بائیڈن کی کولمبیا یونیورسٹی میں یہود مخالفت کی مذمت، فلسطینی حامی مظاہروں کے بعد روبرو کلاسیں منسوخ

ویب ڈیسک —  صدرر بائیڈن نے ایک ایسے وقت میں کولمبیا یونیورسٹی میں یہود مخالفت کی مذمت کی ہے، جب پیر کو کلاس رومز میں ہونے والی کلاسز منسوخ کر دی گئی ہیں۔ کولمبیا کی سربراہ نے کہا کہ یونیورسٹی اس یہود دشمن زبان، دھمکی آمیز اور ہراساں کرنے والے رویے کی مذمت کرتی ہے مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں مبینہ زیادتیاں، اسرائیلی فوجی یونٹ پر امریکی پابندیوں کا امکان

ویب ڈیسک —  بظاہر ایسا دکھائی دیتا ہے کہ امریکہ مغربی کنارے میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کی بنا پر ایک الٹرا آرتھوڈوکس اسرائیلی فوجی یونٹ پر پابندی لگانے والا ہے۔ جس پر اسرئیلی وزیر اعظم نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے انتہائی غیرمعقول قرار دیا ہے۔ اس اقدام کا اشارہ اس مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، مزید 48 فلسطینی شہید

اسرائیل کی غزہ میں جارحیت جاری ہے، 24 گھنٹے کے دوران مزید 48 فلسطینیوں کو شہید ہوگئے۔ اسرائیل فوج نے نصیرت کیمپ پر پھر بمباری کی، جس کے نتیجے میں مزید 7 فلسطینی شہید ہو گئے۔  7 اکتوبر 2023 کے بعد سے اسرائیل نے اپنی جارحیت کو غزہ پر جاری رکھا ہوا ہے جس کے مزید پڑھیں

اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ مستعفی

اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ میجر جنرل اہرون ہلیوا نے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کے حملے کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف کرنے والے اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ  اہرون ہلیوا مستعفی ہو گئے ہیں، اہرون ہلیوا حماس کے 7 اکتوبر کے حملے کے بعد مستعفی ہونے والی مزید پڑھیں

ایران سے 9 سال کے بعد پہلے گرو پ کی عمرہ کیلئے روانگی

ایران اور سعودی عرب سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گیا ہے۔ حج آپریشنز کی نگرانی کرنے والے محمد حسین عجلیان نے ایران بھر کے مختلف شہروں سے 11 پروازوں کے انتظامات کی تصدیق کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ مزید پڑھیں

غزہ: ناصر اسپتال کے صحن میں دریافت اجتماعی قبر سے 283 لاشیں برآمد

غزہ: خان یونس کے ناصر اسپتال کے صحن سے اجتماعی قبر دریافت کی گئی جس سے 283 لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔ عرب میڈیا ذرائع کے مطابق سول ڈیفنس نے اجتماعی قبر کی نشاندہی کرتے ہوئے بتایا کہ یہاں پر اسرائیلی فورسز کی جانب سے ملنے والی لاشوں کو قریب ہی کھیتوں میں پھانسیاں دی مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں کی فائرنگ، ہلالِ احمر کا ڈرائیور شہید

غزہ: مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کے حملے میں فلسطینی ہلال احمر کا ایمبولینس ڈرائیور شہید ہو گیا۔ میڈیا  رپورٹس کے مطابق ہلالِ احمر کی ایمبولینس پر فائرنگ کی گئی، شہید ہونے والے شخص کی شناخت 50 سالہ محمد عواد اللہ محمد موسی کے نام سے ہوئی ہے، ایمبولینس ڈرائیور کو ایک زخمی کواسپتال منتقل مزید پڑھیں

ایران کا قیمتی میزائل دفاعی نظام تباہ کردیا، اسرائیلی دعویٰ

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کا قیمتی ترین میزائل دفاعی نظام تباہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکام کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ اسرائیل نے حملے میں ریمباج میزائل کا استعمال کیا، یہ میزائل ایرانی ریڈار پر نہیں آیا۔ ریمباج میزائل اسرائیل کا تیار کردہ ہے مزید پڑھیں

دمام میں ایک شخص پر حملہ کرنے والے تین افراد گرفتار

سعودی عرب: دمام ریجن پولیس نے ایک شخص پر حملہ کرنے والے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وائرل ویڈیو میں تین افراد کو ایک شخص پر حملہ کرکے اسے تشدد کا نشانہ بناتے دیکھا گیا۔ ایکس صارفین نے ویڈیو پر سخت احتجاج کرتے ہوئے ملوث افراد کو گرفتار مزید پڑھیں

لوڈنگ ٹرک اور بسوں کا خود کار چالان سسٹم شروع 

     ریاض: سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی نے کہا ہے کہ لوڈنگ ٹرکس اور بسوں کے لیے دی گئی مہلت ختم ہو گئی ، خود کار سسٹم کے ذریعے چالان کا آغاز ہو گیا۔ اتھارٹی نے ٹرانسپورٹ سروسز سے منسلک اداروں کو تین زمروں میں تقسیم کیا تھا جن میں ٹیکسی سروس کے لیے 13 مارچ 2022 مزید پڑھیں