آسٹریلیا کے گرجا گھر میں 2 روز بعد دوبارہ چاقو بردار کا حملہ، پادری سمیت 4افراد زخمی

سڈنی:آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے گرجا گھر میں 2روز بعد ایک اور   چاقو سے حملے میں پادری سمیت 4افراد خمی ہوگئےہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چاقو کے حملے میں کرائسٹ دی گڈ شیفرڈ چرچ کا پادری معمولی سے زخمی ہواہے، زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ آسٹریلوی مزید پڑھیں

میں سیاہ فام نہیں ہوں، میں او جے ہوں۔ لیکن کیافٹ بال اسٹار،اورایکٹر سمپسن نسلی امتیاز کی دیوار توڑ پائے تھے؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کے فٹ بال اسٹار اور ہالی ووڈ ایکٹر او جے سمپسن کی موت نے تین عشرے قبل کے ان واقعات کو ایک بار پھر زندہ کر دیا ہے جن کا تعلق قتل کے ایک ایسے مقدمے سے تھا جس کے الزامات سے انہیں بری کر دیا گیا تھا لیکن اس مقدمے مزید پڑھیں

ایرانی حملے میں نیواتیم ایئربیس کو نقصان پہنچا، اسرائیل کا اعتراف

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی حملے میں اسرائیلی ایئربیس کو نقصان پہنچا ہے، پانچ ایرانی میزائلوں سے نیواتیم (Nevatim) ایئربیس کو نقصان پہنچا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ حملے میں اسرائیلی ایئر بیس کے تین رن ویز کو نقصان ہوا، نیواتیم ایئربیس اسرائیل کا سب مزید پڑھیں

شمالی وادی اردن میں اسرائیلی آباد کاروں کا حملہ، فلسطینی خاتون زخمی

طوباس: شمالی وادی اردن میں اسرائیلی آباد کاروں کے حملے کے نتیجے میں ایک فلسطینی خاتون شدید زخمی ہو گئی۔ طوباس گورنری میں یہودی آباد کاری فائل کے ذمہ دار اہلکار معتز بشارات نے بتایا کہ شمالی وادی اردن کے عین الحلوہ میں آباد کاروں نے شہریوں کے خیموں پرحملہ کیا اور فلسطینی خاتون فاطمہ مزید پڑھیں

امریکا نے فوجی کارروائی کی تو دفاع کا حق استعمال کریں گے، ایران

نیویارک: ایران نے خبردار کیا ہے کہ امریکا نے فوجی کارروائی کی تو دفاع کا حق استعمال کریں گے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا کہ حملے اسرائیلی جارحیت کا جواب تھے۔ڈرونز اور میزائلوں سے کسی شہری کو نہیں بلکہ اسرائیلی فوجی اہداف کو نشانہ مزید پڑھیں

اسرائیل کو ایران کے میزائل اور ڈرونز کا دفاع کرنا انتہائی مہنگا پڑ گیا

تل ابیب: اسرائیل کو ایران کی جانب سے داغے گئے میزائل اور ڈرونز کا دفاع کرنا سوچ سے بھی زیادہ مہنگا پڑ گیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایران کے درجنوں میزائلوں اور ڈرونز کو مار گرانے کیلئے اسرائیل کو ایک ارب 35 کروڑ ڈالر یعنی 3 کھرب 74 ارب پاکستانی روپے سے زیادہ کے اخراجات مزید پڑھیں

کریمنل ٹرائل کا سامنا کرنے والے پہلے سابق صدر، ٹرمپ پیر کو عدالت میں پیش ہوں گے

—  امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پیر کو سن 2016 کی انتخابی مہم میں کسی اسکینڈل سے بچنے کے لیے ایک پورن اسٹار کو رقم کی خفیہ طور پر ادائیگی کے مقدمے کی سماعت ہو رہی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنے والے پہلے سابق امریکی صدر ہیں اور جرم مزید پڑھیں

بھارت میں عام انتخابات کی تیاریاں

بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز 19 اپریل کو ہو رہا ہے اور اس سلسلے میں مختلف سیاسی جماعتوں کی اتنخابی مہم تیزی سے جاری ہے۔ ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کی جانب سے ریلیاں نکالی جا رہی ہیں وہیں پرچم، بیجز، ٹی شرٹس، ٹوپیاں، فیس ماسک اور دیگر سامان کی تیاری مزید پڑھیں

امریکہ کا اسرائیل کو ایران کے خلاف جوابی کارروائی سے گریز کا مشورہ

واشنگٹن ڈی سی —  ایران کے اسرائیل پر ڈرون اور میزائلوں کے غیر معمولی حملے کے بعد واشنگٹن میں اعلیٰ حکام مشرق وسطیٰ میں وسیع جنگ سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایک امریکی اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر صحافیوں کو ایک بریفنگ میں بتایا کہ اس صورت حال میں مزید پڑھیں

افغان حکومت نے اسرائیل پر ایران کا حملہ جائز قرار دے دیا

کابل: اسرائیل کے خلاف ایرانی جوابی کارروائی پر امارات اسلامیہ افغانستان نے ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ  اسرائیل پر ایران کا حملہ جائزہے، ایرانی قونصلیٹ پر اسرائیلی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی تھا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق افغان وزارت خارجہ نےکہا ہےکہ اسرائیل غزہ میں بھی مظالم ڈھا رہا ہے لیکن عالمی ادارے خاموش تماشائی بنے مزید پڑھیں