’اب کی بار، 400 پار‘: بھارتی الیکشن میں مودی کے لیے ہدف کا حصول آسان ہوگا؟

نئی دہلی — بھارت میں سات مراحل میں ہونے والے انتخابات کے پہلے مرحلے میں بدھ کی شام انتخابی مہم ختم ہو گئی۔ اس مرحلے میں جمعے کو 21 ریاستوں کے 102 حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ جمعے کو اتر پردیش، تمل ناڈو، اتراکھنڈ، منی پور، میگھالیہ، آسام، مہاراشٹر، راجستھان، مغربی بنگال اور جموں مزید پڑھیں

کریمیا کے چڑیا گھر میں آتشزدگی سے 200سے زائد جانور زندہ جل کر ہلاک

سمفروپول: کریمیا کے ایک چڑیا گھر میں آتشزدگی سے 200 سے زائد جانور زندہ جل کر ہلاک ہو گئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق آتشزدگی کا یہ واقعہ کریمیا کے شہر یووپاتوریا کے ٹراپک پارک چڑیا گھر میں پیش آیا۔ روسی حکام کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ چڑیا گھر میں آگ مقامی وقت کے مزید پڑھیں

اسرائیل نے ایرانی میزائل حملے کا جواب دینے کا فیصلہ کر لیا ہے، برطانوی وزیر خارجہ

تل ابیب:برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ یہ واضح ہے کہ اسرائیل نے ایرانی ڈرون اور بیلسٹک میزائل حملے کا جواب دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے  اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہاکہ جوابی کارروائی اس طرح سے کی جائے گی جس سے کشیدگی میں کم سے کم اضافہ مزید پڑھیں

چین چاند پر پہلے پہنچ گیا تو وہ کہے گا یہ ہمارا علاقہ ہے: ناسا

ویب ڈیسک —  امریکی خلائی ادارے ناسا کے سربراہ نے بدھ کو کہا ہے کہ چین اپنی خلائی صلاحیتوں میں اضافہ کر رہا ہے اور اپنے خلائی فوجی پروگرام کو سویلین پروگرام کے لبادے میں چھپا کر آگے بڑھا رہا ہے۔ انہوں نے واشنگٹن کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اسے چوکنا رہنا چاہیے۔ ناسا مزید پڑھیں

پاکستان کا افغان سرحد عبور کرنے والے 7 دہشت گرد ہلاک کرنے کا دعویٰ

ویب ڈیسک —  پاکستان نے بدھ کے روز کہا ہے کہ اس کی بارڈر سیکیورٹی فورسز نے سات دہشت گردوں کے ایک گروپ کو ہلاک کر دیا ہے جو افغانستان سے سرحد پار کر کے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ فوج کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

بین الاقوامی ہوائی کمپنیوں کی اسرائیل کے لیے پروازیں معطل

تل ابیب: امریکا، کنیڈا، برطانیہ،ڈنمارک،اسٹریلیا، بھارت کی بین الاقوامی ہوائی کمپنیوں کی اسرائیل کے لیے پروازیں سیکورٹی خدشات کے باعث معطل یا ملتوی کی جا رہی ہیں، اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث بین الاقوامی ہوائی کمپنیوں نے اپنی پروازوں کا شیڈول تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 13 اپریل کو اسرائیل پر مزید پڑھیں

برطانوی نئی نسل کو زندگی بھر سگریٹ نہیں مِل سکے گی

لندن:برطانیہ میں ایک قانون منظور کیا گیا ہے جس کے تحت نئی نسل کو زندگی بھر سگریٹ نہیں مِل سکے گی، قانون کے تحت 2009 کے بعدپیدا ہونے والوں کے ہاتھ سگریٹ کی فروخت پر پابندی ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  ہاؤس آف کامنز میں 67 منفی ووٹوں کے مقابل 383 مثبت ووٹوں سے منظور مزید پڑھیں

یہودی بستی کی تعمیر کیلیے فلسطینیوں کی زمینوں پر اسرائیلی قبضہ

رملہ:اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر ہیبرون میں ایک نئی یہودی بستی کی تعمیر کے لیے فلسطینیوں کی 64 ایکڑ اراضی پر قبضہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیبرون میونسپلٹی نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی قابض حکام نے شہر کے شمال میں البوائرہ کے علاقے میں فلسطینی شہریوں کی 64 اراضی پر مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

سنگاپور:عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے سبب سپلائی پر بڑھتے خدشات کی وجہ سے روز عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق برینٹ فیوچر کی قیمت 56 سینٹس یا 0.62 فیصد مزید پڑھیں

بھارت میں اسلام فوبیا  کا سلسلہ جاری: باحجاب خواتین کے ریسٹورنٹ میں داخلے پر پابندی

دہلی: بھارت میں اسلام فوبیا کا سلسلہ جاری ہے،  دارالحکومت کے ایک ریسٹورینٹ کے مالک نے باحجاب خواتین کو اپنے ہوٹل میں داخل ہونے سے روک دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق باحجاب خاتون نے بتایا کہ ہم تمام دوستیں ہمیشہ برقع پہن کر باہر نکلتی ہیں، آج جب لنچ کرنے ایک ریسٹورنٹ میں داخل ہوئے مزید پڑھیں