وائٹ ہاؤس سے پراسرار طور پر کار ٹکرا گئی، ڈرائیور ہلاک،  الرٹ جاری

 واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کے دفتر اور سرکاری رہائش گاہ کے مرکزی دروازے سے ایک تیز رفتار گاڑی آکر ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور ہلاک ہوگیا، واقعہ کے فوری بعد ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے الرٹ جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس سے گاڑی ٹکرانے کا واقعہ رونما ہوتے مزید پڑھیں

آسٹریلیا: چاقو حملے کا ایک اور واقعہ، 16 سالہ حملہ آور ہلاک

 سڈنی:آسٹریلیا میں پولیس نے ایک شخص پر چاقو سے حملہ کرنے والے نوجوان لڑکے کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ غیر ملکی  میڈیا رپورٹس  کے مطابق چاقو سے حملہ کرنے والے نوجوان لڑکے کو پولیس نے گولی پرتھ کے مضافاتی علاقے ولٹن میں ماری ہے، جہاں مرنے والا لڑکا ایک شخص پر چاقو سے وارکرکے مزید پڑھیں

سونے کی اسمگلنگ کا الزام، بھارت میں افغانستان کی اکلوتی سفارت کار مستعفی

—  ویب ڈیسک — بھارت میں افغانستان کے سفارتی عملے میں اکیلی خاتون ذکیہ وردک سونا اسمگل کرنے کے الزام کے بعد مستعفی ہوگئی ہیں۔ انہیں بھارت میں طالبان حکومت سے قبل متعین کیا گیا تھا۔ ذکیہ پر گزشتہ ہفتے ممبئی ایئرپورٹ پر دبئی سے سونا اسمگل کرنے کے الزام پر تفتیش کی گئی تھی۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب دنیا کی ٹاپ 20 کار مارکیٹوں میں شامل

ریاض: سعودی کسٹم و ٹیکس اتھارٹی کے ترجمان حمود الحربی  نے کہا  ہے کہ گزشتہ دو برسوں کے دوران مملکت میں ایک لاکھ 60 ہزار گاڑیاں درآمد کی گئی ہیں۔  سعودی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان نے بتایا کہ جن ممالک سے گزشتہ دو برسوں کے دوران سب سے زیادہ گاڑیاں مملکت میں درآمد کی مزید پڑھیں

مشی گن یونیورسٹی کی تقریب فلسطین کے حق میں مظاہرے میں تبدیل

مشی گن: امریکا کی مشی گن یونیورسٹی میں گریجویشن کی تقریب فلسطین کے حق میں مظاہرے میں تبدیل ہو گئی۔ پولیس اہلکاروں نے سائیکلوں کے ذریعے فلسطین کے حامی مظاہرین کو دھکیلنے کی کوشش کی جب کہ متعدد کوگرفتار بھی کرلیا گیا۔ اس کے علاوہ ورجینیا اسٹیٹ یونیورسٹی میں بھی اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج جاری مزید پڑھیں

نیپال کا نیا کرنسی نوٹ جاری، بھارت کا اعتراض

کھٹمنڈو: نیپال کا 100 روپے کا نیا کرنسی نوٹ جاری کرنے پر بھارت نے تنازعہ کھڑا کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیپال کی جانب سے جاری کیے گئے نئے کرنسی نوٹ پر بھارت کی جانب سے اعتراض اور شدید تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپال مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی مذاکرات مشکلات کا شکار، اسرائیل کا وفد مصربھیجنے سے انکار

قاہرہ:فلسطینی تحریک مزاحمت حماس کا وفد غزہ جنگ بندی مذاکرات کیلیے مصر پہنچ گیا ہے تاہم اسرائیل نے  مذاکرات کے لیے وفد مصر  بھیجنے سے انکار کر دیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ    اسرائیلی  وفد اس وقت تک بالواسطہ بات چیت کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ مزید پڑھیں

رواں سال مجموعی طور پر 30 لاکھ افراد حج کا فریضہ ادا کریں گے، سعودی عرب

مکہ: اس سال مجموعی طور پر 30 لاکھ افراد حج کا فریضہ ادا کریں گے، سعودی عرب کی حکومت عازمینِ حج کی ریکارڈ تعداد کا خیرمقدم کرنے کے لیے تیار ہے، حج سیزن کے دوران حکومت کے ساتھ نجی شعبہ بھی معیاری خدمات کی فراہمی کے لیے مستعد ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حج کے مزید پڑھیں

امریکہ: آرٹیفیشل انٹیلی جینس سے کنٹرول ہونے والے ایف سولہ طیارے کی اڑان

—  ویب ڈیسک — امریکہ میں مصنوعی ذہانت سے اڑنے والے ایف سولہ اور ایک پائلٹ کی جانب سے اڑائے جانے والے ایف سولہ طیاروں میں تجرباتی مقابلہ کیا گیا۔ مصنوعی ذہانت سے چلنے والے ایف سولہ طیارے میں امریکی ایئر فورس کے سربراہ سیکریٹری فرینک کینڈل نے سفر کیا۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ مزید پڑھیں

انتخابات کا تیسرا مرحلہ: مودی کا اپوزیشن پر ’ووٹ جہاد‘ کا الزام اور پاکستان کا ذکر

نئی دہلی —  بھارت میں 18ویں پارلیمان کی تشکیل کے لیے سات مرحلوں پر مشتمل انتخابات کے تیسرے مرحلے میں سات مئی کو 12 ریاستوں کے 94 حلقوں میں پولنگ ہو گی۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اپوزیشن پر ’ووٹ جہاد‘ کا الزام عائد کیا ہے۔ جن ریاستوں میں پولنگ ہوگی ان مزید پڑھیں