سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں دریا میں کشتی الٹنے سے 4 افراد جاں بحق اور 19 لاپتا ہو گئے۔ سری نگر شہر میں دریائے جہلم میں کشتی الٹ گئی، حادثے کے بعد سینکڑوں افراد دریا کے کنارے جمع ہو گئے۔ حادثے میں زندہ بچ جانے والوں کو تلاش کرنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے جس مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امارات میں نئے قوانین: ڈیپینڈنٹ ویزا رکھنے والوں کو کام کرنے اجازت
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے نئے قوانین و ضوابط کے مطابق اب ڈیپینڈنٹ ویزا رکھنے والوں کو کام کرنے کی اجازت ہوگی ۔ نظرثانی شدہ قوانین کے تحت، زیر کفالت افراد، بشمول شریک حیات اپنے ساتھی کی کفالت کے تحت رہنے والے، اب اپنی موجودہ کفالت کے فوائد سے لطف اندوز ہوتے ہوئے مزید پڑھیں
امریکہ کی متعدد ریاستوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے، شاہراہوں پر ٹریفک معطل
ویب ڈیسک — فلسطینیوں کے حامی افراد نے امریکہ کی متعدد ریاستوں میں اہم شاہراہوں کو مظاہرے کر کے بند کر دیا جس سے ملک کے مصروف ترین ہوائی اڈوں پر عارضی طور پر مسافروں کی روانگی معطل رہی۔ اسی طرح اہم ترین پلوں گولڈن گیٹ اور بروکلین برج کے ساتھ ساتھ مصروف ترین ہائی مزید پڑھیں
ایران اسرائیل کشیدگی: ‘بھارت کسی ایک ملک کی حمایت یا مخالفت کا متحمل نہیں ہو سکتا’
نئی دہلی — بھارت کے لیے مشرقِ وسطیٰ ایک ایسا اہم خطہ ہے جہاں تیزی سے بدلتی صورتِ حال نئی دہلی کی حکومت نظرانداز نہیں کر سکتی۔ مبصرین کے مطابق بھارت کے مشرقِ وسطیٰ میں مفادات ہیں اور اگر اس خطے میں غیر یقینی حالات پیدا ہوئے تو اس کا اثر بھارت پر بھی پڑ مزید پڑھیں
ایران کے حملے کے بارے میں قبل از وقت علم نہیں تھا: امریکہ
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ کا کہنا ہے کہ اسے ایران کے حملوں کے بارے میں قبل از وقت علم نہیں تھا۔ واشنگٹن نے زور دیا ہے کہ بین الاقوامی برادری متحد ہو کر اسرائیل پر ایران کے حملے کی مذمت کرے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ہفتے وار بریفنگ میں کہا کہ ایران مزید پڑھیں
ایران کے حملے کے بارے میں قبل از وقت علم نہیں تھا: امریکہ
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ کا کہنا ہے کہ اسے ایران کے حملوں کے بارے میں قبل از وقت علم نہیں تھا۔ واشنگٹن نے زور دیا ہے کہ بین الاقوامی برادری متحد ہو کر اسرائیل پر ایران کے حملے کی مذمت کرے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ہفتے وار بریفنگ میں کہا کہ ایران مزید پڑھیں
کابل ایئرپورٹ کے 2021 کے خودکش دھماکے کو روکنا ممکن نہیں تھا: نئی جائزہ رپورٹ
ویب ڈیسک — پیر کو جاری کیے گئے ایک ضمنی امریکی جائزے کے نتائج کے مطابق، کابل میں 2021 کے ایک خودکش بم دھماکے کو، جس میں 13 امریکی فوجیوں سمیت ڈیڑھ سو سےزیادہ افراد ہلاک ہوئے تھے، تیکنیکی طور پر روکا نہیں جا سکتا تھا۔ جائزہ کمیٹی کے ممبران نے 26 اگست 2021 کو مزید پڑھیں
اسماعیل ہنیہ کی زخمی ننھی پوتی بھی جام شہادت نوش کرگئی
غزہ: حماس کےرہنما اسماعیل ہنیہ کی ننھی پوتی ملاک محمد ہنیہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ملاک محمد ہنیہ عید کے روز ہونے والے اسرائیل حملے میں زخمی ہوگئی تھی۔ اس حملے میں اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹے اور پوتے بھی شہید ہوگئے تھے۔ اسرائیلی جہازوں نے عید کے مزید پڑھیں
اسرائیل پر ایرانی حملے عرب ماہرین اور عالمی تجزیہ نگاروں کی نظر میں
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست اسرائیل پر ایران کی جانب سے کیے گئے تازہ حملوں کو مشرق وسطیٰ پر نظر رکھنے والے ماہرین اور عالمی تجزیہ نگار مختلف طرح سے دیکھ رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں دمشق میں ایرانی تنصیبات پر صہیونی فوج کے حملوں کے جواب میں ایران کی جانب سے اسرائیل پر 300 سے مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری: مزید 68 فلسطینی شہید
رباط: غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، صہیونی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں مزید 68 فلسطینی شہیدہوگئے جبکہ 94 کے قریب لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نہتے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جنگ جاری ہے، قابض افواج نے وسطی غزہ میں نوصیرات پناہ گزین کیمپ پر دوبارہ مزید پڑھیں