انڈونیشیا میں22 سال بعد آتش فشاں پھٹ پڑا: سونامی کا خطرہ، ہزاروں افراد کو انخلا کا انتباہ

جکارتا: انڈونیشیا میں22 سال کے بعد آتش فشاں پھٹ پڑاہے جس کے بعد 11 ہزار سے زیادہ افراد کو ماؤنٹ روانگ آتش فشاں کے قریب آباد زمین خالی کرنے کے لیے کہا گیا ہے کیونکہ لاوا سمندر میں گرنے سے سونامی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق شمالی سولاویسی صوبے میں واقع مزید پڑھیں

اسرائیل کیخلاف احتجاج کرنےپرگوگل نے 28 ملازمین کو برطرف دیا

نیویارک: گوگل نے اسرائیلی حکومت کے ساتھ کلاؤڈ کمپیوٹنگ معاہدے کے خلاف دھرنوں میں شرکت کرنے والے 28 ملازمین کو برطرف کردیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق گوگل کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان 28 ملازمین نے دیگر ملازمین کے کاموں میں رکاوٹ ڈالا اور سہولیات تک رسائی سے مزید پڑھیں

بھارت الیکشن 2024: ‘اس جماعت کو ووٹ دیں گے جو ملازمت کے مواقع مہیا کرے گی’

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہلانے والے بھارت میں جمعے سے مرحلہ وار انتخابات شروع ہو رہے ہیں۔ سات مراحل میں ہونے والے الیکشن میں ایک کروڑ 80 لاکھ نوجوان پہلی بار ووٹ کا حق استعمال کریں گے۔ انتخابات سے قبل ہونے والے مختلف سروے یہ بتا رہے ہیں کہ وزیرِ اعظم نریندر مودی مزید پڑھیں

حزب اللہ کا اسرائیل کی فوجی تنصیبات پر حملہ، 14 فوجی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے شمالی اسرائیل کے فوجی تنصیبات پر گائیڈڈ میزائلوں اور ڈرون سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 14 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔ الجزیرہ کے مطابق حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی تنصیبات پر حملہ عین البال اور شہابیہ میں مزاحمت کار سپاہیوں کی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا موسمی الرٹ کے خاتمے کا اعلان 

دبئی: متحدہ عرب امارات کی حکومت نے موسمی الرٹ کے خاتمے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی کی سب سے بڑی ہائی وے شیخ زاید پر ٹریفک کی بڑی حد تک روانی بحال ہوگئی ہے، مختلف علاقوں سے بارش کے پانی کی نکاسی کے لیے کام جاری ہے اور متعدد شاہراہوں مزید پڑھیں

7 ہزار اسرائیلی فوجی ذہنی اور نفسیاتی مریض بن گئے

غزہ میں فوجی کارروائیوں، شمالی محاذ پر کشیدگی اور ایران کے ساتھ تناؤ نے اسرائیلی فوج کو مشکلات سے دوچار کردیا ہے،7ہزار  فوجی ذہنی اور نفسیاتی امراض کا شکارہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزارت دفاع کے بحالی ونگ کو 7 اکتوبر سے تقریباً 7000 ذہنی اور نفسیاتی امراض میں مبتلا افراد کے کیس موصول مزید پڑھیں

بھارت : عام انتخابات کا آغاز کل ہو گا

نئی دہلی : بھارت میں کل سے عام انتخابات کے ساتویں مرحلے کا آغاز ہو گا، تقسیم اور دھڑے بندی کی وجہ سے بھارتی ووٹرز تھکاوٹ کا شکار ہوگئے۔ پولنگ بھارت کے معیاری وقت کے مطابق صبح 7 بجے شروع ہوگی اور کسی وقفے کے بغیر شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔ حکمراں بھارتیہ مزید پڑھیں

 حج 2024 کے تمام انتظامات مکمل 

 اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے حج 2024کے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ پاکستان سے عازمین حج کے لیے فلائٹ آپریشن 9مئی سے شروع ہوگا جو 9جون تک بغیر کسی تعطل کے جاری رہے گا۔ ملک بھر کے 8ائیرپورٹس پر حج آپریشن ہوگا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق جن ائیرپورٹس پر حج پروازیں آپریٹ ہوں مزید پڑھیں

امریکی عوام کا حکومت، عدلیہ اور فوج پر اعتماد کم ہوتا جا رہا ہے: گیلپ

امریکہ میں عوام کا حکومت، عدلیہ اور فوج پر اعتماد کم ہوتا جا رہا ہے۔ سروے کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ‘گیلپ’ کے حالیہ تجزیے کے مطابق ترقی یافتہ معیشتوں کی تنظیم ‘جی سیون’ کے رکن ملکوں کے مقابلے میں امریکہ میں اداروں پر عوام کا عدم اعتماد سب سے زیادہ ہے۔ گیلپ سروے کے مزید پڑھیں

اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے خلاف احتجاج: گوگل نے 28 ملازمین کو برطرف کردیا

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے خلاف احتجاج کرنے والے 28 ملازمین کو برطرف کردیا ہے۔ یہ برطرفیاں منگل کو نو ملازمین کی گرفتاری کے بعد کی گئی ہیں۔ منگل کو گوگل کے بعض ملازمین نے کمپنی کے نیویارک اور کیلی فورنیا میں واقع دفاتر کے باہر احتجاج کیا تھا۔ واضح رہے مزید پڑھیں