صنعائ: خلیج عدن میں یمنی حوثی گروپ نے اعلان کیا کہ اس نے چار اسرائیلی اور امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا۔ حوثیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے بحری جہاز ڈارون، جینا، یارک ٹان، اور ایک امریکی ڈسٹرائر کو نشانہ بنایا۔ ترجمان نے ایک بیان میں مزید کہا کہ حوثیوں نے خلیج عدن میں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی عدالت میں 20 برس بعد ابو غریب جیل کے قیدیوں کے مقدمے کی سماعت ہوگی
ویب ڈیسک — آج سے بیس سال قبل اپریل کے ہی مہینے میں عراق کی ابو غریب جیل میں بدسلوکی کا شکار قیدیوں اور ان کی حفاظت پر مامور امریکی فوجیوں کی مسکراتے ہوئے تصاویر جاری کی گئی تھیں جس نے دنیا کو چونکا کر رکھ دیا تھا۔ امریکی عدالت میں اگلے ہفتے ابو غریب مزید پڑھیں
امریکہ پر مربوط دہشت گرد حملے کا خدشہ ہے: ڈائریکٹرایف بی آئی
ویب ڈیسک — روس کے ایک کنسرٹ ہال پر دہشت گرد گروپ اسلامک اسٹیٹ کے حملے نے اس کے حامیوں کے اعتماد میں اضافہ کیا ہے جو یورپ کے خلاف ان کی جانب سے آن لائن دھمکیوں سے ظاہر ہوتا ہے۔ یہ واقعات امریکہ میں سیکیورٹی حکام کی تشویش میں اضافہ کر رہے ہیں۔ قومی مزید پڑھیں
ایران دمشق حملے کو تنازعہ بڑھانے یا امریکی تنصیبات پر حملےکے بہانے کے طورپر استعمال نہ کرے:وائٹ ہاؤس
ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری نے جمعرات کو معمول کی بریفنگ میں کہا ہے ہم نہیں چاہتے یہ تنازعہ پھیلے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایران دمشق میں اپنے قونصل خانے پر حملے کو خطے میں تنازعہ بڑھانے یا امریکی تنصیبات یا عملے پر حملے کے بہانے کے طور پر استعمال مزید پڑھیں
کیااترپردیش میں بی جے پی کی واضح حمایت کی وجہ اس کا ہندوتوا نظریہ ہے؟
ویب ڈیسک — اترپردیش آبادی کے لحاظ سے بھارت کی سب سے بڑی ریاست ہے۔ لیکن 20 کروڑ آبادی کی یہ ریاست ملک کی کئی دوسری ریاستوں کے مقابلے میں کم ترقی یافتہ ہے۔ زیادہ تر لوگ زراعت کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ کسانوں کو شکایت ہے کہ کھاد، کیڑے مار ادویات اور دوسرے زرعی مزید پڑھیں
ایران کے حملے کی صورت میں اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہونگے، امریکی صدر
واشنگٹن:امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ دمشق میں اسرائیلی حملے پر ایران نے جوابی حملہ کیا تو امریکا اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہاکہ ممکنہ ایرانی حملے کے پیش نظر اسرائیل کا بھرپور دفاع کریں گے،اسرائیل کی سلامتی کے لیے ہر ممکن کوشش کرینگے۔ خیال رہے مزید پڑھیں
بھارت: انتخابات میں مسلمان ووٹرز اپنا وزن کس پلڑے میں ڈالیں گے؟
نئی دہلی — یہ ابھی زیادہ دنوں کی بات نہیں ہے جب بھارتی مسلمان حکومت سازی میں اہم کردار ادا کرتے تھے اور ان کا جھکاؤ جس پارٹی کی طرف ہوتا تھا اس کی کامیابی یقینی سمجھی جاتی تھی۔ لیکن مبصرین کے مطابق 2014 کے بعد سے مسلم ووٹ غیر اہم ہو گئے اور اب مزید پڑھیں
عالمی برادری طالبان سے خواتین کے حقوق سلب کرنے پر جواب دہی کرے: ہیومن رائٹس واچ
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کے خلاف پابندیوں اور اقدامات پر آواز اٹھائے اور طالبان سے خواتین کے حقوق سلب کرنے پر جواب دہی کرے۔ یہ بیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری کیا گیا مزید پڑھیں
بیٹوں کی شہادت کی خبر پر اسماعیل ہنیہ کا ردِ عمل
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے بیٹوں کی شہادت پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہادتوں سے ہمیں آزادی کی اُمید ملتی ہے۔ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ایک بیان میں کہا کہ میرے خاندان کے 60 افراد اور بچے شہید کیے جا چکے ہیں، پیچھے نہیں ہٹیں گے، چاہے بچے شہید مزید پڑھیں
حماس کے رہنما کے 3 بیٹوں کی شہادت اسرائیلی فوجیوں کے مظالم کی داستان ہے، ایرانی صدر
تہران:ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ صہیونی فوجیوں کی بمباری سے حماس کے رہنما کے 3 بیٹوں کی شہادت اسرائیلی حکومت کے مظالم کی نشانی ہے، صہیونیوں میں انسانیت اوراخلاقی اقدار کی کوئی چیز نہیں ہے۔ حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ کے بیٹوں کی شہادت پر تعزیت کرتے ہوئے ایرانی صدر نے مزید پڑھیں