تنازع فلسطین کا دو ریاستی حل کے سوا کوئی راستہ نہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ فلسطینی تنازع کا دو ریاستی حل کے سوا کوئی راستہ نہیں، واشنگٹن اس کے لیے کوشاں ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ فلسطین و اسرائیل کے درمیان تنازع سے عالمی سطح پر نفرت بڑھتی جا رہی ہے، جس پر امریکا کو مزید پڑھیں

امریکا دمشق حملے میں ملوث نہیں ہے، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: امریکا نے ایران پر واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا دمشق حملے میں ملوث نہیں ہے،ہم نہیں چاہتے کہ دمشق کے معاملے پر مزید تنازع پھیلے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  سیکریٹری وائٹ ہاؤس نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دمشق حملے کو تنازع بڑھانے یا امریکی تنصیبات کے حملے مزید پڑھیں

برطانیہ نے پاکستان سمیت کئی ملکوں کو سفر کیلیے انتہائی خطرناک قرار دیدیا

لندن: برطانیہ کی جانب سے پاکستان سمیت کئی ملکوں کو سفر کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق برطانیہ نے 24 ملکوں کو سفر کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔ ان افراد کی فہرست میں پاکستان کو بھی شامل کیا گیا ہے اور اپنے شہریوں کو مزید پڑھیں

یورپی پارلیمنٹ نے امیگریشن اور سیاسی پناہ کے قوانین سخت کردیے

اسٹراسبرگ:یورپی پارلیمنٹ نے امیگریشن  اور سیاسی پناہ کے  قوانین سخت کرنے کی اصلاحات منظورکرلیں ،جس میں  امیگریشن  اور سیاسی پنا کے قوانین سخت کیے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق یورپی یونین نے  کہا کہ سائیلم اینڈ مائیگریشن معاہدہ2سال میں نافذ  ہوگا،  جس میں امیگریشن اور سیاسی پناہ کے قوانین سخت کیے جائیں۔ معاہدہ میں کہاگیا مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، غزہ اور طوباس میں 2 فلسطینی شہید

عید الفطر پر بھی مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مغربی کنارے کے شہر طوباس میں اسرائیلی فوج نے چھاپہ مارا ہے۔ چھاپے کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 1 فلسطینی شہید، جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ غزہ میں واقع نصيرات پناہ گزین کیمپ مزید پڑھیں

اسرائیل کو ایرانی قونصل خانے پر حملے کی سزا مل کر رہے گی: علی خامنہ ای

تہران: ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل کو شام میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کی سزا مل کر رہے گی۔ انہوں نے اس امر کا اظہار ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ہے۔خامنہ ای نے کہا ‘ قونصل خانے پر حملہ ایران کی سرزمین پر حملہ کرنے مزید پڑھیں

حوثیوں کا خلیج عدن میں چار اسرائیلی اور امریکی بحری جہازوں پر حملوں کا دعوی

صنعائ: خلیج عدن میں یمنی حوثی گروپ نے اعلان کیا کہ اس نے چار اسرائیلی اور امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا۔ حوثیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے بحری جہاز ڈارون، جینا، یارک ٹان، اور ایک امریکی ڈسٹرائر کو نشانہ بنایا۔ ترجمان نے ایک بیان میں مزید کہا کہ حوثیوں نے خلیج عدن میں مزید پڑھیں