ویب ڈیسک — مردم شماری بیورو اپنے جنوبی اور وسطی ایشیا کے بلاک میں دس ملکوں کو شامل کرتا ہے، افغانستان، بنگلہ دیش، بھوٹان، بھارت، ایران، قازقستان، نیپال، پاکستان، سری لنکا، اور ازبکستان۔ امریکی مردم شماری بیورو کے حال ہی میں جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ان میں بھارتی گروپ اب تک کا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت: عام انتخاب کا پہلا مرحلہ، پولنگ جاری
بھارتی الیکشن کمیشن کے مطابق 2700 سے زائد سیاسی جماعتیں اور 8 ہزار سے زائد امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گے۔ پہلے مرحلے کے انتخابات میں 16.63 کروڑ ووٹرز 1605 امیدواروں کا انتخاب کریں گے۔ نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا۔ جن ریاستوں میں انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوا ہے مزید پڑھیں
امریکہ یورپی یونین اور برطانیہ کی ایران کے خلاف نئی تعزیرات
ویب ڈیسک — امریکہ نے اسرائیل پر ایران کے حملے کے بعد تہران کی ڈرونز پروڈکشن کو ہدف بناتے ہوئے اس کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے اور امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ گروپ سیون کے رہنما تہران پر اقتصادی دباؤ بڑھانے کے لیے مل کر کام کرنے کے لیے مزید پڑھیں
بلنکن: ایران پر اسرائیلی حملوں میں امریکہ ملوث نہیں تھا
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے جمعے کو کہا ہےکہ امریکہ ایران کے اندر اسرائیل کے علی الصبح کئے گئے فضائی حملے میں ملوث نہیں تھا۔ انہوں نے ان رپورٹوں کی تصدیق کرنے سے انکار کر دیا کہ حملے سے کچھ دیر قبل واشنگٹن کو اسرائیلی منصوبوں کے بارے میں مطلع کیا مزید پڑھیں
نیویارک کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطینوں کی حمایت کرنے والے 100 سے زیادہ طلبہ گرفتار
ویب ڈیسک — نیویارک میں قائم کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطینیوں کی حمایت میں کئی مہینوں سے جاری مظاہروں کا سلسلہ جمعرات 18 اپریل کو اس وقت اپنے نقطہ عروج پر پہنچ گیا جب پویس نے کارروائی کرتے ہوئے 100 سے زیادہ طالب علموں کو گرفتار کر لیا۔ یونیورسٹی کے طالب علم 7 اکتوبر کو حماس مزید پڑھیں
افغان طالبان کے سرکردہ مذہبی عالم کا پاکستان میں قتل
اسلام آباد — افغانستان کی طالبان حکومت نے پاکستان میں اپنے ایک سرکردہ مذہی عالم کے قتل ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ مقتول مذہبی عالم کی شناخت محمد عمر جان اخندزادہ کے نام سے ہوئی ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق طالبان محمد جان اخندزادہ جمعرات کو پاکستان کے شہر کوئٹہ کی ایک عمارت میں مغرب مزید پڑھیں
غزہ کیلئے ترکیہ سے امدادی سامان کا 9 واں بحری جہاز مصر پہنچ گیا
انقرہ: ترکیہ سے غزہ کے لئے انسانی امدادی سامان سے نواں بحری جہاز مصر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق 3,774 ٹن امداد لے کر جانے والا یہ جہاز تقریباً 40 گھنٹوں میں مصر کی العریش بندرگاہ پر پہنچا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امدادی سامان ترکیہ ہلال احمر کی طرف سے فراہم کیا گیا مزید پڑھیں
اسرائیل کا ایران پر حملہ، اصفہان میں 3 ڈرون تباہ کر دئیے گئے
تہران: اسرائیل کی فضائیہ نے ایران کے شہر اصفہان پرحملہ کردیا۔ امریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ایران کے شہر اصفہان کے ہوائی اڈے کے قریب متعدد دھماکے ہوئے اور اسرائیلی میزائل اصفہان شہر کے فوجی اڈے پر لگا ہے ۔ تہران سے ساڑھے تین سو کلومیٹر دور اصفہان میں اسرائیلی میزائل گرنے کی اطلاعات ہیں۔ مزید پڑھیں
امریکہ دنیا کا سب سے بڑا منافق، فلسطین کی آزادی کی راہ میں رکاوٹ ہے، حماس
غزہ: اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ امریکہ دنیا کا سب سے بڑا منافق اور فلسطین کی آزادی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔ حماس نے ایک بیان میں کہا کہ ایک بار پھر امریکہ بین الاقوامی عزم کے سامنے کھڑا ہے اور فلسطین کی آزادی کے لئے ایک قرارداد کو ویٹو کرکے مزید پڑھیں
اسرائیل کی رفح پر زمینی حملے کی سازش کامیاب؟
ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کی توجہ اسرائیل پر ایرانی حملے کے بعد تل ابیب کے جوابی حملے کے امکانات پر مبذول ہے ۔ اسرائیلی میڈیا میں رفح حملے کے لیے امریکی حمایت کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن نے اسرائیل کو ایران کے خلاف محدود کارروائی کی شرط مزید پڑھیں