تہران: ایرانی شہر اصفہان پر حملے کے چند گھنٹے بعد سینئر ایرانی اہلکار نے بتایا کہ ایران کا اسرائیل کے خلاف فوری جوابی کارروائی کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ ایرانی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ ہم پر کوئی بیرونی حملہ نہیں ہوا ہے، مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت کے عام انتخابات کا پہلا مرحلہ: 21 ریاستوں میں پولنگ، مغربی بنگال اور منی پور میں تشدد کے واقعات
نئی دہلی _ بھارت میں عام انتخابات کے لیے پہلے مرحلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے جس میں رائے دہندگان بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ تاہم مغربی بنگال اور منی پور میں تشدد کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ بھارت میں سات مراحل میں انتخابات ہوں گے۔ جمعے کو پہلے مرحلے میں 21 مزید پڑھیں
بھارتی انتخابات: کیا جاننا ضروری ہے؟
No media source currently available
اسرائیل پر ایرانی حملہ: امریکہ اور برطانیہ کا تہران پر نئی پابندیوں کا اعلان
ویب ڈیسک — امریکہ نے اسرائیل پر ایران کے حملے کے بعد تہران کی ڈرونز پروڈکشن کو ہدف بناتے ہوئے اس کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے اور امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ گروپ سیون کے رہنما تہران پر اقتصادی دباؤ بڑھانے کے لیے مل کر کام کرنے کے لیے مزید پڑھیں
لاکھوں افغان بچوں کو پاکستان سے واپسی پربھوک کے بحران جیسی صورت حال کا سامنا ہے: سیو دی چلڈرن
ویب ڈیسک — بچوں کی دیکھ بھال سے متعلق عالمی ادارے سیو دی چلڈرن کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر 2023 کے بعد سے پانچ لاکھ 20 ہزار سے زیادہ افغان باشندے اپنے ملک لوٹ چکے ہیں۔ پاکستان نے گزشتہ سال قانونی دستاویزات نہ رکھنے والے تمام غیر ملکیوں کو ملک چھوڑنے مزید پڑھیں
مدینہ منورہ: 40 برس سے زائرین کو مفت چائے پلانے والے شیخ انتقال کرگئے
مدینہ منورہ: مدینہ منورہ میں 40 برس سے زائرین کو مفت چائے اور قہوہ پلانے والے شیخ اسماعیل انتقال کرگئے۔ 96 تفصیلات کے مطابق شیخ اسماعیل کا تعلق شام کے شہر حماہ سے تھا، وہ 50 سال سے مدینہ منورہ میں رہائش پذیر تھے۔ شیخ اسماعیل مدینہ منورہ آنے والے ہر زائر کو ڈسپوزایبل کپس مزید پڑھیں
خطے میں روس ایران گٹھ جوڑ کامیاب نہیں ہونے دیں گے، جوبائیڈن
واشنگٹن: امریکا خطے میں روس اور ایران گٹھ جوڑ کو کامیاب نہیں ہونے دے گا، امریکا اپنے دوستوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا عراق سمیت خطے میں امریکا اور اس کے شراکت داروں کے مفادات کے تحفظ کیلئے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کیلئے رائے شماری کل ہوگی
نیویارک:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کے لئے فلسطین کی درخواست پر ووٹنگ کل جمعہ کو ہو گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سفارت کاروں نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت ایک ایسا اقدام جسے اسرائیل کا اتحادی امریکا ویٹو کرتے ہوئے روک دے گا کیونکہ مزید پڑھیں