مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کیلئے لائے گئے جانور ضبط

 اسرائیلی پولیس نے یہودی مذہبی تہوار پر مسجد اقصیٰ میں قربانی کیلئے لائی گئیں بھیڑ بکریاں ضبط کرلیں۔ اسرائیلی پولیس کے مطابق جانور گاڑی کے اندر اور شاپنگ بیگ کے اندر چھپا کر لائے گئے تھے۔  پولیس نے قربانی کیلئے لائے گئے جانور  ضبط کرلیے اور  13 انتہا پسند یہودی افراد کو حراست میں لے مزید پڑھیں

امریکا کا  پاک ایران تجارتی معاہدوں کے درمیان ممکنہ پابندیوں کا اشارہ

واشنگٹن :امریکا نے ایران کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر غور کرنے والوں کو پابندیوں کے ممکنہ خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیا ہے۔  واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان ایران تجارتی معاہدوں سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ امریکا پاکستان کے خلاف ممکنہ پابندیوں کا جائزہ مزید پڑھیں

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں پھراضافہ

 بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کے روز عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق برینٹ کروڈ آئل فیوچر 18 سینٹ سے بڑھ کر 87.18 ڈالر فی بیرل جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمانوں کے حقوق کو شدید خطرات ہیں، امریکی تحقیق

واشنگٹن: امریکی کانگریس کے آزاد ریسرچ ونگ کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس سال ہندوستان میں نافذ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کی اہم  دفعات ہندوستان کے آئین کی خلاف ورزی کر سکتی ہیں۔ تین صفحات پر مشتمل رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مرکزی حکومت کے این آر سی مزید پڑھیں

امریکی طلبہ کے فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے، پولیس کی پکڑ دھکڑ

امریکہ کی کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطینیوں کے حق میں جاری مظاہرے اب شدت اختیار کر گئے ہیں۔ مظاہروں کا دائرہ دیگر تعلیمی اداروں تک پھیل گیا ہے۔ اتوار کو ہارورڈ یونیورسٹی، میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، ییل اور نیو یارک یونیورسٹی میں طلبہ نے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بھارت: ‘مسلمان زیادہ بچے پیدا کرنے والے اور درانداز’؛ وزیرِ اعظم مودی کے بیان پر بحث

نئی دہلی _ بھارت میں 26 اپریل کو عام انتخابات کے دوسرے مرحلے سے قبل سیاسی بیانات میں تلخی آ گئی ہے۔ خاص طور پر مسلمانوں سے متعلق وزیرِ اعظم نریندر مودی کے بیان کے بعد سیاست دانوں، تجزیہ کاروں اور سول سوسائٹی کی جانب سے شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیرِ اعظم مودی مزید پڑھیں

انتہا پسند یہودی شرپسندوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے انتہا پسند یہودی شرپسندوں نے پیر کی صبح اچانک مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول ڈالا۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق پیر کی صبح یہودی شرپسندوں کے ایک گروہ نے مسجد اقصیٰ پر اچانک دھاوا بول دیا اور قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ اس موقع پر قابض صہیونی فوج اور پولیس مزید پڑھیں

مالدیپ: عام انتخابات میں بھارت مخالف جماعت بھاری اکثریت سے کامیاب

مالی: مالدیپ میں ہونے والے عام انتخابات میں بھارتی مخالف سیاسی جماعت نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق صدر محمد معیزو کی سیاسی جماعت نے عام انتخابات میں واضح کامیابی حاصل کی ہے۔ 93 میں سے 65 نشستیں جیتنے والی پیپلز نیشنل کانگریس نے ملک میں بھارت مزید پڑھیں

امریکا جنوبی کوریا میں اپنی افواج کے اخراجات پر مذاکرات کرے گا، وزیر خارجہ

سیول:جنوبی کوریا میں تعینات امریکی افواج (یو ایس ایف کے)کے اخراجات کے معاملے پر دونوں ممالک کے حکام کے مذاکرات رواں ہفتے امریکی ریاست ہوائی کے شہر ہونولولو میں منعقد ہوں گے۔ جنوبی کوریا کے وزارت خارجہ نے کہا  کہ جنوبی کوریا میں تعینات تقریبا 28ہزار500 امریکی فوجیوں پر اٹھنے والے دفاعی اخراجات کی تقسیم مزید پڑھیں

صومالیہ میں شدید بارشوں سے7لاکھ سے زائد افراد کے متاثر ہونے کاخدشہ

موغادیشو:اقوام متحدہ نے صومالیہ کے 22 اضلاع میں آئندہ ہونے والی موسمی بارشوں اورسیلاب سے تقریبا7لاکھ 70ہزار افراد کے متاثر ہونے کاخدشہ ظاہرکیا ہے۔ امدادی اموربرائے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (او سی ایچ اے) نے گزشتہ روز کہا کہ صومالیہ کے بیشتر علاقوں میں اپریل سے جون تک جاری رہنے والی موسمی بارشوں کا مزید پڑھیں