واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان کی سابق اسپیکر نینسی پیلوسی نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے فوری عہدے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ امریکی ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سابق اسپیکر نینسی پیلوسی نے اسرائیلی وزیرا عظم پرسکیورٹی کی ناکامیوں پر تنقید کی، جس کی وجہ سے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، مزید 79 فلسطینی شہید
غزہ میں صیہونی فوج کی جارحیت جاری ہے، 24 گھنٹے کے دوران مزید 79 فلسطینیوں کو شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 86 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں اب تک شہید فلسطینیوں کی مجموعی مزید پڑھیں
روس کے نائب وزیر دفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار
ماسکو: روس کے نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف کو بڑے پیمانے پر رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ کیس روس کی یوکرین میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے بدعنوانی کے سب سے بڑے کیسز میں سے ایک ہے۔ روس کے نائب وزیر دفاع کی مزید پڑھیں
افغانستان اور قازقستان کا دوطرفہ سیاسی، اقتصادی، تجارتی تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال
کابل: افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے جمہوریہ قازقستان کے نائب وزیر اعظم سریک ژومانگرین نے ملاقات میں افغانستان اور قازقستان کے درمیان دوطرفہ سیاسی اور اقتصادی تعلقات، تجارت اور افغانستان میں قازقستان کی سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات میں وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے کہا کہ دونوں مزید پڑھیں
امریکی کانگریس میں ‘ٹک ٹاک’ پر مشروط پابندی کا بل منظور
امریکی کانگریس نے دنیا بھر میں مقبول سوشل میڈیا ایپ ‘ٹک ٹاک’ پر مشروط پابندی سے متعلق ایک بل کی منظوری دے دی ہے۔ سینیٹ اور ایوان نمائندگان سے منظور بل کے تحت ٹک ٹاک کی چینی مالک کمپنی کو اگلے نو ماہ کے اندر اس پلیٹ فارم کے اثاثوں سے اپنے آپ کو الگ مزید پڑھیں

امریکہ: یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر جنگی امداد کا بل منظور
امریکی ایوان نمائندگان کے بعد سینیٹ نے بھی یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر جنگی امداد کا بل منظور کر لیا ہے جو صدر بائیڈن کے دستخط کے بعد قانونی شکل اختیار کر لے گا۔ طویل انتظار اور بحث و مباحثے کے بعد منگل کی شام جنگی امدادی پیکج بل کی منظوری مزید پڑھیں
امریکہ کے تعلیمی اداروں میں غزہ جنگ کے خلاف مظاہرے؛ آزادیٔ اظہار اور یہود مخالفت کی نئی بحث
غزہ جنگ کے خلاف کولمبیا یونیورسٹی سے شروع ہونے والے احتجاج کا دائرہ امریکہ کے دیگر تعلیمی اداروں تک پھیل کر ایک تحریک کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ طلبہ کے احتجاج کو آزادیٔ اظہار اور یہود مخالفت کے طور پر بھی دیکھا جا رہا ہے۔ غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ لیے طلبہ مزید پڑھیں

صدر رئیسی کا دورۂ پاکستان: امریکہ کا ایران کے ساتھ تجارت بڑھانے والوں کو پابندیوں کا انتباہ
ویب ڈیسک — امریکہ نے پاکستان اور ایران کے درمیان باہمی تجارت کو بڑھانے کے معاہدوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارت کرنے والوں کو پابندیوں کے ممکنہ خطرے سے آگاہ رہنا چاہیے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے ان خیالات کا اظہار منگل کو نیوز بریفنگ مزید پڑھیں