دنیا میں عالمی لیڈر کے طور پر امریکہ کی پسندیدگی چین سے زیادہ ہے: سروے رپورٹ

گیلپ کے ایک حالیہ سروے کے مطابق دنیا میں چین کے مقابلے میں امریکہ کی پسندیدگی زیادہ ہے۔ پیر کو سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق عالمی لیڈر کے طور پر امریکہ کی پسندیدگی چین سے زیادہ ہے۔ تاہم 2023 میں مجموعی طور پر دونوں عالمی قوتوں کی مجموعی پسندیدگی میں کمی آئی ہے۔ رپورٹ مزید پڑھیں

پونچھ میں بھارتی ایئرفورس کے قافلے پر حملے کے بعد فوجی آپریشن میں تیزی

سرینگر__بھارتی فوج نے نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ میں عسکریت پسندوں کے ایک اور حملے کے بعد شروع کیے گیے فوجی آپریشن کا دائرہ بڑھا دیا ہے۔ فوجی کارروائی میں پیرا فیلڈ رجمنٹ اور فوج کی دیگر اسپیشل فورسز بھی شامل ہوگئی ہیں جب کہ علاقے کے گھنے جنگلوں میں مزید پڑھیں

امارات سے اہلِ غزہ کیلیے 400 ٹن غذائی امداد روانہ

ابوظبی: یو اے ای کی جانب سے غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی کا نشانہ بننے والے فلسطینیوں   کے لیے 400 ٹن غذائی امداد روانہ کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق متحدہ عرب ا مارات نے شمالی غزہ میں 400 ٹن وزنی غذائی امداد روانہ کردی ہے، جو اسرائیلی فوج کے حملوں مزید پڑھیں

افغانستان میں پوست کی کاشت پر پابندی، طالبان حکومت کو بغاوت کا سامنا

اسلام آباد–افغانستان میں طالبان حکومت کو پوست کی کاشت پر عائد پابندی کی وجہ سے عوامی بغاوت کا سامنا ہے۔ سخت گیر طالبان حکومت نے عوامی احتجاج کو سختی سے کچلنے کی دھمکی دی ہے۔ جمعے کو افغان صوبے بدخشاں میں اس وقت حالات کشیدہ ہو گئے جب طالبان حکومت کی انسدادِ منشیات فورسز نے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی رفح پر بمباری، مزید 22 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران رفح پر حملے کرکے مزید 22 فلسطینیوں کو شہید کردیا عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے رفح میں پناہ لینے والے عام شہریوں کو علاقہ خالی کرنے کے بھی احکامات دیے گئے ہیں۔ صیہونی فوج کی جانب سے 5 سے زائد رہائشی گھروں کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے

جکارتہ: انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو مقامی وقت کے مطابق صبح 3بج کر 33منٹ پر انڈونیشیا کے مالوکو کے ساحل کے قریب سیرام سمندر میں 6.2 شدت کا بہت ہی شدید زلزلہ آیا جس کی گہرائی 29کلومیٹر مزید پڑھیں

کینیا: سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 228ہو گئی

نیروبی: کینیا میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 228 ہو گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملک کی وزارت داخلہ نے بتایا کہ کینیا میں  بڑے پیمانے پر شدید بارشیں اور لینڈ سلایئڈنگ سے بننے والی طوفانی سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 228ہو گئی۔ اس سے پہلے مزید پڑھیں

نیتن یاہو غزہ جنگ بندی معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ہیں، حماس

غزہ: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو غزہ جنگ بندی معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے واضح طور پر کہا ہے کہ غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں شامل نہ ہوا تو معاہدے پر اتفاق نہیں کریں گے۔ دوسری جانب اسرائیل مزید پڑھیں