غزہ: اسرائیلی فوج نے حماس کی واپسی کو روکنے کا بہانہ بناکر شمالی غزہ میں 4 بڑے فضائی حملے کردیے۔ شمالی غزہ کو چند ماہ قبل اسرائیلی فوج نے آپریشن کے بعد محفوظ علاقہ قرار دیا تھا تاہم اب ایک بار پھر اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ پر 4 بڑے فضائی حملے کردیے ہیں۔ غیر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے 41 افراد ہلاک، 17 لاپتہ، الرٹ لیول بڑھا دیا
اسماٹرا : انڈونیشیا میں دو آتش فشاں پھٹنے سے کم از کم 41 افراد ہلاک اور 17 لاپتہ ہو گئے، جس سے راکھ اور لاوا سیلاب کا باعث بن گیا ہے ۔ حکام کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے کیونکہ امدادی کارکن مغربی اسماٹرا صوبے میں 17 لاپتہ افراد کی مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے 41 افراد ہلاک، 17 لاپتہ، الرٹ لیول بڑھا دیا
اسماٹرا : انڈونیشیا میں دو آتش فشاں پھٹنے سے کم از کم 41 افراد ہلاک اور 17 لاپتہ ہو گئے، جس سے راکھ اور لاوا سیلاب کا باعث بن گیا ہے ۔ حکام کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے کیونکہ امدادی کارکن مغربی اسماٹرا صوبے میں 17 لاپتہ افراد کی مزید پڑھیں
ٹک ٹاک اور امریکہ کی قانونی جنگ؛ معاملہ کیا ہے؟
No media source currently available
سعودی عرب سے سیکیورٹی ڈیل؛ امریکہ فیصلہ کرنے کے قریب
امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان ہتھیاروں کی فروخت اور سیکیورٹی کا دو طرفہ معاہدہ تاحال نہیں ہو سکا ہے لیکن بائیڈن حکومت اس کے متعلق کسی فیصلے کے قریب ہے۔ حالیہ رپورٹ کے مطابق امریکہ اس فیصلے کے قریب ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ ہتھیاروں کی فروخت اور سیکیورٹی کے دو طرفہ معاہدے مزید پڑھیں
بھارت: چوتھے انتخابی مرحلے میں مزید 96 نشستوں پر پولنگ، تند و تیز سیاسی بیانات کا سلسلہ جاری
نئی دہلی — بھارت کی پارلیمان کے ایوانِ زیریں لوک سبھا کے انتخابات میں پیر 13 مئی کو چوتھے مرحلے میں نو ریاستوں کی 96 نشستوں پر پولنگ ہو رہی ہے۔ چوتھے مرحلے میں آندھرا پردیش میں 25، تیلنگانہ میں تمام 17، جھارکھنڈ اور اڑیسہ میں چار چار، اتر پردیش میں 13، مدھیہ پردیش میں مزید پڑھیں
غزہ میں شہدا کی تعداد 35 ہزار سے متجاوز، 15 ہزار بچے بھی شامل
غزہ: 6 ماہ سے زائد عرصے سے اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 35 مزید پڑھیں
اسرائیل کی حامی ویب سائٹ فلسطینیوں کی حمایت کرنے والوں کی معلومات افشا کرنے لگی
ویب سائٹ — امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے میں شامل ہونے کے چند ہفتے بعد ہی مصری نژاد امریکی طالبہ لیلیٰ سید کو ان کے ایک دوست کی جانب سے ایک ٹیکسٹ میسج موصول ہوا جس میں انہوں نے ایک ایسی ویب سائٹ کی جانب لیلی کی توجہ مزید پڑھیں
کینیڈا: علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں چوتھا شخص گرفتار
کینیڈا میں پولیس نے بھارت کے علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں چوتھے شخص کو گرفتار کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق پولیس نے چوتھے شخص کی گرفتاری کی تصدیق ہفتے کو کی ہے۔ ہردیپ سنگھ نجر کے کینیڈا میں قتل کے بعد کینیڈا اور بھارت میں سفارتی مزید پڑھیں
برج الخلیفہ سے دنیا کی بلند ترین عمارت کا اعزاز کون لے گا؟
جدہ: دبئی میں موجود برج الخلیفہ 2010 سے دنیا کی بلند ترین عمارت ہے، مگر بہت جلد یہ ریکارڈ اس سے چھن جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں جدہ ٹاور کی تعمیر کئی برس کی تاخیر کے بعد دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔ جب یہ عمارت مکمل ہوجائے گی تو یہ دنیا مزید پڑھیں