غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے، غزہ کے نصیرات کیمپ، خان یونس اور رفح پر اسرائیلی بمباری سے 24 گھنٹے کے دوران مزید 17 فلسطینیوں کو شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مغربی کنارے کے شہر جنین میں صیہونی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید ہوگئے، غزہ میں شہید حاملہ خاتون مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
متحدہ عرب امارات کی ریاست فجرہ میں زلزلے کے جھٹکے
دبئی : متحدہ عرب امارات کی ریاست فجرہ میں صبح کے وقت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی کے مطابق یو اے ای میں زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 3بج کر 3منٹ پرآیا ، زلزلے کی شدت 2.8 ریکارڈ کی گئی،گہرائی 5کلومیٹر تھی ۔ نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی مزید پڑھیں
کولمبیا یونیورسٹی میں غزہ یکجہتی کیمپ جاری رکھنے کا اعلان، مظاہرے مزید کئی یونیورسٹیوں تک پھیل گئے
ویب ڈیسک — نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی کے احتجاجی طلبہ نے جمعے کو کہا کہ انتظامیہ کے ساتھ ان کے مذاکرات کسی نتیجے تک نہیں پہنچ سکے اور وہ اپنے مطالبات تسلیم ہونے تک کیمپس میں لگائے گئے اپنے خیموں میں ہی رہیں گے۔ کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطینیوں کی حمایت میں طلبہ کے مظاہروں کو مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی بمباری سے تباہی، 37 ملین ٹن ملبہ ہٹانے میں 14 برس لگیں گے
نیویارک:غزہ پر اسرائیلی بمباری کے بعد وہاں موجود 37 ملین ٹن ملبہ ہٹانے میں 14 سال کا وقت صرف ہو گا۔ اقوام متحدہ کے ایک اہل کار کے مطابق غزہ کی محصور پٹی پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں ہتھیاروں کی باقیات اور غیر معمولی بھاری مقدار میں موجود 37 ٹن وزنی ملبہ مزید پڑھیں
نریندر مودی ایک بار پھر اقتدار کا خواب دیکھنے لگا، بھارتی مسلمانوں کا عدم تحفظ مزید بڑھ گیا
نئی دہلی: بی جے پی کی حکومت کے کٹھ پتلی وزیراعظم نریندر مودی ایک بار پھر نئے دورِ اقتدار کے خواب دیکھ رہے ہیں، جب کہ بھارت میں بی جے پی ہی ہی کی دوبارہ حکومت بننے کے خدشات کے پیش نظر بھارتی مسلمانوں میں احساس عدم تحفظ بڑھتا جا رہا ہے۔ خبر رساں اداروں مزید پڑھیں
ملائیشیا کا افغانستان کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے کا اعلان
کابل: ملائیشیا نے افغانستان کے ساتھ سفارتی، مذہبی، ثقافتی اور اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصلات کے مطابق افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ملائیشیا کے وزیر اعظم آفس کی مشیر، افغانستان کے لیے ملائیشیا کے خصوصی نمائندے اور ملائیشیا کی وزارت خارجہ، دفاع اور وزارت داخلہ کے مزید پڑھیں
جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی وی سی نے حجاب کو بنیادی حق قرار دے دیا
نئی دہلی:نئی دہلی کی عالمی شہرت یافتہ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر شری شانتی پنڈت نے کہا ہے کہ کسی بھی تعلیمی ادارے میں ڈریس کوڈ کے ذریعے کسی کو بھی کوئی خاص لباس پہننے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا، اگر کوئی لڑکی حجاب استعمال کرنا چاہے تو اس کی مرضی اور مزید پڑھیں
شام میں اسرائیل کے مسلسل فضائی حملوں پر گہری تشویش ہے، چین
بیجنگ:چین نے شام میں اسرائیل کے مسلسل فضائی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیاہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے گینگ شوانگ نے کہا کہ اسرائیل نے شام کی سرزمین پر فضائی حملے جاری رکھے ہوئے ہیں جس پر چین کو گہری تشویش لاحق ہے، اس طرح کی کارروائیاں مزید پڑھیں
ڈائیویسٹمنٹ کیا ہے اور اس کی تاریخی اہمیت کیا ہے؟
No media source currently available
بلنکن کا روس کی جنگی کوششوں کی حمایت پر چین کو انتباہ
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے جمعے کو روس کی ڈیفینس انڈسٹری کے لیے چین کی مدد پر "سخت تشویش” کا اظہار کرتے ہوئے چینی رہنماؤں کو خبردار کیا کہ واشنگٹن اس معاملے پر پابندیاں عائد کر سکتا ہے۔ بلنکن کے یہ تبصرے بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ اور دوسرے مزید پڑھیں