ویب ڈیسک — بائیڈن انتظامیہ نے جمعے کو کہا ہےکہ اسرائیل کی جانب سے، غزہ میں امریکہ کے فراہم کردہ ہتھیاروں کے استعمال میں ممکنہ طور پر بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی ہوئی ہے، لیکن فلسطینی علاقوں میں جنگ کے حالات کے باعث امریکی حکام مخصوص فضائی حملوں میں اس بات کا تعین مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
نئی دہلی:کینیڈا نے سکھ رہنماکے قتل میں بھارت کےملوث ہونے کے کوئی ثبوت پیش نہیں کیے
ویب ڈیسک — بھارت نے جمعرات کو کہا ہےکہ کینیڈا نے اپنے اس الزام کے بارے میں کوئی ثبوت شیئر نہیں کیا کہ بھارتی حکومت گذشتہ سال کینیڈا میں ایک سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل میں ملوث تھی۔ باوجود اس کے کہ اس الزام میں تین بھارتی شہریوں کو حال ہی میں گرفتار کیا مزید پڑھیں
کون سے ملک اسرائیل کو کیا ہتھیار فراہم کرتے ہیں؟
ویب ڈیسک — رفح پر حملے کے بعد واشنگٹن نے اسرائیل کےلیے زیرزمین کنکریٹ کے مضبوط بنکروں کو تباہ کرنے والے بموں کی فراہمی روک دی ہے۔ اسرائیلی فوج ان بموں کو حماس کے عسکریت پسندوں کے خلاف اپنی جنگ میں استعمال کر رہی تھی جس سے غزہ کی پٹی میں بھاری پیمانے پر انسانی مزید پڑھیں
دہلی کے وزیرِ اعلیٰ اروند کیجری وال ضمانت پر رہا
نئی دہلی — بھارت کی سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد دہلی کے وزیرِ اعلیٰ اروند کیجری وال کو تہاڑ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ جمعے کو سپریم کورٹ نے دہلی شراب پالیسی معاملے سے متعلق منی لانڈرنگ کے کیس میں یکم جون تک اروند کیجری وال کی ضمانت منظور کی تھی۔ مزید پڑھیں
تائیوان میں 5.8 شدت کا زلزلہ
تائی پے: تائیوان کے مشرقی ساحل پر 5.8 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، تاہم کسی قسم کے نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تائیوانی حکام کا کہنا تھا کہ زلزلے سے دارالحکومت تائی پے میں عمارتیں لرز اٹھیں۔ موسمی انتظامیہ نے بتایا کہ ہوالین کاؤنٹی مزید پڑھیں
بھارت؛ ہندو انتہا پسندوں نے کئی سو سال قدیم درگاہ مسمار کرکے مورتیاں سجا دیں
نئی دہلی:بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے کئی سو سال قدیم درگاہ مسمار کرکے وہاں مورتیاں سجادیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق احمد آباد میں ہندو شرپسندوں نے ایک تاریخی درگاہ کے اندر موجود قبریں توڑ پھوڑ کرکے مسمار کردیں اور وہاں شرانگیزی کرتے ہوئے مورتیاں سجا دیں۔ بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد مزید پڑھیں
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطین کی رکنیت کی قرارداد کثرت رائے سے منظور
نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی رکنیت سے م تعلق قرارداد کثرت رائے کے ساتھ منظور کرلی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی ادارے کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطین کی رکنیت کی قرارداد کے لیے رائے شماری ہوئی جس میں 143 ممالک نے قرارداد کے حق میں مزید پڑھیں
رفح آپریشن؛ امریکہ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی
No media source currently available
بھارتی کشمیر میں لوک سبھا انتخابات: سیاسی جلسوں میں پاکستان کا ذکر کیوں؟
سرینگر _ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں لوک سبھا کے انتخابات کے لیے مہم عروج پر ہے اور سیاسی جماعتیں انتخابی جلسوں میں عوام کے بنیادی مسائل اجاگر کرنے کے بجائے حساس اور جذباتی مسائل پر زور دے رہی ہیں۔ علاقائی جماعتیں بالخصوص نیشنل کانفرنس اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی انتخابی مزید پڑھیں
اسرائیل امریکی ہتھیاروں کے استعمال سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی تو نہیں کر رہا؟ کانگریس کو یہ رپور ٹ پیش کرنے میں تاخیرکیوں؟
ویب ڈیسک — کیا اسرائیل حماس کے خلاف اپنی جنگ میں امریکی فراہم کردہ ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے انسانی قانون کی خلاف ورزی کر رہا ہے؟ اس بارے میں امریکی انتظامیہ بدھ کے روز کی ڈیڈ لائن تک اپنی رپورٹ کانگریس کو پیش نہیں کر سکی ۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے مزید پڑھیں