طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: امریکا

واشنگٹن: امریکا نے افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان نے خواتین کے کام، تعلیم کے حوالے سے اپنے احکامات کو تبدیل نہیں کیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے سیکریٹری اینٹونی بلنکن نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ اسلامی ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں مزید پڑھیں

اسرائیل کا رفح میں رہائشی عمارت پر فضائی حملہ، 5 افراد شہید

مقبوضہ بیت المقدس: جنوبی غزہ کے شہر رفح میں ایک رہائشی عمارت پر اسرئیلی فضائی حملے میں 5 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی نے توپ خانے کے ذریعے غزہ کے دیر البلاح اور متعدد مقامات پر گولہ باری کی ہے۔ اس کے علاوہ حماس کی جانب سے مزید پڑھیں

غزہ جنگ کے خلاف امریکی جامعات میں احتجاج: کیلی فورنیا اور ٹیکساس میں مزید طلبہ گرفتار

غزہ جنگ کے خلاف امریکہ کے تعلیمی اداروں میں گزشتہ کئی روز سے ہونے والا احتجاج بدستور جاری ہے اور پولیس نے ریاست کیلی فورنیا اور ٹیکساس میں مزید طلبہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ مظاہروں کے دوران طلبہ اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں کے واقعات بھی رونما ہوئے۔ خبر رساں مزید پڑھیں

ہانگ کانگ اور سنگاپور میں بھارتی مسالوں کی فروخت کیوں روک دی گئی؟

ویب ڈیسک —  بھارت کے مسالوں کی برآمدات کو ریگولیٹ کرنے والے ادارے ‘اسپائسز بورڈ آف انڈیا’ نے ملک کی دو کمپنیوں ‘ایم ڈی ایچ’ اور ‘ایوریسٹ’ سے مسالوں کی کوالٹی سے متعلق تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ یہ تفصیلات ہانگ کانگ اور سنگاپور کی جانب سے ان کمپنیوں کی بعض مصنوعات کی فروخت روکنے مزید پڑھیں

نریندر مودی نے ہندوتوا کے نظریے کو بھارتی سیاست کا محور کیسے بنایا؟

ہندو قوم پرستی یا ہندوتوا کے نظریے کو ایک زمانے تک بھارت میں چند حلقوں تک محدود فکر سمجھا جاتا تھا لیکن آج یہ ملکی سیاست کا محور بن چکا ہے۔ ہندوتوا کو بھارت کی قومی سیاست کا مرکز و محور بنانے میں اہم ترین کردار وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ادا کیا ہے جو مزید پڑھیں

کیا افغانستان امریکہ کی ترجیح نہیں رہا؟

وسطی ایشیا کے ممالک توقع رکھتے ہیں کہ امریکہ گزشتہ برس ستمبر میں ہونے والی ’سی فائیو پلس وون سمٹ‘ میں کیے گئے وعدوں کے مطابق افغانستان کے ہمسایہ ممالک میں اپنا کردار بڑھائے گا۔ ان توقعات میں افغان عوام کے لیے مزید امداد، تجارت کے پھیلاؤ میں معاونت اور افغانستان سے ابھرنے والے دہشت مزید پڑھیں

امریکی یونیورسٹیوں میں اسرائیل مخالف مظاہروں سے نیتن یاہو پر اثرات

نیو یارک : امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین کے حامی مظاہروں نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو سخت پریشان کر دیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ امریکی یونیورسٹیوں میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ خوفناک ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ غزہ میں اسرائیل کی جنگ کے خلاف امریکی یونیورسٹیوں میں مظاہرے مزید پڑھیں

غیرسرکاری امریکی پینل کا اسرائیلی فورسز پر منظم جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام

ویب ڈیسک —  جس روز صدر جو بائیڈن اسرائیل کے لیے 26 ارب ڈالر کی جنگی امداد کے پیکج پر دستخط کر رہے تھے، امریکی ماہرین تعلیم اور محکمہ خارجہ کے سابق عہدے داروں پر مشتمل ایک غیر سرکاری پینل نے اسرائیل کے لیے امریکی ہتھیاروں کی منتقلی معطل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسرائیلی مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے: امریکہ

​ امریکہ نے کہا ہے کہ دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان کے ساتھ بات چیت میں بھی انسانی حقوق کی صورت حال اس کے ایجنڈے میں شامل ہوتی ہے اور وہ اس معاملے کو اٹھاتا رہے گا۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے یہ بات میڈیا بریفنگ کے دوران اس مزید پڑھیں

ایران کے وزیر داخلہ سری لنکا میں کیوں مطلوب ہیں؟

ویب ڈیسک —  ایرانی صدر ابراہیم رئیسی بدھ کو پاکستان کے سرکاری دورے کے بعدکولمبو پہنچے تھے۔پاکستان میں ان کے وزیر داخلہ بھی ان کےہمراہ تھے تاہم وہ ایرانی وفد کے ساتھ سری لنکا نہیں گئےکیونکہ وہ 1994 کے مہلک بم دھماکے میں ملوث ہونے کے الزام میں وہاں مطلوب ہیں۔ وزیر داخلہ احمد وحیدی مزید پڑھیں