امریکی فوج نے غزہ امداد کے لئےعارضی بندر گاہ کی تعمیر شروع کردی: پینٹا گون

ویب ڈیسک —  پینٹاگون نے جمعرات کو کہا ہےکہ امریکی فوج نے ایک ایسےسمندری گھاٹ( Pier) کی تعمیر شروع کر دی ہے جس سے غزہ میں انسانی امداد پہنچائی جاسکے گی۔ یہ عارضی بندرگاہ مئی کے اوائل تک کام شروع کردے گی۔ پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹرک رائڈر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ مزید پڑھیں

بائیڈن  اور 17 عالمی رہنماؤں کا حماس سے یرغمالوں کی رہائی کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن اور 17 دوسرے ملکوں کے رہنما،جن کے شہریوں کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ وہ حماس کی حراست میں ہیں، عسکریت پسند گروپ سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے ایک مجوزہ معاہدے کو قبول کرے اور یرغمالوں کو فوری طور مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم مودی کے متنازع بیان کے بعد انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز

بھارت میں پارلیمان کے ایوانِ زیریں لوک سبھا کے عام انتخابات کے دوسرے مرحلے میں جمعے کو 13 ریاستوں اور وفاق کے زیرِ انتظام ایک علاقے کے 89 حلقوں میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ ان ریاستوں میں اتر پردیش، مدھیہ پردیش، آسام، بہار، چھتیس گڑھ، کرناٹک، کیرالہ، مہاراشٹر، راجستھان، مغربی بنگال، تری پورہ اور مزید پڑھیں

بھارت نے انسانی حقوق پر امریکی رپورٹ ’انتہائی متعصبانہ‘ قرار دے کر مسترد کر دی

ویب ڈیسک —  نئی دہلی نے جمعرات کو کہا کہ وہ بھارت میں انسانی حقوق پر تنقید سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ کو کوئی اہمیت نہیں دیتا اور اس نے رپورٹ کو انتہائی متعصبانہ قرار دیاہے۔ اس ہفتے کے شروع میں انسانی حقوق سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کے جاری کردہ سالانہ جائزے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کو اجتماعی قبروں میں زندہ دفن کیے جانے کا ہولناک انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کی محصور پٹی غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کو اجتماعی قبروں میں زندہ دفن کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق غزہ سے ایک کے بعد دوسری برآمد ہونے والی اجتماعی قبروں سے قابض صہیونی فوج کی انسانیت کو شرما دینے والی پرتشدد مزید پڑھیں

حماس کی قید میں یرغمالی کی وڈیو جاری، اسرائیل میں نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے پھوٹ پڑے

مقبوضہ بیت المقدس: حماس کی قید میں یرغمالی کی وڈیو جاری ہونے کے بعد اسرائیل میں احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے، جس میں نیتن یاہو حکومت ختم کرنے کے مطالبات کیے جا رہے ہیں۔ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں امریکا سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

امریکیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد میں نیتن یاہو پر اعتماد میں کمی : سروے

ویب ڈیسک —  رائے عامہ کےایک نئے سروے کے مطابق امریکیوں کی اکثریت کو اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو پر عالمی معاملات کے حوالے سے درست کارکردگی پر بہت کم یا قطعی اعتماد نہیں ہے۔ یکم اپریل سے 7 اپریل، 2024 کے درمیان کیے گئے 3 ہزار 600 بالغ امریکیوں کے پیو ریسرچ سینٹر مزید پڑھیں

بھارت میں لوک سبھا انتخابات کا دوسرا مرحلہ: کون کہاں سے لڑ رہا ہے؟

سرینگر — بھارت میں پارلیمان کے ایوانِ زیرین لوک سبھا کے عام انتخابات کے دوسرے مرحلے میں جمعے کو 13 ریاستوں اور وفاق کے زیرِ انتظام ایک علاقے کے 89 حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ ان ریاستوں میں اتر پردیش، مدھیہ پردیش، آسام، بہار، چھتیس گڑھ، کرناٹک، کیرالہ، مہاراشٹر، راجستھان، مغربی بنگال، تری پورہ مزید پڑھیں