اسرائیلی وزیراعظم، وزیر دفاع، اور آرمی چیف کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان

مقبوضہ بیت المقدس: عالمی عدالت انصاف کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو سمیت وزیر دفاع یواف گیلنٹ اور آرمی چیف ہرزی حلیوی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے۔ اسرائیلی نشریاتی ادارے کے مطابق عالمی عدالتِ انصاف غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی جاریت کی تحقیقات کررہی ہے اور اس تحقیقات مزید پڑھیں

ایلون مسک بھارت کا دورہ ملتوی کر کے اچانک چین پہنچ گئے

بیجنگ: ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)ایلون مسک غیر اعلانیہ دورے پر چین پہنچ گئے جہاں انہوں نے بیجنگ میں چینی وزیراعظم سمیت اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کی۔  الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ارب پتی کاروباری شخص ایلون مسک کا چین کا دورہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب انہوں نے ایک مزید پڑھیں

غزہ سے یکجہتی کیلئے امریکی یونیورسٹیوں میں احتجاج جاری، 900 مظاہرین گرفتار

سڈنی: امریکا کی جامعات میں فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، پولیس اور طلبہ کے درمیان جھڑپوں کے دوران اب تک 900 مظاہرین کو گرفتار کیاجاچکا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ سے میں اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکی یونیورسٹیوں میں احتجاج 18 اپریل سے شروع ہوئے تھے، مزید پڑھیں

کینیا: شدید بارشوں سے ڈیم ٹوٹ گیا، کم از کم 40 افراد ہلاک 

ناکورو: کینیا میں شدید بارشوں کے بعد دارالحکومت نیروبی کے شمال میں ایک ڈیم ٹوٹنے سے کم از کم 40 افراد ہلاک اور متعدد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ متاثرہ علاقے نیواشا کے پولیس کمانڈراسٹیفن کیروئی نے بتایا کہ نیروبی سے تقریبا 60 کلومیٹر شمال میں مائی مہیو کے علاقے میں بڑے پیمانے پر امدادی سرگرمیاں مزید پڑھیں

غزہ جنگ پر امریکی یونیورسٹیز میں احتجاج، فلسطینی اور اسرائیل نواز طلبہ کے درمیان جھڑپیں

غزہ جنگ کے معاملے پر امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے احتجاج میں تیزی آ رہی ہے جب کہ لاس اینجلس کی یونیورسٹی آف کیلی فورنیا میں فلسطینیوں اور اسرائیل کے حمایتی طلبہ کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ امریکہ کی مختلف یونیورسٹیز میں احتجاج کرنے والے درجنوں طلبہ کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کی اسرائیلی وزیرِ اعظم سے ٹیلی فونک گفتگو، غزہ میں جنگ بندی کا کوئی اشارہ نہیں

—  ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے ٹیلی فونک رابطے میں غزہ جنگ سے متعلق تبادلۂ خیال کیا ہے، تاہم وائٹ ہاؤس نے فوری طور پر جنگ بندی ہونے کا کوئی اشارہ نہیں دیا۔ وائٹ ہاؤس کے ایک بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں مزید پڑھیں

امریکی ریاست اوکلاہوما میں طوفان، چار افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست اوکلاہوما میں اتوار کو طوفان کے باعث چار افراد ہلاک ہوئے ہیں جب کہ 100 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ محکمہ موسمیات نے اتوار کو مغربی ٹیکساس سے الی نوائے، وسکانسن اور اوکلاہوما میں شدید موسم کی وارننگ جاری کر رکھی تھی۔ ریاستی حکام کے مطابق طوفان کے سبب مزید پڑھیں

افغان طالبان کا ہمسایہ ملکوں پر داعش کی حمایت کا الزام: ‘بلیم گیم کا فائدہ دہشت گرد اُٹھائیں گے’

طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے الزام لگایا ہے کہ تین ہمسایہ ممالک افغانستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں دہشت گرد تنظیم داعش کے ہاتھ مضبوط کر رہے ہیں۔ امیر خان متقی کے مطابق ان تین ممالک میں سے ایک ملک داعش کو افرادی قوت، دوسرا تربیت جب کہ تیسرا رسد مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، مزید 66 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 66 فلسطینیوں کو شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے رفح میں 3 اور غزہ پٹی میں 2 الگ الگ حملے کرکے 20 فلسطینیوں کو شہید کیا۔ صیہونی فوج نے 5 گھروں سمیت بے گھر افراد کو بھی نشانہ بنایا مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، مزید 66 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 66 فلسطینیوں کو شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے رفح میں 3 اور غزہ پٹی میں 2 الگ الگ حملے کرکے 20 فلسطینیوں کو شہید کیا۔ صیہونی فوج نے 5 گھروں سمیت بے گھر افراد کو بھی نشانہ بنایا مزید پڑھیں