امریکی جامعات میں طلبہ کا احتجاج، گرفتاریوں کی تعداد 2100 سے تجاوز

امریکہ کے تعلیمی اداروں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کرنے والے طلبہ کی گرفتاریوں کی تعداد 2100 سے تجاوز کر گئی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ نے یہ اعداد و شمار دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ 18 اپریل کے بعد سے امریکہ کے 40 مختلف کالجوں یا یونیورسٹیوں میں گرفتاریوں کے مزید پڑھیں

غزہ میں امدادی بندرگاہ بنانے والے امریکی فوجیوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ نہیں، وزیر دفاع آسٹن

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا کہ انہیں ایسے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے کہ فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس ان امریکی افواج پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جو غزہ کے ساحل پر سمندری راستے سے جنگ زدہ پٹی تک امداد پہنچانے کے لیے عارضی بندرگاہ بنا مزید پڑھیں

غزہ میں امدادی بندرگاہ بنانے والے امریکی فوجیوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ نہیں، وزیر دفاع آسٹن

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا کہ انہیں ایسے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے کہ فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس ان امریکی افواج پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جو غزہ کے ساحل پر سمندری راستے سے جنگ زدہ پٹی تک امداد پہنچانے کے لیے عارضی بندرگاہ بنا مزید پڑھیں

غزہ جنگ پر یونیورسٹیوں میں احتجاج میں امن و امان قائم رکھا جائے: بائیڈن

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے جمعرات کے روز فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کرنے والے طالب علموں کی جانب سے اپنا نقطہ نظر تبدیل کرنے کے مطالبات کو مسترد کرتے ہوئے زور دے کر کہا کہ ایسے موقع پر جب یونیورسٹیوں کو تشدد، غم و غصے اور خوف کی لہر کا سامنا ہے، مزید پڑھیں

افغان خواتین پر حجاب کے نفاذ میں کمی دیکھی گئی ہے:اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  جمعرات کو اقوام متحدہ کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں سخت گیر طالبان کی حکومت نے خواتین پر شرعی ڈریس کوڈ یا حجاب کے نفاذ کی اپنی مہم میں نرمی کی ہے۔ تاہم، افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن، یا، UNAMA نے اپنی سہ ماہی رپورٹ مزید پڑھیں

میئر لندن صادق خان کو نفرت انگیز  رویے کا سامنا

لندن:برطانوی دارالحکومت لندن کے میئر کو ارکان  پارلیمنٹ اور دیگر وزرا کی جانب سے مسلم دشمنی اور نفرت پر مبنی رویوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق  برطانوی رکن اسمبلی لی اینڈرسن کا ایک بیان منظر عام پر آیا ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ میئر لندن مزید پڑھیں

ایران کی اسرائیل کی مدد کرنے پر امریکی، برطانوی شخصیات اور کمپنیوں پر پابندی

تہران :ایران نے غزہ پر اسرائیلی جنگ کی حمایت کر کے  دہشت گردی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں کئی امریکی اور برطانوی افراد اور کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی افراد اور اداروں پر پابندیاں خطے میں مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت جاری: 34 ہزار 5 سو 96 فلسطینی شہید

بیت المقدس:غزہ پر 7 اکتوبر 2023 سے  جاری اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار5 سو396 ہو گئی ہے،209 روز سے جاری صہیونی جارحیت میں اب تک 77 ہزار 8سو 17 نہتے فلسطینی  زخمی ہو چکے ہیں، جس میں ایک بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی مزید پڑھیں

امریکا یہود دشمنی اور نفرت کی مذمت جاری رکھے گا، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری نے کہا ہے کہ امریکا یہود دشمنی اور نفرت  کی مذمت جاری رکھے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق نیوز بریفنگ کے دوران  وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کرین جین بیئر کا کہنا تھا کہ امریکا اپنے شہریوں کے لیے احتجاج کا حق تسلیم کرتا ہے لیکن مزید پڑھیں