بھارت دفاع پر سب سے زیادہ خرچ کرنے والا چوتھا بڑا ملک بن گیا

بھارت گزشتہ برس دفاع پر سب سے زیادہ خرچ کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک بن کر سامنے آیا ہے جس نے مجموعی طور پر 2023 میں 83 اعشاریہ چھ ارب ڈالر کے عسکری اخراجات کیے۔ نئی دہلی کے فوجی اخراجات سال 2022 کے مقابلے میں 2023 میں 4.2 فی صد زیادہ رہے۔ سویڈن مزید پڑھیں

مودی کو ووٹ نہ دو، عامر خان اور رنویر سنگھ کی جعلی ویڈیوز وائرل

ویب ڈیسک —  ایک ایسے موقع پر جب بھارت میں مرحلہ وار عام انتخابات شروع ہو چکے ہیں، آن لائن وائرل ہونے والے جعلی ویڈیوز میں بالی وڈ کے صف اول کے دو ایکٹر وزیراعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے اور لوگوں سے حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی کو دوٹ دینے کی اپیل مزید پڑھیں

اسرائیل کا اقوام متحدہ کے ادارے انروا پر حماس کی مدد کا الزام جھوٹ ثابت ہوگیا

جنیوا: صہیونی ریاست کی جانب سے اقوام متحدہ کے ادارے انروا پر حماس کی مدد کرنے کا الزام جھوٹ ثابت ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل کی جانب سے فلسطین خصوصاً غزہ پر مسلسل بمباری اور جارحیت پر دنیا کی آ نکھوں میں ہمیشہ سے دھول جھونکا جاتا ہے۔ فلسطینی مزاحمتی تحریک مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے 200 دن، نہتے فلسطینیوں پر 75 ہزار ٹن بارود برسایا گیا، 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست اسرائیل کی جانب سے غزہ پر مسلط کی گئی جنگ کو 200 دن مکمل ہو گئے ہیں، اس دوران قابض اسرائیلی فوج کی دہشت گردی میں نہتے فلسطینیوں پر 75 ہزار ٹن بارود کی بارش کی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق فلسطین کی پہلے سے مزید پڑھیں

فلسطینی مزاحمت پہاڑ جیسی مضبوط ہے، اسرائیل کو 200 دن میں شرمناک شکست ہی ملی، ابوعبیدہ

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمت پہاڑ جیسی مضبوط ہے، اسرائیل کو 200 دن میں شرمناک شکست کے سوا کچھ نہیں ملا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق غزہ پر مسلط کی گئی اسرائیلی جنگ کے دوران قابض فوج مزید پڑھیں

ایرانی فوج کیلئے’مخاصمانہ سائبرسرگرمیوں‘ کے مرتکب چار افراد کےخلاف امریکی پابندیاں

ویب ڈیسک —  امریکہ نے منگل کو ایران کے خلاف اپنی پابندیوں میں اضافہ کرتے ہوئے چار افراد اور دو ایسی کمپنیوں کو نامزد کیا ہے جو اس کے مطابق ایرانی فوج کے لیے کام کر رہے تھے اور "مخاصمانہ سائبر سرگرمیوں میں ملوث”تھے۔ امریکی محکمہ خزانہ نے ایک بیان میں کہا کہ "ان ایکٹرز مزید پڑھیں

ہانک کانگ اور سنگاپور میں بھارتی مسالوں کی فروخت کیوں روک دی گئی؟

ویب ڈیسک —  بھارت کے مسالوں کی برآمدات کو ریگولیٹ کرنے والے ادارے ‘اسپائسز بورڈ آف انڈیا’ نے ملک کی دو کمپنیوں ‘ایم ڈی ایچ’ اور ‘ایوریسٹ’ سے مسالوں کی کوالٹی سے متعلق تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ یہ تفصیلات ہانگ کانگ اور سنگاپور کی جانب سے ان کمپنیوں کی بعض مصنوعات کی فروخت روکنے مزید پڑھیں

صیہونی فوج کی نصیرت کیمپ اور رفح پر بمباری، مزید 55 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے، 24 گھنٹے کے دوران مزید 55 فلسطینیوں کو شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے نصیرت کیمپ اور رفح میں پھر بمباری کی جس کے نتیجے میں مزید 55 فلسطینی شہید ہوگئے۔ صیہونی فوج نے غزہ میں ایک رہائشی عمارت پر بھی بمباری کی جس سے عمارت مزید پڑھیں