اجازت حج کرنے والوں پر بھاری جرمانہ ہوگا

ریاض:سعودی حکومت کی جانب سے بغیر اجازت کے حج کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے رواں برس حج سیزن کے دوران نافذ کیے گئے قوانین اور اصول و ضوابط کی خلاف ورزی کیے جانے پر پہلے سے عائد مزید پڑھیں

چینی وزیراعظم اور روسی صدر کی اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

بیجنگ: چین کے وزیراعظم لی چھیانگ نے اپنے ملک کے دورے پر آئے روس کے صدر ولادیمیرپوتن سے جمعرات کوملاقات کی۔ بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ہونے والی ملاقات کے دوران وزیراعظم لی نے کہا کہ حالیہ سالوں میں دونوں ممالک کے سربراہان مملکت کی اسٹریٹجک رہنمائی میں چین اور روس نے عدم اتحاد، مزید پڑھیں

بائیڈن اور ٹرمپ دو صدارتی مباحثوں میں ایک دوسرے کے مقابل ہوں گے

رواں برس پانچ نومبر کے ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات کی مہم کے دوران صدر جو بائیڈن اور ان کے متوقع ری پبلکن حریف سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ دو مباحثوں میں ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہوں گے۔ بائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان 27 جون کو پہلے صدارتی مباحثے کی میزبانی امریکی نشریاتی ادارہ ‘سی مزید پڑھیں

بھارت: متنازع قانون کے تحت 14 تارکینِ وطن کو شہریت مل گئی

بھارت نے متنازع شہریت قانون کے تحت پہلی مرتبہ 14 تارکینِ وطن کو شہریت کی دستاویزات حوالے کر دی گئی ہیں۔ نئی دہلی میں بدھ کو تقریب کے دوران سیکریٹری داخلہ اجے کمار بھالا نے تارکینِ وطن کو شہریت کے سرٹیفکیٹس دیے جب کہ بھارت کی وزارتِ داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی رفح اور شمالی غزہ پر بمباری، مزید 60 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شمالی غزہ اور رفح پر حملے کرکے مزید 60 فلسطینیوں کو شہید کردیا  بین اقوامی میڈیا کے مطابق شمالی غزہ اور رفح پر چڑھائی کرنے والی صیہونی فوج کی فلسطینی مزاحمت کاروں سے شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ دوسری جانب جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج  کے حملے میں سینئر مزید پڑھیں

سینکڑوں ٹن خوراک غزہ ترسیل کے لیے تیار ہے: امریکہ

ویب ڈیسک —  امریکی حکام نے بدھ کو کہا ہے کہ جب امریکہ ایک عارضی گھاٹ کو کھول دیتا ہے تو سینکڑوں ٹن امداد غزہ بھیجنے کے لیے تیار ہے، انہوں نے ایک اہم زمینی گزرگاہ کو دوبارہ کھولنے پر بھی زور دیا۔ صحافیوں کو دی جانے والی ایک بریفنگ میں، اس گھاٹ یا عارضی مزید پڑھیں