بشام حملے میں اپنے شہریوں کے ملوث ہونے کا پاکستانی دعوی مسترد کرتے ہیں، افغانستان

کابل: افغانستان نے خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے بشام میں 26 مارچ کو چینی باشندوں پر ہونے والے حملے میں اپنے شہریوں کے ملوث ہونے کے پاکستان کے دعوے کو مسترد کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان امارات اسلامیہ وزارت دفاع کے ترجمان عنایت اللہ خوارزمی نے پاکستان کے دعوؤں کو غیر مزید پڑھیں

کینیڈین قانون سازوں کو فلسطینی رومال پہننے پر اسمبلی سے نکال دیا گیا

اوٹاوا:کینیڈا میں قانون سازوں کو فلسطینی رومال پہننے پر اسمبلی سے باہر نکال دیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق کینیڈین صوبے اونتاریو کی اسمبلی میں 3 قانون سازوں نے اسرائیلی دہشت گردی کا نشانہ بننے والے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے فلسطینی رومال ‘کوفیہ’ پہنا ، تاہم ان کا انسانی مزید پڑھیں

اسرائیل رفح پر حملے کیلیے امریکی بم استعمال کر سکتا ہے، امریکا نے فراہمی روک دی

واشنگٹن: صہیونی ریاست اسرائیل کی قابض فوج فلسطین میں رفح پر حملے کے لیے امریکی بموں کا استعمال کر سکتی ہے، اس خدشے کے پیش نظر امریکا نے اسرائیل کو بموں کی فراہمی روک دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق  امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے لیے 2 ہزار پاؤنڈ مزید پڑھیں

عمران خان کی سیفٹی سے متعلق سینیٹر شومر کے خدشات سے آگاہ نہیں ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

وااشنگٹن ڈی سی —  محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر سے منگل کو سوال گیا گیا تھا کہ آیا امریکی سینیٹ کے اکثریتی رہنما چک شومر نے واشنگٹن میں پاکستانی سفیر کے ساتھ ملاقات میں زیرحراست عمران خان کی سیفٹی کو امریکہ کی اہم ترجیح کے طور پر بیان کرنے کے مبینہ موقف سے محکمہ مزید پڑھیں

بدخشاں میں بم دھماکہ، تین طالبان سیکیورٹی اہل کار ہلاک، متعدد زخمی

ویب ڈیسک —  افغانستان کے صوبے بدخشاں میں بدھ کو ہونے والے ایک بم دھماکے میں طالبان سیکیورٹی کے کم از کم تین اہل کار ہلاک اور دیگر چھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ علاقے کے رہائشیوں، اسپتال کے اہل کاروں اور کئی دوسرے ذرائع نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

اسلام آباد، ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا،اسحاق ڈار

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے منگل کو کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن کی تعمیر سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ ڈار نے منگل کو ایک پریس بریفنگ میں، امریکہ کا نام لیے بغیر کہا، "ہم کسی کو بھی اپنا ویٹو استعمال نہیں کرنے دیں مزید پڑھیں

بھارت نے روسی فوج میں بھرتی کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا

نئی دہلی : یوکرین میں روسی فوج کے لیے لڑنے کے لیے ہندوستانی شہریوں کی “اسمگلنگ” کرنے کے الزام میں 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ہندوستانی حکام نے کہا کہ روس کے حملے کے دو سال بعد یوکرین میں اس کے کئی ہزار فوجی مارے جا چکے ہیں اور ماسکو مزید فوجیوں کی مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان فوج کی گاڑی دھماکے میں تباہ، 6 شہید اور 8 زخمی

کابل: افغانستان کے شہر فیض آباد میں سڑک کنارے کھڑی موٹرسائیکل میں دھماکے سے طالبان فوج کی گاڑی تباہ ہوگئی،تباہ ہونے والی گاڑی کے نتیجے میں 6 اہلکار شہید اور 8 زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب وہاں سے طالبان فوج کی گاڑیوں کا قافلہ گزر رہا تھا، موٹر مزید پڑھیں