بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں نویں جماعت کی طالبہ حنا خان کو دوہری مشکل کا سامنا ہے۔ امتحان سر پر ہیں لیکن گزشتہ ایک ہفتے سے ان کے شہر کا درجہ حرارت چالیس ڈگری سے نیچے آنے کا نام نہیں لے رہا۔ حنا کو دوسری مشکل یہ ہے کہ شدید گرمی کی وجہ سے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بلنکن کا غزہ سرحدی کراسنگ پر امداد کی ترسیل کا جائزہ
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے بدھ کے روز غزہ کی ایک اہم سرحدی گزر گاہ کا دورہ کیا تاکہ امدادی رسدوں کی ترسیل کا براہ راست جائزہ لے سکیں۔ دورے سے قبل انہوں نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ جنگ سے تباہ شدہ علاقے کی مدد کے لیے مزید اقدامات مزید پڑھیں
پاکستان اور امریکا کے مشترکہ سکیورٹی مفادات ہیں، ویدانت پٹیل
واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان اورامریکا کیمشترکہ سکیورٹی مفادات ہیں، علاقائی سلامتی سے متعلق خطرات سے نمٹنا دونوں ممالک کی ترجیح ہے۔ پریس بریفنگ میں ویدانت پٹیل نے کہا کہ امریکا دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے، شہریوں کے تحفظ مزید پڑھیں
جنگ بندی کی کوشش یا حمایت کا اظہار؛ امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ گئے
واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اسرائیل پہنچ گئے، ان کے اس دورے کو بظاہر جنگ بندی کی کوششوں کا سلسلہ قرار دیا جا رہا ہے، جب کہ امریکی تاریخ اور ماضی کے اہم فیصلوں کو دیکھا جائے تو کہا جا سکتا ہے کہ امریکا فلسطین کے خلاف اسرائیلی کارروائیوں پر اسرائیل کے لیے اپنی پشت مزید پڑھیں
ٹرمپ توہینِ عدالت کے مرتکب قرار، نو ہزار ڈالر جرمانہ
ویب ڈیسک — نیویارک کے ایک جج نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ‘گیگ آرڈر’ کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے نو ہزار ڈالر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرمانہ مقدمے میں اپنے مخالف گواہوں پر تنقید نہ کرنے کا حکم دیا تھا۔ ریاست کی سپریم کورٹ مزید پڑھیں
غزہ میں مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک
بیت المقدس: غزہ کی پٹی میں حماس کے ساتھ حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق (IDF) اسرئیلی ڈیفنس فورسز نے غزہ کی پٹی میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تصدیق کر دی۔ اسرئیلی فوجی کے مطابق حملے میں ہلاک ہونے والے کا نام کلکدان مہر 37 سالہ اور ادو ابیب مزید پڑھیں
افغانستان میں موجود دہشتگرد خطے کے امن کیلئے بڑا خطرہ ہیں، روسی وزیردفاع
آستانہ: روسی وزیردفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشتگرد خطے کے امن کے لیے بڑا خطرہ ہیں۔ قازقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس ہوا، جس میں افغانستان سے دنیا بھرمیں ہونے والی دہشتگردی زیرِ بحث آئی۔ روسی وزیردفاع سرگئی شوئیگو نے کہا ہے کہ خطے کو مزید پڑھیں
غزہ جنگ بندی مذاکرات؛ امریکی صدر کا مصر اور قطر کے سربراہان کو فون
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے مصر اور قطر کے سربراہان کو فون کر کے غزہ جنگ بندی کے لیے ہونے والے مذاکرات کا احوال لیا جب کہ اسرائیل کے غزہ میں تازہ فضائی حملوں میں کم از کم 40 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدر مزید پڑھیں
کولمبیا یونیورسٹی کی فلسطینیوں کے حامی طلبہ کو نکالنے کی دھمکی
ویب ڈیسک — نیویارک کی کولمیبا یونیورسٹی کے عہدہ داروں نے دھمکی دی ہے کہ کیمپس کے ہملٹن ہال پر قبضہ کرنے والے طلباء کو یونیورسٹی سے نکال دیا جائے گا، یہ دھمکی ایک ایسے موقع پر دی ہے جب مظاہرہ کرنے والے طالب علموں نے اپنا قبضہ ختم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ مزید پڑھیں
کولمبیا یونیورسٹی کی عمارت پر قبضہ پرامن احتجاج کی مثال نہیں ہے: صدر بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے ایک آن لائن بریفنگ میں بتایا کہ صدر کا خیال ہے کہ کیمپس کی عمارت پر زبردستی قابض ہونا ایک بالکل غلط طریقہ ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ ’پرامن احتجاج کی مثال نہیں ہے‘۔ ترجمان نے کہا کہ صدر مزید پڑھیں