بائیڈن کی کولمبیا یونیورسٹی میں یہود مخالفت کی مذمت، فلسطینی حامی مظاہروں کے بعد کلاسیں منسوخ

ویب ڈیسک —  صدرر بائیڈن نے ایک ایسے وقت میں کولمبیا یونیورسٹی میں یہود مخالفت کی مذمت کی ہے، جب پیر کو کلاس رومز میں ہونے والی کلاسز منسوخ کر دی گئی ہیں۔ کولمبیا کی سربراہ نے کہا کہ یونیورسٹی اس یہود دشمن زبان، دھمکی آمیز اور ہراساں کرنے والے رویے کی مذمت کرتی ہے مزید پڑھیں

پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتِ حال میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی، رپورٹ

امریکی محکمۂ خارجہ نے دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں بھارت، پاکستان اور دوسرے ملکوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ پیر کو جاری ہونے والی رپورٹ میں اسرائیل-حماس جنگ سے پیدا ہونے والے مسائل کے علاوہ یوکرین پر مزید پڑھیں

امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے، پولیس کی پکڑ دھکڑ

امریکہ کی کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطینیوں کے حق میں کئی ماہ سے جاری مظاہرے اب شدت اختیار کر گئے ہیں۔ مظاہروں کا دائرہ دیگر تعلیمی اداروں تک پھیل گیا ہے۔ اتوار کو ہارورڈ یونیورسٹی، میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، ییل اور نیو یارک یونیورسٹی میں طلبہ نے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے فلسطینیوں سے یکجہتی کا مزید پڑھیں

 اسرائیل غزہ میں جنگ بندی معاہدے میں رکاوٹ ڈال رہاہے، حماس

غزہ: حماس نے کہا کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے میں رکاوٹ پیدا کررہاہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے مشیر طاہر النونو نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معاہدے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ کی پٹی میں بے مزید پڑھیں

مغرب براہ راست جوہری تصادم کے دہانے پر کھڑا ہے، روسی وزیر خارجہ

ماسکو: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ مغرب یوکرین کی حمایت کرکے جوہری طاقتوں کے درمیان براہ راست فوجی تصادم کے دہانے پر آگیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ اس طرح کا رجحان تباہ کن نتائج سے بھرا اور سنگین اسٹریٹجک خطرات کی نشاندہی کرتا ہے، مزید پڑھیں

اسپین کا اسرائیل سے غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ

میڈرڈ: ہسپانوی وزیر خارجہ ہوزے مینوئل البریز کا کہنا ہے کہ ‏اسپین غزہ میں مستقل جنگ بندی اور امدادی سامان کے لیے تمام کراسنگ کھولنے کا مطالبہ کرتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہسپانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل انسانیت کے ناطے غزہ میں شہریوں کو امداد فراہم کرنے کے لیے تمام زمینی راستوں مزید پڑھیں

حماس کے حملے روکنے میں ناکام، اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس سربراہ عہدے سے مستعفی

تل ابیب:  حماس کے حملے روکنے میں ناکامی کا اعتراف کرنے والے اسرائیل کی ملٹری خفیہ ایجنسی کے سربراہ میجر جنرل اہارون حالیوا مستعفی ہو گئے۔ اہارون حلیوا نے 7 اکتوبر کو حماس حملے روکنے میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ حلیوا،حماس کے 7 اکتوبر حملے کے بعد مستعفی ہونے والی اسرائیل کی  مزید پڑھیں

مودی نے انتخابی جلسوں میں مسلم دشمنی کا اظہار شروع کردیا

نئی دہلی: بھارتی انتہا پسند جماعت بی جے پی کی حکومت کے متعصب وزیراعظم نریندر مودی نے انتخابی جلسوں میں اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے مسلم دشمنی کا کھلم کھلا اظہار شروع کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی ہندو انتہا پسندوں کی پشت پناہی کرنے مزید پڑھیں