وائٹ ہاؤس: پاسداران انقلاب اور میزائل ڈرون پروگرام سمیت ایران کے خلاف نئی تعزیرات پر غور

ویب ڈیسک —  امریکہ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی سرزمین پر ایران کے ڈرون اور میزائل حملوں کے کسی مربوط جواب کے لیے اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔ ساتھ ہی اس نے اسرائیل پر بھی زور دیا ہے کہ وہ تحمل سے کام لے اور کسی وسیع تر علاقائی تنازعے مزید پڑھیں

اسلامی اقدار نظر انداز کرنے کا الزام، طالبان نے دو ٹی وی اسٹیشنز کی نشریات معطل کر دیں

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان نے دو ٹیلی وژن اسٹیشنوں کی نشریات یہ الزام لگاتے ہوئے معطل کر دیں ہیں کہ وہ اسلامی اور قومی اقدار کی پاسداری کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ افغانستان کی وزارت اطلاعات کے میڈیا قواعد کی خلاف ورزیوں سے متعلق کمشن کے ایک عہدے دار حفیظ اللہ بارکزئی نے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 56 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کمی نہ آسکی ،صیہونی فوج نے جبالیہ، نصیرت کیمپوں اور رفح پر بھی بمباری کی جس میں مزید 56 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق صیہونی فوج نے غزہ میں پولیس کی گاڑی پر بھی بمباری کی جس کے نتیجے میں 7 پولیس اہلکار سمیت 9 مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی حملوں میں ابتک شہید فلسطینیوں کی تعداد 33 ہزار 899 ہو گئی

7 اکتوبر 2023 کے بعد سے اسرائیل نے اپنی جارحیت کو غزہ پر جاری رکھا ہوا ہے۔ غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے اسرائیلی جارحیت جاری ہے جس کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 33 ہزار 899 سے تجاوز کر گئی ہے۔ غزہ وزارت صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں کے باعث مزید پڑھیں

امریکہ: ایران پر نئی پابندیاں لگانے کا عندیہ

واشنگٹن: امریکہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرام کے خلاف اقدامات بھی شامل ہیں۔ امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیون نے ایک بیان میں کہا کہ آمدہ دنوں میں ایران پر نئی پابندیاں عائد کی جائیں گی جن میں اس کے مزید پڑھیں

اسرائیل پر حملہ: امریکہ کا ایران کے خلاف نئی تعزیرات کا انتباہ

ویب ڈیسک —  اختتامِ ہفتہ اسرائیل پر ایران کے حملے اور غزہ، لبنان، یمن اور عراق میں عسکریت پسند گروپوں کی مالی امداد کے، خطے اور اس سے باہر، دور رس اقتصادی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ یہ بات منگل کے روز امریکی وزیرِ خزانہ نے واشنگٹن میں کہی ہے۔ جینٹ ییلن نے کہا کہ مزید پڑھیں

بھارت: انتخابی جلسوں میں ‘گھر میں گھس کر مارنے’ کے حکومتی بیانات: معاملہ کیا ہے؟

نئی دہلی —  بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی اور وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کے ‘گھر میں گھس کر مارنے’ کے بیانات کے بعد نئی دہلی میں یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا مبینہ دہشت گردوں کو دوسرے ملکوں میں داخل ہو کر ہلاک کرنا بھارت کی خارجہ پالیسی کا حصہ ہے؟ اس مزید پڑھیں

بھارت میں عام انتخابات 2024 کے بارے میں کیا جاننا ضروری ہے؟

بھارت میں لوک سبھا کے سات مرحلوں میں ہونے والے انتخابات کے پہلے مرحلے میں 19 اپریل کو پولنگ ہو رہی ہے۔ بھارتی الیکشن دنیا میں کسی بھی ملک میں ہونے والے سب سے بڑا انتخابی معرکہ بھی قرار دیا جاتا ہے۔ بھارت کے الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 97 مزید پڑھیں

اسرائیل پر حملے کے بعد ایران کے خلاف نئی تعزیرات کےلیے امریکہ کا انتباہ

ویب ڈیسک —  اختتامِ ہفتہ اسرائیل پر ایران کے حملے اور غزہ، لبنان، یمن اور عراق میں عسکریت پسند گروپوں کی مالی امداد کے، خطے اور اس سے باہر، دور رس اقتصادی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ یہ بات منگل کے روز امریکی وزیرِ خزانہ نے واشنگٹن میں کہی ہے۔ جینٹ ییلن نے کہا کہ مزید پڑھیں

ایف بی آئی کی کرمنل تحقیقات:کیاکارگو شپ ’ڈالی کو مہلک حادثے سے گھنٹوں پہلےبجلی کے مسائل کا سامنا تھا؟

ویب ڈیسک —  ایک ایسے وقت میں جب ایف بی آئی، بالٹی مور کے فرانسس اسکاٹ کی برج کے گرنے کی کرمنل تحقیقات کر رہی ہے، معاملے سے واقف ایک شخص نے ایسوسی ایٹڈ پریس کو اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہےکہ بندرگاہ سے نکلنے سے چند گھنٹے پہلے سے، بالٹی مزید پڑھیں